Author: Noman Ahmed
پاکستان تحریک انصاف صدر پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے خصوصی خط
مارچ 14, 20243060پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی انتخابات میں بد ترین دھاندلی کے خلاف جارج شیٹ پیش کر دی- ملک میں لا قانونیت کی انتہا ہے عدالتوں کا مذاق بنایا جا رہا ہے۔ بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات میں پابندی کسی نئی سازش کا پیش خیمہ ہے۔ ...وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین ارسا کی تقرری کے احکامات واپس لے لیے
مارچ 14, 20243010وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ حکومت کے خدشات پر چیئرمین ارسا ظفر محمود کی تقرری کے احکامات واپس لے لیے جب کہ نئے چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا عمل بھی روک دیا گیا ہے۔ وزیراعظم آفس نے چیئرمین ارسا کی تقرری کی سمری واپس لینے کا حکم نامہ جاری کردیا۔وزیراعظم ...تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہی کا ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ
مارچ 14, 20242630چوہدری پرویز الٰہی گجرات کی پی پی 32 کی نشست سے ضمنی انتخاب میں حصہ لیں گے یہ نشست چوہدری سالک حسین کے ایم این اے بننے سے خالی ہوئی ہے چوہدری پرویز الٰہی سے جیل میں ملاقات کر کے فیملی افراد نے ضمنی انتخاب کے لیے کاغذات پر دستخط کروا لیے ذرائعڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت ایل ڈی اے ٹاؤن پلاننگ ...
مارچ 14, 20242450اجلاس میں چیف ٹاؤن پلانر ون اور چیف ٹاؤن پلانر ٹو نے ونگ کی ورکنگ بارے تفصیلی بریفنگ دی۔ ٹاؤن پلاننگ ونگ میں آئی ٹی بیسڈ اصلاحات ناگزیر، نئے دورکا آغاز کرنا ہوگا۔ ایل ڈی اے بلڈنگ کنٹرول ریگولیشںز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ ڈی جی ایل ڈی ...وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، روڈز کی تعمیر کے پراجیکٹ ...
مارچ 14, 20244960وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کی بڑی رابطہ سڑکوں کی تعمیر ومرمت کے لئے چھ ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی، پنجاب بھر میں 811 روڈز کی تعمیر و مرمت اور بحالی کی جائے گی۔ پنجاب میں پہلی مرتبہ بیک وقت 16ہزار 558 کلو میٹر سڑکوں کی ...صوبائی وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن کی میڈیا سے گفتگو
مارچ 14, 20242720لاہور:(پاکستان ٹوڈے) لاہور بزدار سرکار اور پرویز الہٰی نے صوبے کو تہس نہس کر دیا تھا، وزیراعلی مریم نواز نے 65لاکھ گھرانوں کو رمضان پیکج دیا ہے، مستحق لوگوں کے گھروں میں خاموشی کے ساتھ راشنپہنچانے کی ہدایت کی ہے۔ رمضان پیکج کے حوالے سے ہرضلع میں مانیٹرنگ کمیٹی بنی ...خواتین ارکان اسمبلی کا جیل روڈ پولیس خدمت مرکز کا دورہ
مارچ 14, 20241860پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اے ایس پی خاتون آفیسر شہربانو نے ارکان اسمبلی کو بریفنگ دی، صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر بھی وفد کے ہمراہ تھے۔ خواتین ارکان کو پولیس خدمت مرکز کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کرایا گیا،خواتین پر تشدد اور ہراساں کرنا ناقابل برداشت ہے، ...حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ کرتے ہوئے ضمانت بھی منظور کر ...
مارچ 14, 20242280پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ کرتے ہوئے ضمانت بھی منظور کر لی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں حسن، حسین نواز کے خلاف فلیگ شپ، العزیزیہ اور ایون ...چوہدری شافع حسین کا سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کا دورہ
مارچ 14, 20242570بریفنگ اجلاس کی صدارت کی، پنجاب میں نئی سرمایہ کاری لانے کے لئے پالیسیوں کو مزید سہل بنایا جائے گا صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کا دورہ کیا، پیڈمک آفس میں بریفنگ اجلاس کی صدارت کی، چئیرمین پیڈمک جاوید اقبال اور سی ای ...خواجہ سلمان رفیق کی قیادت میں علامہ اقبال علامہ اقبال میڈیکل کالج میں گردوں کے ...
مارچ 14, 20242780لاہور:(پاکستان ٹوڈے) صوبائی وزیر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق کی قیادت میں علامہ اقبال میڈیکل کالج میں گردوں کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ آگاہی واک کا انعقاد۔ اس موقع پر پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر عائشہ عارف، ایم ایس جناح ہسپتال ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









