Author: Noman Ahmed
وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کا وزارت انسداد منشیات کا دورہ
مارچ 13, 20241880لاہور:(پاکستان ٹوڈے) محسن نقوی کا وزارت انسداد منشیات میں اپنا دفتر استعمال نہ کرنے کا اعلان میرے لئے ایک ہی دفتر کافی ہے ۔ دو وزارتوں میں دفاتر وسائل کا ضیاع ہے۔ وزارت انسداد منشیات میں میرے دفتر کے سٹاف کو کسی اور شعبے میں تعینات کیا جائے۔ وفاقی وزیر ...ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کا پنک گیمز کروانے کیلئے افسران سے پلان طلب
مارچ 13, 20243550ہماری خواتین میں سپورٹس کا بہت ٹیلنٹ ہے،پنک گیمز خواتین کے سپورٹس ٹیلنٹ کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کریں گی پنک گیمز کے انعقاد سے باصلاحیت کھلاڑی سامنے آئیں گی، ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے سپیشل بچوں کے سپورٹس مقابلوں کیلئے بھی افسران سے پلان طلب کر ...سونےکی فی تولہ قیمت می کمی
مارچ 13, 20242890پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1800 روپےکی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1800 روپےکمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 28 ہزار300روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونےکا بھاؤ 1544 روپےکم ...امیر بالاج ٹیپو قتل کے مقدمہ میں اہم پیش رفت
مارچ 13, 20241790لاہور:(پاکستان ٹوڈے) مقدمہ میں نامزد ملزم طیفی بٹ کی گرفتاری کے لئیے پروسس مکمل کر لیا گیا۔ لاہور اگلے ہفتے ٹیم بیرون ملک جائے گی ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم عمران کشور، امیربالاج قتل میں نامزد ملزم طیفی بٹ اگر دوبئی سے امریکہ بھی چلا گیا تو اسے پاکستان لائنگے۔ ...سندھ کے کئی شہروں میں بارش کی وجہ سے شہری بجلی سے محروم
مارچ 13, 20242050جیکب آباد سمیت سندھ، سکھراور خیرپور کے کئی شہروں میں بارش کی وجہ سے شہری بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ لاڑکانہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہونے والی بارش سے کئی درخت گرگئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، پنجاب ،خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور ...وزیر اعلی مریم نواز شریف پنجاب کارڈ یا لوجی پہنچ گئی
مارچ 13, 20241450لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلی مریم نواز شریف پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈ یا لوجی پہنچ گئی ہیں۔ صوبائی وزراء خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نزیر نے استقبال کیا، مریم نواز شریف نے ہسپتال میں زیر علاج مریضوں سے ملاقات کی اور علاج معالجے کی سہولیات بارے استفسار کیا ۔الیکشن کمیشن نے قومی وصوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر شیڈول جاری کردیا
مارچ 13, 20241900پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی وصوبائی اسمبلیوں کی23خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے جاری شیڈول کے مطابق قومی وصوبائی اسمبلیوں کی 23خالی نشستوں پر پولنگ 21اپریل کو ہوگی، ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی 18مارچ تک جمع کرائے ...بانی چئیرمن پی ٹی آئی کی رہائی کا معاملہ
مارچ 13, 20242780پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی قیادت نے آئندہ کے لائحہ عمل پر غور شروع کردیا، پی ٹی آئی قیادت کی لاہور سمیت ملک بھر کے کارکنان کو تیار رہنے کی ہدایت۔ اڈیالہ جیل کے باہر دھرنہ یا جیل کی جانب لانگ مارچ، قیادت نے سر جوڑ ...پنجاب پولیس کی بڑی کاروائی، قتل کی واردات کے بعد بیرون ملک فرار ہونے والا ...
مارچ 13, 20241470پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اشتہاری محمد طارق نے 2020 میں ملتان کے علاقہ جلال پور میں شہری کو گولی مار کر قتل کیا تھا ۔ آئی جی پنجاب کی ہدایت پر واردات کے بعد ملزم روپوش ہوکر بیرون ملک فرار ہوگیا تھا۔ پنجاب پولیس نے مجرم کو بذریعہ ...شاباش پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم شاباش ۔۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
مارچ 13, 20243370چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024 جیتنے پر پاکستانی ڈیف کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو مبارکباد پاکستانی ڈیف کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ باسط عباسی نے بلے بازی جبکہ جبار علی اور منظور خان نے باولنگ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









