Author: Noman Ahmed
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
مارچ 11, 20242270لاہور: (پاکستان ٹوڈے) وفد میں میاں عامر محمود،شکیل مسعود،سلطان علی لاکھانی اورناز آفرین سہگل شامل پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشن کے وفد کے عہدیداروں نے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی، پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشن نے مریم نوازشریف کی وزارت اعلی کو خوش آئند قرار دیا، ...مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی اتفاق ہسپتال آمد
مارچ 11, 20242950ذرائع: پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی جاتی امراء سے اتفاق ہسپتال آمد ۔ میاں نواز شریف نے میاں ذاہد شفیع اور مرزا آصف بیگ کی عیادت کی۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے آصفہ بھٹو زرداری کو فرسٹ لیڈی بنانےکا فیصلہ کر ...
مارچ 11, 20242020ذرائع: پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے آصفہ بھٹو زرداری کو فرسٹ لیڈی بنانےکا فیصلہ کر لیا عام طور خاتون اول کا درجہ اہلیہ کو جاتا ہے، 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے آصفہ بھٹو نے پیپلزپارٹی کے لیے ملک گیر ...انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 4 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔
مارچ 11, 20242090پاکستان ٹوڈے: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوکر 279 روپے 8 پیسے پر بندہوا۔ گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز انٹربینک میں ڈالر 279.04 روپے پربند ہوا تھا۔صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کی پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی اینڈ ملنڈا گیٹس ...
مارچ 11, 20241390صوبائی وزیر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق کی پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی میں بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے ریجنل نمائندے ڈاکٹر احمد جمال خان سے ملاقات۔ اس موقع پر سی ای او پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی ڈاکٹر علی رزاق، سمیہ ...پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ
مارچ 11, 20242430پاکستان ٹوڈے: انتخابی نتائج میں غیر قانونی ردوبدل کے خلاف پُرامن احتجاج میں شریک قائدین و کارکنان کی گرفتاریوں کی شدید مذمت پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے سینئر رہنماو سینئر وکلا لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو پُرامن احتجاج کا آئینی حق استعمال کرنے پر گرفتار کرنے ...ایلون مسک : تاریخ کا طاقتور خلائی راکٹ کی تیسری مرتبہ اڑان 14 مارچ کو ...
مارچ 11, 20243910پاکستان ٹوڈے: ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کا اسٹار شپ اسپیس کرافٹ انسانوں کو چاند اور مریخ پر لے جانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ مگر اب تک اس کی 2 آزمائشی پروازیں ناکامی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ اس سے قبل 20 اپریل اور 18 نومبر 2023 ...پنجاب کے بڑے شہروں میں 657 بسوں کی فراہمی کا پلان منظور
مارچ 11, 20241470پنجاب حکومت نے صوبے کے بڑے شہروں میں آمدورفت کی بہترین سہولتوں کیلئے 657 ماحول دوست بسوں کی فراہمی کا پلان منظور کر لیا۔ اجلاس کے دوران پنجاب میں 20 ہزار الیکٹرک بائیکس اور 657 ماحول دوست اربن بس پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ دوران اجلاس بریفنگ میں بتایا ...آج سونے کی فی تولہ قیمت کیا ہے؟
مارچ 11, 20243300پاکستان ٹوڈے: آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتے کے پہلے کاروباری روز سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا، سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 30 ہزار 200 کی سطح پر مستحکم ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 97 ہزار 360 روپے پر ...چیئرمین بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے رجوع کرلیا
مارچ 11, 20242860پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات چیئرمین بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کیلئے درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کردی۔ درخواست میں سیکریٹری داخلہ، چیف کمشنر اسلام آباد اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو فریق بناتے ہوئے کہا ہےکہ گوہر علی ،عمر ایوب اورشبلی فراز بانی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©








