Author: Noman Ahmed
ایف بی آر نے کاروں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس نافذ کر دیا
مارچ 9, 20242470اسلام آباد (نمائندہ جنگ) ایف بی آر نے مقامی طور پر تیار ہونیوالی یا اسمبل ہونیوالی 1400 سی سی سے زائدیا 40 لاکھ روپے مالیت کی کاروں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس نافذ کر دیا ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے ترمیم شدہ ایس ...مولانا فضل الرحمن اور محمود خان اچکزئی ووٹ دینے سے انکار
مارچ 9, 20242450(پاکستان ٹوڈے) مولانا فضل الرحمن نے آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کسی کو بھی ووٹ دینے سے انکار کردیا پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ پارلیمنٹ میں ووٹ نہیں دیں گے ۔ یوسف رضا گیلانی کی زیر قیادت وفد کو جواب بھی محمود خان اچکزئی کو بھی بتادیا ہے ...یوم پاکستان کے موقع پر عوام کا پیغام
مارچ 9, 20244660(پاکستان ٹوڈے) مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر نوجوانان وطن نے محبت اور عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ: “ہماری ہر خوشی، ہر کامیابی، سب پاکستان کے نام ہے” “اتنی بڑی دنیا میں پاکستان ہی ہماری پہچان ہے” “ہمارے دل کی ہر دھڑکن کا نام پاکستان ہے” “ہم ...پنجاب میں طوفانی بارشوں کا امکان، حفاظتی اقدامات کی ہدایات جاری:مریم نواز شریف
مارچ 9, 20242660(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں طوفانی بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور انتظامی اقدامات کی ہدایات جاری کر دیں۔ وزیر اعلی کی ہنگامی اقدامات کے تمام اداروں کو عوام کی حفاظت کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت، پی ڈی ایم اے، ریسکیو 1122 ...ہوا سے تیار کیا جانے والا ہینڈ بیگ
مارچ 8, 20242840(پاکستان ٹوڈے) ایسی خبر کے جان کر اپ رہ جائیں گے حیران ۔۔۔ فرانسسی ڈیزائنر کوپرنی نے ناسا کے سِلیکا ایروجیل نینو-مٹیریل سے بیگ بنا دیا۔ خلاء میں غبار کو گرفت میں لینے اور مارس روور پر حفاظتی تہہ کے طور پر استعمال کیا جانے والے اس مواد کو اب ...توانائی کی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے چاند پر نیوکلیئرپاورپلانٹ لگانے کا منصوبہ
مارچ 8, 20242740(پاکستان ٹوڈے) توانائی کی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے چاند پر نیوکلیئرپاورپلانٹ لگانے کا منصوبہ سامنے آ گیا۔۔۔ روس اور چین چاند پر نیوکلیئرپاورپلانٹ لگانے پر غور کر رہے ہیں تاکہ مستقبل کے منصوبوں کے لیے درکار توانائی کی ضرورت پوری کی جاسکے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی ...فیس بک صارفین کیلئے خوشخبری، نیا ماڈل متعارف
مارچ 8, 20243240(پاکستان ٹوڈے) سعودی عرب کے شہر جدہ شہر میں ’تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی‘ کا استعمال کرتے ہوئے بنائی گئی دنیا کی پہلی مسجد کا افتتاح کردیا گیا۔ معروف ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے فیس بک الگورتھم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا. جس کے تحت ریلز، گروپس اور ہوم فیڈ پر ...تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی سے تیار دنیا کی پہلی مسجد کا افتتاح
مارچ 8, 20242190(پاکستان ٹوڈے) سعودی عرب کے شہر جدہ شہر میں ’تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی‘ کا استعمال کرتے ہوئے بنائی گئی دنیا کی پہلی مسجد کا افتتاح کردیا گیا۔ ’العربیہ نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے تیار کی گئی مرحوم عبدالعزیز عبداللہ شربتلی مسجد جدہ گورنری میں ...اب ٹک ٹاک کے ساتھ پیسے کماو، ٹک ٹاک انتظامیہ کا نیا اعلان
مارچ 8, 20242250(پاکستان ٹوڈے) ویڈیو بنائیں اور پیسے کمائیں ۔۔ اب لوگ ٹک ٹاک کے ذریعے بھی پیسے کما سکیں گے ٹک ٹاک کی جانب سے ایک نیا پروگرام شروع کیا گیا ہے، جس میں اب صارفین باآسانی پیسے کما سکتے ہیں، کمپنی نے اس نئے پروگرام کو ”Creator Rewards“ کا نام ...چاند پر اپنی اشیا کو دیکھنے کے لیے چین کا انوکھا اقدام
مارچ 8, 20241410(پاکستان ٹوڈے) چین نے کرہ ارض پر نگرانی کے کیمرے کے سب سے بڑے نیٹ ورک اسکائی نیٹ 2.0 کا باضابطہ اعلان کیا ہے جس پر کئی کروڑ ڈالر لاگت آئے گی۔ اس کا مقصد چاند پر چینی تعمیرات پر نظر رکھنا اور قمری سیاحوں کی آمد کو نوٹ کرنا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©






