Author: Noman Ahmed
سینیٹر اعجاز چوہدری کو دل کی تکلیف
مارچ 8, 20241960(پاکستان ٹوڈے) ذرائع کا کہنا ہے،کہ اعجاز چوہدری کا پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں معائنہ سینیٹر اعجاز چوہدری کو سخت سیکورٹی میں پی آئی سی لایا گیا۔ پی آئی سی میں معائنے کے بعد اعجاز چوہدری کو اسلام آباد لیجایا جائے گا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف گورنر ہاؤس پہنچ گئیں
مارچ 8, 20242720(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلیٰ مریم نواز کا مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے ارکان نے پر تپاک خیر مقدم کیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے تمام ارکان سے ان کی ٹیبل پر جا کر ملاقات کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ارکان اسمبلی سے خوشگوار موڈ میں بات چیت ...آئی ایم ایف مقامی اور سیاسی مسائل پر تبصرہ نہیں کرتا
مارچ 8, 20242970پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیرز نے عمران خان کے خط پر ردعمل میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف مقامی اور سیاسی مسائل پر تبصرہ نہیں کرتا۔ ایک بیان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیرز نے کہا کہ آئی ایم ایف کو پی ٹی ...اپوزیشن رہنما رانا آفتاب احمد خان کی پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو
مارچ 8, 20243340لاہور: (پاکستان ٹوڈے) آئین کے تحت آزاد امیدوار کسی بھی جماعت میں شامل ہو سکتے ہیں ہمیں ہماری ستائس مخصوص نشستوں سے محروم رکھا گیا، سپریم کورٹ نے اگر 45 سال بعد کسی کو حق دینا ہے تو اسکا کیا جا سکتا ہے. عمران خان سمیت تمام رہنما اور کارکنان ...اسد طور کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
مارچ 8, 20242090پاکستان ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اسد طور کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ کر دیا گیا ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے اسد طور کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ ...پی ٹی آئی پنجاب میں حکومت سازی کیلئے سرگرم
مارچ 8, 20242480(پاکستان ٹوڈے) رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سرگرم ایم پی اے حافظ فرحت عباس سے خصوصی گفتگو۔ مخصوص نشتوں کے خلاف بھرپور جنگ کا اعلان ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ آزاد امیدوار پی ٹی آئی میں شامل ہونے کے لیے تیار ہیں جبکہ ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی پنجاب وویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی تقریب میں شرکت
مارچ 8, 20242030(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی پنجاب وویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی تقریب میں شرکت کی, مریم نواز نے فوڈ اتھارٹی، صنعت زار، قصربہبود،پی آئی ٹی بی اور بینک آف پنجاب کے سٹالز کا معائنہ کیا۔ مریم نواز شریف کا سٹالز پر رکھی اشیاء میں گہری دلچسپی کا اظہار، ...چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے عالمی دن پر پیغام
مارچ 8, 20242060(پاکستان ٹوڈے) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے سب کو خواتین کے عالمی دن کی مبارک باد، قوم کی حصول منزل کی جدوجہد میں پاکستانی خواتین کے ناقابلِ تسخیر جذبے، ہمت اور غیر متزلزل عزم کو سلام کرتا ہوں۔ قوم سازی کے عمل میں پاکستانی خواتین کا کردار بے ...پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیش کا شورشرابہ
مارچ 8, 20242230پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیش کے شور شرابے میں مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ اپوزیشن کے شور شرابے کے دوران سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد حمد خان نے ارکان کا حلف جاری رکھا۔پنجاب اسمبلی میں کل صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ ہوگی
مارچ 8, 20242030(پاکستان ٹوڈے) صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل صبح دس سے چار بجے تک ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے ایوان کو کل کیلئے پولنگ اسٹیشن قرار دے دیا، ارکان اسمبلی کیلئے صدارتی انتخاب کا ہدایت نامہ جاری ۔ ارکان اسمبلی کے نام بطور ووٹر انتخابی فہرست میں انگریزی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









