Author: Noman Ahmed
2024 کےعام انتخابات کے بارے میں جائزہ رپورٹ جاری
مارچ 6, 20242680(پاکستان ٹوڈے) پلڈاٹ نے 2024 کےعام انتخابات کے بارے میں جائزہ رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق 2024 کےعام انتخابات میں سب سے کم منصفانہ سکور ریکارڈ کیا گیا۔ پلڈاٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ قبل از پولنگ مرحلے کے دوران انتخابات کے شیڈول میں کافی تاخیر، ...لاہور قلندرزآج ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں اپنا آخری میچ کھیلیں ...
مارچ 6, 20244530(پاکستان ٹوڈے) لاہور قلندرز کی جانب سے رسی وین ڈر ڈسن آج ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں اپنا آخری میچ کھیلیں گے رسی وین ڈر ڈسن میچ کے فوری بعد واپس روانہ ہو جائیں گے ، رسی وین ڈر ڈسن 8 میچز کے لیے دستیاب تھے۔ رسی ...2023میں دنیا کے امیر ترین شخص کون رہے؟
مارچ 6, 20243100دنیا کے امیر ترین شخص کی چیف بیزوز کی 2023 میں اوسطاً ہر گھنٹے میں 79 لاکھ 90 ہزار 868 ڈالرز جو 2 ارب 23 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد بنتے ہیں کمائی تھی ، اسی طرح ان کی ایک دن کی آمدنی 19 کروڑ 17 لاکھ 80 ہزار 822 ...لاہور: پنجاب کی صوبائی کابینہ کے حلف کا معاملہ
مارچ 6, 20241920(پاکستان ٹوڈے) گورنر ہاؤس میں صوبائی وزراء کے حلف کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ، پہلے مرحلے میں اٹھارہ وزیر حلف اٹھائے گے صوبائی کابینہ کے حلف لینے والوں میں شیر علی گورچانی ،فیصل کھوکھر،سہیل شوکت، شامل ، مجتنبی شجاع ،ڈاکٹر رامیشارڑوا،عظمی بخای،بلال خواجہ سلمان رفیق بھی حلف لے ...آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری
مارچ 6, 20242670(پاکستان ٹوڈے) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ میں پاکستان کے سابق کپتان بابراعظم پہلے نمبر پر موجود ہیں. جب کہ بھارت کے شبمن گل دوسرے اور ویرات کوہلی تیسرے ...سابق وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز اور حسن نواز کا وطن واپسی کا فیصلہ
مارچ 6, 20243840(پاکستان ٹوڈے) ایون فیلڈ ریفرنس میں جاری دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست دائر کردی گئی، درخواست احتساب عدالت کے جج ناصرجاوید رانا کی عدالت میں دائر کی گئی۔ قاضی مصباح الحسن ایڈووکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ 12 مارچ کو حسن اور حسین نواز نے پاکستان آنا ہے، ...متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زر بینکوں کے ذریعے پاکستان بھیجنے کے لئے بینک ال ...
مارچ 6, 20243580(پاکستان ٹوڈے) متحدہ عرب امارات کے صحرا میں منعقد اس ثقافتی میلہ میں بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت نے میلے کو چار چاند لگا دیئے۔ گزشتہ روز بینک ال حبیب کی جانب سے ابوظہبی کے ایک ڈیزرٹ سفاری کیمپ میں دیار غیر میں مقیم پاکستانیوں میں بینکوں کے زرئعے ...خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
مارچ 6, 20242110(پاکستان ٹوڈے) قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ نے جمع کروائی یہ ایوان خواتین کے عالمی دن پر تمام شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والی خواتین کو خراج تحسین پیش کرتا ہے، پاکستان کی بہادر خواتین نے سیاست، دفاع، سول سروس، صحافت، طب سمیت دیگر شعبوں ...سینیٹ انتخابات کیلئے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں اتحاد
مارچ 6, 20243420اسلام آباد سے سینیٹ کی دو نشستوں پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی اسلام آباد سے سینیٹ کی ٹینکوکریٹ نشست ن لیگ جبکہ جنرل نشست پیپلزپارٹی کے حصہ میں آئی اسلام آباد سے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست پر لیگی امیدوار اسحاق ڈار ہوں گے پنجاب،خیبرپختونخوا اور بلوچستان ...صدارتی انتخاب کا معاملہ
مارچ 6, 20242540صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری ہونے کے بعد انتخابی عمل کا آغاز رولز مجریہ 1988 کے رول 15 کے تحت صدارتی انتخاب کے امیدوار پولنگ کا عمل شروع ہونے سے قبل ایک پولنگ ایجنٹ نامزد کر سکتے ہیں۔ پولنگ ایجنٹ پولنگ کے عمل اور گنتی کے عمل کا مشاہدہ کرے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









