سینیٹ انتخابات کیلئے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں اتحاد

0
50

اسلام آباد سے سینیٹ کی دو نشستوں پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی

اسلام آباد سے سینیٹ کی ٹینکوکریٹ نشست ن لیگ جبکہ جنرل نشست پیپلزپارٹی کے حصہ میں آئی

اسلام آباد سے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست پر لیگی امیدوار اسحاق ڈار ہوں گے

پنجاب،خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بھی سیٹ ایڈجسمنٹ کی جائے گی

Leave a reply