Author: Noman Ahmed
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سےنیوزی لینڈ کے سکیورٹی وفد کی ملاقات
مارچ 6, 20241920(پاکستان ٹوڈے) سکیورٹی وفد میں نیوزی لینڈ پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیتھ ملز (Heath Mills) اور سکیورٹی کنسلٹنٹ ریگ ڈکاسن (Reg Dickason) شامل تھے ملاقات میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے انتظامات اور سکیورٹی پلان پر تبادلہ خیال، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ...سیکریٹری جنرل پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز سید نیر حسین بخاری
مارچ 6, 20242570(پاکستان ٹوڈے) سینیٹ کے انتخابات پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز نے پارٹی ٹکٹ کے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں ‘ چاروں صوبوں اور وفاق کی سینیٹ نشستوں کیلئے امیدوار 10 مارچ تک درخواستیں ارسال کریں ‘ سید نیر حسین بخاری کی ہدایات۔ درخواستیں زرداری ہاوس اسلام اور بلاول ہاؤس کراچی کے پتے ...قومی اسمبلی میں نئی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی
مارچ 6, 20242000(پاکستان ٹوڈے) قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد 334 نشستوں پر نئی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی حکومتی اتحاد کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل ہوگئی، مسلم لیگ (ن) 123 نشستوں کے ساتھ قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت بن گئی، ن لیگ نے 75 ...سندھ ہائی کورٹ: تعلیمی بورڈ میرپورخاص کو عہدے سے ہٹا دیا
مارچ 6, 20243000کراچی: (پاکستان ٹوڈے) سندھ ہائی کورٹ نے چئیرمن ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کو عہدے سے ہٹادیا سید ذوالفقار علی شاہ کو غیر قانونی ڈیپورٹیشن پر تعینات ہونے کے باعث عہدے سے ہٹایا گیا، سید ذوالفقار علی شاہ اگست 2023 سے چئیرمن تعلیمی بورڈ میرپورخاص تعینات تھے۔ سید ...سندھ اسمبلی اور بلوچستان اسمبلی کے ارکان اور پارٹی پوزیشن کے ارکان کی تعداد کتنی ...
مارچ 6, 20241660کراچی: (پاکستان ٹوڈے) سندھ اسمبلی 168 ارکان پر مشتمل اور پارٹی پوزیشن۔ پیپلز پارٹی کے ارکان کی تعداد 116، 88 جنرل، 21 خواتین اور 7 غیر مسلم کی نشستیں ایم کیو ایم کے ارکان کی تعداد 37، 28 جنرل، 7 خواتین اور 2 غیر مسلم کی نشستیں جی ڈی اے ...خیبرپختونخوا اسمبلی کے ماجودہ ارکان کی ارکان کی تعداد ؟
مارچ 6, 20242520خیبر پختونخوا:(پاکستان ٹوڈے) کے پی اسمبلی 145 ارکان پر مشتمل ، جے یو آئی کے 18 ارکان، 7 جنرل، 10 خواتین اور 1 غیر مسلم کی نشست، ن لیگ کے 16 ارکان، 7 جنرل، 8 خواتین اور ایک غیر مسلم کی نشست، پیپلز پارٹی کی 11 نشستیں، 4 جنرل، 6 خواتین ...پنجاب اسمبلی میں 366 مخصوص نشستوں کی نئی پارٹی پوزیشن سامنے آ گئی
مارچ 6, 20242950پاکستان ٹوڈے: مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ مکمل ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی میں 366 نشستوں کی نئی پارٹی پوزیشن۔ مسلم لیگ ن کی پنجاب اسمبلی میں نشستوں کی مجموعی تعداد 224 ہو گئی، پنجاب اسمبلی میں ن لیگ نے 139 نشستیں جیتیں، 21 آزاد شامل ہوئے، خواتین کی 57 اقلیتوں ...مریم اورنگزیب زیب کو سینئر صوبائی وزیر بنانے کا فیصلہ
مارچ 6, 20242690(پاکستان ٹوڈے) مریم اورنگ زیب کے پاس پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ، انوائرمنٹ، جنگلات کی وزارتیں ہوں گی عظمیٰ بخاری انفارمیشن اینڈ کلچر کی وزیر ہوں گی، عاشق حسین کرمانی کو محکمہ زراعت کی وزارت دی جائے گی، کاظم پیرزادہ کو محکمہ آبپاشی کی وزارت دی جائے گی، رانا سکندر حیات کو ...سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں الاٹ نہ کرنے پر پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
مارچ 6, 20241650(پاکستان ٹوڈے) پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں الاٹ نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کردیں۔ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستوں سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف ہم نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ اس سے ...انتخابات کے حتمی نتائج الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنے کی درخواست پر ...
مارچ 6, 20242810(پاکستان ٹوڈے) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے مجلسِ وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس کی فارم 45، 47 اور 49 الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر کے آئندہ ہفتے جواب طلب کر لیا ہے. ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









