
خیبر پختونخوا:(پاکستان ٹوڈے) کے پی اسمبلی 145 ارکان پر مشتمل ، جے یو آئی کے 18 ارکان، 7 جنرل، 10 خواتین اور 1 غیر مسلم کی نشست، ن لیگ کے 16 ارکان، 7 جنرل، 8 خواتین اور ایک غیر مسلم کی نشست، پیپلز پارٹی کی 11 نشستیں، 4 جنرل، 6 خواتین اور ایک غیر مسلم۔
اے این پی کی 2 نشستیں، ایک جنرل اور ایک خواتین کی مخصوص نشست، تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کی 2 نشستیں، ایک جنرل اور ایک خواتین کی مخصوص نشست، کے پی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی تعداد 89 ہے۔
کے پی کی 2 نشستوں پر انتخاب نہیں ہوا، الیکشن کمیشن نے 4 صوبائی حلقوں کے نتائج روک رکھے ہیں۔
کے پی اسمبلی کے نتائج مکمل ہونے پر ایک اقلیتی نشست کا کوٹہ بھی دیا جائے گا
موسم گرما کی چھٹیاں ختم، سکولزکھلنے کی تاریخ کا اعلان ہو گیا
جولائی 31, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||














