Author: Noman Ahmed
علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب
مارچ 1, 20243080پشاور(پاکستان ٹوڈے)علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سپیکر بابر سلیم سواتی کی زیرصدارت خیبرپختونخوااسمبلی کا اجلاس ہوا، علی امین گنڈا پور اور ڈاکٹر عباد اللہ کے درمیان وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکا مقابلہ تھا۔سنی اتحاد کونسل کے حمایت یافتہ علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب ...قومی اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب: مسلم لیگ ن کی حکمت عملی ...
مارچ 1, 20242350پاکستان ٹوڈے کے تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کی حکمت عملی طے کرلی ہے۔ اجلاس میں حاضر ارکان کے ووٹ جلد سے جلد پول کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا اور اپوزیشن کے احتجاج کے حوالے ...ایوان مکمل ہونے تک اسپیکر کا انتخاب نہیں ہوسکتا: بیرسٹر گوہر
مارچ 1, 20243000پاکستان ٹوڈے کے تفصیلات کے مطابق ایوان مکمل ہونے تک اسپیکر کا انتخاب نہیں ہوسکتا، قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آئین کے مطابق اسپیکرالیکشن کیلئےاسمبلی کے ممبران کی تعداد مکمل ہونی چاہیے، اس وقت ہاؤس میں ہمارے 23ممبران نہیں ہیں۔ گوہر خان کا کہنا تھا کہ ...ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اوربرفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
مارچ 1, 20243350پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق جڑواں شہروں میں صبح سے کہیں ہلکی، کہیں تیزبارش کاسلسلہ جاری ہے، جس سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔ ترجمان واسا کے مطابق بارشوں کی پیشگوئی پر واسا ہائی الرٹ ہے، رین ایمرجنسی نافذ ہے اور فیلڈ اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردی شہر ...کراچی کے مختلف علاقوں میں طاقتور سسٹم کی انٹری ،بوند اباندی کا سلسلہ شروع ہوگیا
مارچ 1, 20242570کراچی: شہر قائد میں محکمہ موسمیات کی دوپہر دو بجے سے تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں بارش برسانے والے بادلوں کی انٹری ہوگئی ، جس کے ساتھ ہی مختلف علاقوں میں بوند اباندی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ صدر، گڈاپ،سرجانی،تیسرٹاؤن، ...یو اے ای: فیول پرائس کمیٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتں بڑھا دی
مارچ 1, 20243120یو اے ای: اس رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخوں پرعمل درآمد جمعہ یکم مارچ سے کیا جائے گا۔ پیٹرول سپر 98 کی قیمت میں 15 فلس کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 3.03 درھم ...اٹلی: مشہور کمپنی فیاٹ آٹو موبائلس نے ہرسال کار کا ایک نیا ماڈل متعارف کرانے ...
مارچ 1, 20243060اٹلی: مشہور کمپنی فیاٹ آٹو موبائلس جو اٹلی کا پسندیدہ برانڈ اور ملک میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا ماڈل ہے۔ اسٹیلنٹیس کمپنی نے انکشاف کیا کہ باقی یورپ میں فیاٹ کے سب سے مقبول ماڈل کو عالمی مارکیٹ کے تقاضوں کے پیش نظر کئی نئے حصوں میں تبدیل ...نواز شریف نے فضل الرحمان سے ملاقات کیوں کی؟ اہم تفصیلات
مارچ 1, 20243010پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق قائد مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ملاقات کے دوران ان کے سامنے حکومت سازی میں مدد کی درخواست کی۔ ملاقات میں احسن اقبال،اسحاق ڈار، رانا ثنااللہ، خواجہ ...اسکول ایک ہفتے کے لیے بند کردیئے گئے :کوئٹہ
مارچ 1, 20242380کوئٹہ : پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق موسمی حالات کے پیش نظر بلوچستان بھر کے اسکول ایک ہفتے کے لیے بند کردیئے گئے۔ کوئٹہ و دیگر سرد علاقوں کے اسکول یکم مارچ کے بجائے سات مارچ کو کھلیں گے، اس حوالے سے بھی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ بارشوں ...بہادر پولیس افسر شہر بانو کو سعودی عرب شاہی مہمان بننے کی دعوت
مارچ 1, 20243500پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق سعودی سفیر نے پنجاب پولیس کی بہادر خاتون پولیس افسر سے ملاقات کی، جس میں سعودی سفیر نے اے ایس پی شہر بانو نقوی کو شاہی مہمان بننے کی دعوت دی۔ اے ایس پی اور ان کے اہل خانہ سعودی عرب ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









