Author: Noman Ahmed
نیا حکومتی سیٹ اپ: آئی ایم ایف کا اعتماد کا اظہار
فروری 23, 20242160نیا حکومتی سیٹ اپ: آئی ایم ایف کا اعتماد کا اظہار عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کی نئی آنے والی حکومت کےلئے مثبت اشارے سامنے آرہے ہیں۔ ترجمان آئی ایم ایف نے پاکستان کی نگران حکومت کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے آنے ...سینیٹ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا بدلتے موسمیاتی پیٹرن پر اظہار تشویش
فروری 23, 20241920سینیٹ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا بدلتے موسمیاتی پیٹرن پر اظہار تشویش موسمیاتی تبدیلی کے آخری اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی نے کہا کہ اسلام آباد میں کبھی نہیں ہوا کہ چالیس دن بارش نہ ہو، درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جو درجہ حرارت 75 ...پی سی بی میں سرکاری افسران کی انٹری…بورڈ افسران کی نیندیں حرام
فروری 23, 20242610پی سی بی میں سرکاری افسران کی انٹری…بورڈ افسران کی نیندیں حرام پاکستان کرکٹ بورڈ میں موجودہ اعلیٰ عہدیداروں میں دو پولیس افسران اور ایک ایڈمنسٹریٹیو سروسز کے افسر کی خدمات پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں حاصل کی گئی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق سی او او ...نگران حکومت بمقابلہ سابق حکومت: وزارت خزانہ نے قرضوں کا موازنہ جاری کردیا
فروری 23, 20242020نگران حکومت بمقابلہ سابق حکومت: وزارت خزانہ نے قرضوں کا موازنہ جاری کردیا وزارت خزانہ کے مطابق نگران حکومت نے 6 ماہ میں 30کروڑ ڈالر کے نیٹ بیرونی قرضے لیے جب کہ گزشتہ پی ڈی ایم حکومت نے اس عرصے میں 3 ارب ڈالر کے نیٹ بیرونی قرضے لیے، مجموعی طور پر ...مریم اورنگزیب پنجاب میں مریم نواز کی ٹیم کا حصہ ہوں گی وزیراطلاعات یا اہم ...
فروری 23, 20242220مریم اورنگزیب پنجاب میں مریم نواز کی ٹیم کا حصہ ہوں گی وزیراطلاعات یا اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان دو بار وفاقی وزیررہنے والی لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے پنجاب اسمبلی کی نشست پر حلف اٹھا لیا ہے۔ انہیں نامزد وزیراعلٰی مریم نواز نے خاص طورپر پنجاب میں اپنی ...پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز۔ ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
فروری 23, 20242220پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز۔ ممکنہ شیڈول سامنے آگیا پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز13 سے 23 اپریل تک متوقع ہے ، دونوں کرکٹ بورڈز جلد شیڈول کو حتمی شکل دیں گے۔ ذرائع کے مطابق پانچ ٹی ...تاریخ میں پہلی بار نجی کمپنی چاند پر پہنچ گئی
فروری 23, 20241860امریکی نجی کمپنی کا خلائی جہاز چاند پر لینڈ کر گيا جس کے بعد پہلی بار پرائيویٹ کمپنی چاند پر پہنچ گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی نجی کمپنی Intuitive Machines’ (IM) کے اوڈیسیئس نامی خلائی جہاز نے جمعرات کو چاند کے قطب جنوبی کے قریب کامیاب ...راولپنڈی میں ڈور پھرنے، چھت گرنے، گولیاں لگنے سے 40 افراد زخمی
فروری 23, 20242500بسنت میلہ: راولپنڈی میں ڈور پھرنے، چھت گرنے، گولیاں لگنے سے 40 افراد زخمی بسنت: (پاکستان ٹوڈے) بسنت میلہ کے دوران ڈور پھرنے، چھتوں سے گرنے، گولیاں لگنے سے بچوں سمیت زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 40 ہو گئی۔ مختلف علاقوں میں 14 سے 15 افراد گولیاں لگنے سے ...بشریٰ بی بی کو مرچوں والا کھانا دیا گیا:نعیم پنجوتھا
فروری 22, 20241850اسلام آباد: عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھا کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کو مرچوں والا کھانا دیا گیا جس کے سبب انہیں تکلیف ہوئی۔ پاکستان ٹوڈے: بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم حیدر پنجوتھا نے کہا کہ بشریٰ بی بی سے ملاقات ہوئی جوآدھا ...پاکستان کے نامور اداکار یاسر حسین نے ایوارڈ شوز کا حصہ نہ بننے کی وجہ ...
فروری 22, 20241570پاکستان کے نامور اداکار یاسر حسین نے ایوارڈ شوز کا حصہ نہ بننے کی وجہ بتا دی پاکستان ٹوڈے کے مطابق ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں میزبان نے یاسر حسین سے سوال کیا کہ اب وہ ایوارڈ شوز کی میزبانی کیوں نہیں کر رہے؟ جس پر انہوں نے جواب دیا ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©