Author: Noman Ahmed
بجلی میں اضافے سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بحران شروع ہو گیا
فروری 22, 20242260تین ماہ میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 26 اور سہ ماہی ٹیرف میں 18 فیصد اضافے کی وجہ سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بحران شروع ہو گیا سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ٹیرف مزید 7.13 روپے بڑھانے کا عندیہ دے کر انڈسٹری میں مزید مایوسی ...نئی حکومت کے باوجود ملکی حالات خراب ہوں گے: فواد چودھری
فروری 22, 20241740نئی حکومت کے باوجود ملکی حالات خراب ہوں گے: فواد چودھری پاکستان ٹوڈے: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ نئی حکومت کے باوجود ملکی حالات خراب ہوں گے، بہتری نہیں آئے گی۔ راولپنڈی کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ...پیپلزپارٹی کا آئینی عہدوں کے لئے ناموں پر غور
فروری 21, 20241930پیپلزپارٹی کا آئینی عہدوں کے لئے ناموں پر غور اسلام آباد: (پاکستان ٹوڈے) پاکستان پیپلزپارٹی نے آئینی عہدوں کے لئے ناموں پر غور شروع کر دیا۔ پاکستان ٹوڈے: ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اس بار قیادت کے اہم ارکان کو عہدے دے گی، پیپلزپارٹی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے لئے شازیہ ...ن لیگ کی اراکین اسمبلی کو لاہور میں رکنے کی ہدایت
فروری 21, 20241590ن لیگ کی اراکین اسمبلی کو لاہور میں رکنے کی ہدایت پاکستان ٹوڈے: پاکستان مسلم لیگ نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے پیش نظر تمام اراکین اسمبلی کو لاہور میں ہی رکنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کااجلاس 23 فروری کو طلب کیے جانے کا امکان ہے، ...نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی ترجیحات کا اعلان کر دیا
فروری 21, 20241780نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی ترجیحات کا اعلان کر دیا پاکستان ٹوڈے: پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی ترجیحات کا اعلان کردیا۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ ...حکومت نے 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
فروری 21, 20241870حکومت نے 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا پاکستان ٹوڈے: حکومت نے 146 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ حکومت کا ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ان میں کینسر، ویکسینز اور اینٹی بائیوٹک ادویات بھی شامل ہیں، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے حکومت ...غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ، مزید 107فلسطینی شہید
فروری 21, 20242490غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ، مزید 107فلسطینی شہید پاکستان ٹوڈے :غزہ میں اسرائیل کے رہائشی علاقوں اور ہسپتالوں پر حملے جاری ہیں ، صیہونی بمباری سے مزید 107 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ 145 زخمی ہوئے ہیں ۔ غزہ پر اسرائیلی مظالم کی داستان طویل ہوتی جارہی ہے ...بشریٰ انصاری کا حالیہ دور کے ڈراموں بارے ناپسندیدگی کا اظہار
فروری 21, 20241080بشریٰ انصاری کا حالیہ دور کے ڈراموں بارے ناپسندیدگی کا اظہار لاہور: (پاکستان ٹوڈے) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے آج کے دور کے ڈراموں سے متعلق اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کر دیا۔ اداکارہ بشریٰ انصاری کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے ...بابر اعظم نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
فروری 21, 20242720بابر اعظم نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ قومی کرکٹر بابر اعظم تیز ترین 10 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے بیٹر بن گئے ہیں، انہوں نے نیا ریکارڈ 271 اننگز میں انجام دے ...میرا پرنس چارمنگ اور بھائی شہباز شریف’، زرداری کے جملوں پر بلاول کا دلچسپ ردعمل وائرل
فروری 21, 20242250میرا پرنس چارمنگ اور بھائی شہباز شریف’، زرداری کے جملوں پر بلاول کا دلچسپ ردعمل وائرل شہباز شریف اور آصف زرداری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ ن نے حکومت سازی کے لیے اپنے نمبر پورے کرلیے ہیں، وزیراعظم ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©