Author: Noman Ahmed
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈر ڈانڈیکس 62ہزار پوائنٹس سے نیچے آگیا
فروری 12, 20242220پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈر ڈانڈیکس 62ہزار پوائنٹس سے نیچے آگیا کراچی: (پاکستان ٹوڈے) پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایس چینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ کاروباری دن کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1338 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ ...لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے پر عالمی برادری کو تشویش
فروری 10, 20242580لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے پر عالمی برادری کو تشویش پاکستان میں ہونے والے انتخابات میں عالمی برادری خدشات کا اظہار کر رہی ہے ،، برطانیہ، امریکہ اور یورپی یونین سمیت کئی ممالک نے اپنے ردعمل میں مشکلات کے باوجود اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے پر پاکستانی عوام کی ...یکساں مواقع نہ ملنے اور دہشت گردی کے خطرات کے باوجود الیکشن خوش آئند ہیں ...
فروری 10, 20242550یکساں مواقع نہ ملنے اور دہشت گردی کے خطرات کے باوجود الیکشن خوش آئند ہیں ،فافن فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک فافن نے پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے ابتدائی مشاہدہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔چئیرپرسن فافن مسرت قدیم کی جانب سے بریفنگ ...آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی قوم کو مبارک باد
فروری 10, 20241760آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی قوم کو مبارک باد آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ 25 کروڑ کی آبادی والے ترقی پسند ملک کے لیے انتشار موزوں نہیں، دعا اور خواہش ہے کہ حالیہ انتخابات ملک میں معاشی استحکام لائیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ...پاکستان کا نیا وزیراعظم کون؟ کانٹے کے مقابلے، فیصلہ آج
فروری 9, 20242460پاکستان کا نیا وزیراعظم کون؟ کانٹے کے مقابلے، فیصلہ آج پاکستان ٹوڈے کے مطابق پاکستان میں سیاست کب کیا رُخ اختیار کر جائے کسی کو کچھ معلوم نہیں، بڑے بڑے سیاستدان، تبصرہ کار، تجزیہ نگار بھی اس بارے میں صرف اندازے لگانے تک محدود رہتے ہیں، ملک میں آئندہ حکومت ...پی پی 149 لاہور : آئی پی پی کے صدر علیم خان نے آزاد امیدوار ...
فروری 9, 20242640پی پی 149 لاہور : آئی پی پی کے صدر علیم خان نے آزاد امیدوار کو شکست دیدی پاکستان ٹوڈے کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے آزاد امیدوار ذیشان رشید کو شکست دےدی۔ پی پی 149 لاہور کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے ...پاکستان مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی میں واحد بڑی جماعت بن کر ابھری ہے: اسحاق ...
فروری 9, 20241260پاکستان مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی میں واحد بڑی جماعت بن کر ابھری ہے: اسحاق ڈار کا دعویٰ لاہور: (پاکستان ٹوڈے) سابق وزیر خزانہ اور (ن) لیگ کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی میں واحد سب سے بڑی سیاسی جماعت کے طور پر ...الیکشن 2024: پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
فروری 8, 20242690پاکستان ٹوڈے کے مطابق ملکی تاریخ کے سب سے بڑے عام انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور غیر سرکاری غیر حتمی نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے ووٹنگ کا وقت شام 5 بجے تک برقرار ...موبائل فون سروس کی بندش، پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا بھی الیکشن کمیشن ...
فروری 8, 20242390موبائل فون سروس کی بندش، پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا بھی الیکشن کمیشن کو خط پاکستان ٹوڈے: عام انتخابات کے سلسلے میں معطل ہونے والی موبائل فون سروس کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ شہریوں کو درپیش مشکلات ...اس بار الیکشن کمیشن نتائج کا اعلان کیسے ہوں گا اور یہ نیا نظام کتنا ...
فروری 8, 20242440پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ انتخابات میں 99 فیصد ایسے امیدوار کھڑے ہیں جنہیں میں ووٹ نہ ڈالوں ۔ پاکستان ٹوڈے کے مطابق انٹرویو میں رمیز راجہ نے کہا کہ انتخابات میں 99 فیصد ایسے امیدوار کھڑے ہیں جنہیں ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©