Author: Noman Ahmed
اٹک جیل میں مجھے ڈیل آفر کی گئی ، عمران خان
فروری 3, 20242910اٹک جیل میں مجھے ڈیل آفر کی گئی ، عمران خان پاکستان ٹوڈے: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے تین سال تک خاموش ہوکر پیچھے ہٹنے اور بنی گالہ میں بیٹھنے کی پیش کش کی گئی۔اڈیالہ جیل میں دوران عدت نکاح کیس کے دوران ...پاکستان تحریک انصاف کا الیکشن کے بعد کا پلان سامنے آگیا
فروری 3, 20241870پاکستان تحریک انصاف کا الیکشن کے بعد کا پلان سامنے آگیا پاکستان ٹوڈے:پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے پارٹی کے پلان ڈی کا انکشاف کر دیاہے۔رؤف حسن کاپارٹی کے پلان ڈی سے متعلق بات چیت کرتے ہوئےکہناتھاکہ الیکشن کے بعد پی ٹی آئی کے کامیاب امیدوار ایک ...پی آئی اے کو 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ
فروری 3, 20242140پی آئی اے کو 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ پاکستان ٹوڈے: قومی ائیر لائن پی آئی اے کو 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا ،، مالیاتی مشیر سے مالیت کا تعین کرائے بغیر ہی خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے جمعہ کو قومی ائیر ...پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب 70 کروڑ ڈالرکا اضافہ
فروری 2, 20242070پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب 70 کروڑ ڈالرکا اضافہ تفصیلات کے مطابق ستمبر 2023 سے جنوری 2024 تک پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وزارت تجارت کے حکام کے مطابق گذشتہ کچھ عرصہ سے زوال پذیر معیشت کے حوالے سے ...توشہ خانہ تحائف کیس کا تفصیلی فیصلہ بشریٰ بی بی سےمتعلق ہوشربا انکشافات
فروری 2, 20242760توشہ خانہ تحائف کیس کا تفصیلی فیصلہ بشریٰ بی بی سےمتعلق ہوشربا انکشافات پاکستان ٹوڈے:اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ تحائف کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ توشہ خانہ تحائف کیس کے 23 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے کے مطابق استغاثہ اپنا کیس ثابت کرنے میں کامیاب رہی۔ ...ساؤتھ ایشین گیمز کے ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہونے کا امکان، اجلاس میں ...
فروری 1, 20241940ساؤتھ ایشین گیمز کے ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہونے کا امکان ساؤتھ ایشین گیمز کے سلسلے میں سیف گیمز اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد، ڈی جی پی ایس بی شعیب کھوسو، سمیت دیگر اہم حکام نے شرکت کی اجلاس میں ...اسٹیٹ بینک کو نئی کرنسی جاری کرنے میں کتنا وقت درکار ہو گا؟تفصیلات سامنے آ ...
فروری 1, 20241970پاکستان ٹوڈے: اسٹیٹ بینک کو نئی کرنسی جاری کرنے میں کتنا وقت درکار ہو گا؟ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللہ نے کہا نئی کرنسی کا مقصد نوٹ کی آفادیت کو برقرار رکھنا ہے، 2005 میں نئی کرنسی جاری کی تھی جس کا عمل تین سال تک جاری رہا۔سلیم اللہ کا ...بابراعظم ورلڈ ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ 5 میں شامل ہوگئے
فروری 1, 20241860قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پانچ درجے ترقی کے بعد ایک بار پھر ٹاپ 5 میں شامل ہو گئے۔ 29 سالہ بلے باز بابر اعظم اس سے قبل 10 ویں نمبر پر موجود تھے البتہ بھارت اور آسٹریلیا کے بلے ...معصوم فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم۔شہدا کی مجموعی تعداد 26 ہزار سے تجاوز کرگئی جنوبی ...
فروری 1, 20243040بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقہ نے اسرائیلی فوج کو مدد دینے والے دنیا بھر کے ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کو فنڈنگ کرنا بند کر دیں۔ میڈیا کے مطابق یہ مطالبہ جنوبی افریقہ کے وزیر خارجہ نیلیڈی پانڈور نے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی ...الیکشن کمیشن نے بلوچستان اور کے پی کے میں انتخابات ملتوی ہونے کا امکان رد ...
فروری 1, 20242350الیکشن کمشن نے امن و امان کی صورتحال کو جواز بنا کر پاکستان کے دو صوبوں میں 8 فروری کو انتخابات ملتوی ہونے کے امکان کو مکمل رد کردیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے واضح کردیا ہے کہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں الیکشن 8 فروری کو ہی ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©