Author: Noman Ahmed
پاکستان کیلئے 1 ارب ڈالر قرض: عالمی بینک نے منظوری دیدی
جون 11, 20241450پاکستان کو ملنے والی 1 ارب ڈالر قرض کی رقم داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے استعمال ہوگی۔ عالمی بینک کے اعلامیہ کے مطابق فنڈز داسو ہائیڈرو منصوبے کے فیز ون پر خرچ کئے جائیں گے، اس رقم سے پن بجلی کی سپلائی میں اضافہ ہوگا۔ عالمی بینک حکام کا کہنا ...ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: پاک کینڈا میچ,قومی ٹیم کم بیک کےلئے کوشاں
جون 11, 20241560نیویارک: ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں گزشتہ روز بھارت کا میچ ہارنے کے بعد قومی ٹیم آج کینیڈا کے خلاف کھیلے گا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے 22 ...ناقص کارکردگی.وسیم اکرام کا نئی قومی کرکٹ ٹیم بنانے کا مطالبہ
جون 11, 20242050قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم قومی ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں شکست پر برس پڑے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں گزشتہ روز بھارت نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دی، قومی ٹیم 120 رنز کا ہدف بھی حاصل نہ کرسکے جس پر سابق ...سانحہ 9 مئی: پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی درخواست ضمانت خارج
جون 11, 20241680سرگودھا: اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما عمر ایوب کی سانحہ 9 مئی درخواست ضمانت خارج کردی گئی۔ پی ٹی آئی رہنما کے وکیل کا کہنا ہے کہ سانحہ 9 مئی کیس میں پیش نہ ہونے پر عمر ایوب کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ پی ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
جون 11, 20242400عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے، کم ہوتی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل 2.5 فیصد اضافے سے80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گیا، جبکہ ٹریڈنگ کے دوران ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 77 ڈالر فی بیرل پر ...شہید کیپٹن فراز الیاس کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا
جون 10, 20242210چونیاں : لکی مروت بارودی سرنگ دھماکے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے کیپٹن محمدفراز الیاس کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نماز جنازہ میں کور کمانڈر پشاور حاضر سروس افسران، جوانوں اورشہریوں نے شرکت کی ۔ شہداءکے جسد خاکی ...شوگرملز کو چینی برآمد کی اجازت مل گئی
جون 10, 20241800اسلام آباد: شوگر ملز مالکان کی درخواست پر چینی برآمد کرنے کی اجازت مل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نےاضافی چینی کی برآمد کی اجازت دینے کی تیاری شروع کر دی ہے اور پہلے مرحلے میں ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی کی برآمد کی اجازت دینے کی اجازت ...اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود بڑی کمی کا اعلان کردیا
جون 10, 20241160کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 150بیسس پوائنٹ کمی کرتے ہوئے22 فیصد سے 20.5 فیصد تک کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود میں کمی کا فیصلہ آج ہونے والے مانیٹری ...پاکستانی فلم’’نابالغ افراد‘‘ کے ٹیزر شائقین کے دل جیت لیے
جون 10, 20242900بالغ افراد کیلئے بنائی گئی پاکستانی فلم’’نابالغ افراد‘‘ کے ٹیزر نے فلمی شائقین کے دل جیت لیے۔ عید الاضحی پر ریلیز کیلئے تیار رومانوی مزاحیہ فلم ’’نابالغ افراد‘‘ کا مختصر ٹیزر جاری کردیا گیاچاند کے دُور افتادہ حصے میں برق پاروں کی دریافت
جون 10, 20242040یورپی ماہرین نے چین کیساتھ ملکر اہم کامیابی حاصل کرلی۔ یورپی ماہرین نے چاند کے دور افتادہ حصے کی سطح پر ایسے برق پاروں کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے،جن کے تجزیے سے نظامِ شمسی کے دیگر ہوا سے محروم اجسام یا سیاروں کے چاندوں پر فضا کو سمجھنے میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









