Author: Noman Ahmed
عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک ،اسد قیصر کا اعلان
جون 6, 20241950اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک کا اعلان کر دیا سابق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تحریک پر امن ہوگی، مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہماری بات چیت آگے بڑھ رہی ...غزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 32 فلسطینی شہید
جون 6, 20241670فلسطینی نیوز ایجنسی وفا کی تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج نے اقوام متحدہ کے ادارے انروا کے اسکول پر حملہ کیا۔ اسرائیلی فوج کے بیان کے مطابق اسکول میں موجود حماس کے فائٹرز کو نشانہ بنایا گیا۔ فضائی حملے کے نتیجے میں عمارت میں پناہ لیے ہوئے خواتین اور بچوں ...لاہور سمیت مختلف مقامات پر طوفانی بارشوں سے 8 افراد جاں بحق ہو ئے
جون 6, 20241610لاہورسمیت مختلف شہروں میں آندھی طوفان اور بارش سے قہر ڈھاتی گرمی ختم ہوگئی، اور حادثات میں 8 افراد جان ہو گئے۔ لاہور سمیت قصور، جہلم، سرگودھا، بھکر، پھالیہ، کالا باغ، خوشاب اور دیگر شہروں میں بادل برس پڑے جس سے گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے محکمہ ...وزیراعظم شہبازشریف: پاک چین کی ترقی سے استفادہ کرنا چاہتا ہوں
جون 6, 20241370بیجنگ:وزیر اعظم شہبازشریف نے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ پاک چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہوں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لو ژاؤہوئی کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں پائیدار دوستی اور مشترکہ ...میکسیکو: خاتون صدر منتخب ہوتے ہی خاتون میئرکا قتل
جون 6, 20241160میکسیکو کی رپورٹ کے مطابق پہلی مرتبہ خاتون صدر منتخب ہونے کے کچھ ہی گھنٹے بعد خاتون میئر کو قتل کیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کی جانب سے بتایا گیا، کہ کلاڈیا شین بام پارڈو کے پہلی خاتون صدر منتخب ہونے کے اعلان کے کچھ دیر بعد ایک کوٹیجا قصبے کی ...تھریڈز نے ایک اور زبردست فیچر متعارف کرادیا
جون 6, 20241320معروف بلاگنگ سائٹ ایکس کے مقابلے میں متعارف کرائے گئے ،میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز میں صارفین کیلئے بڑی تبدیلی کر دی گئی ۔ گزشتہ ہفتے تھریڈز میں کسٹمائز ڈ بورڈ انٹرفیس کا اضافہ کیا گیا تھا اور اب صارفین کے لیے اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ...پاکستان میں انٹرنیٹ فائروال منصوبہ قابل عمل ہو پائے گا؟
جون 6, 20243060کیا پاکستان میںانٹرنیٹ فائروال منصوبہ قابل عمل ہو پائے گا؟ کیابراہ راست سیٹیلائٹ سروس کے بعد انٹرنیٹ مانیٹرنگ ممکن ہو گی؟۔ ماہرین نے بتا دیا۔ فائر وال کے ذریعے انٹرنیٹ پر نامناسب مواد کو روکا اورناپسندیدہ ویب سائٹس کو بلاک کیا جا سکتا ہے۔ دنیا کے کئی ممالک میں انٹرنیٹ ...اورکزئی : تین روزہ سپرلے فیسٹیو ل کا آغاز 7جون کو ہوگا
جون 6, 20242070سیاحت کے فروغ کیلئےاورکزئی میں تین روزہ سپرلے فیسٹیو ل کا آغازکل7جون کو ہوگا۔ خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی، ٹورازم ونگ برائے ضم شدہ اضلاع اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے تین روزہ سپرلے میلہ (اورکزئی جشن بہاراں) 7 جون سے خراشہ خوا ستوری خیل ضلع اورکزئی میں شروع ہوگا، جس کی ...عمران کو ملک چھوڑنے کی پیشکش,عارف علوی کا انکشاف
جون 5, 20241520لاہور: سابق صدر مملکت اور تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے کہا عمران خان کو کہہ رہے ڈیل کرو ملک چھوڑ جاؤ وہ کہتا کچھ ہو ملک نہیں چھوڑوں گا،بے شرموں نے عدت کیس پر قرآن کے مخالف فیصلے دیئے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں سابق صدر عارف ...صنم جاوید سرگودھا جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
جون 5, 20241940پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کو سرگودھا جیل کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق صنم جاوید کو سرگودھا جیل سے رہا ہو کر باہر نکلنے پر گرفتار کیاگیا۔ پولیس ذرائع نے بتایاکہ صنم جاوید گوجرانوالا کینٹ پولیس کو 9 مئی کے مقدمے میں مطلوب ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









