Author: Noman Ahmed
اہم سنگ میل عبور: پاکستان نےپہلا اے آئی ٹیچر تیارکر لیا
جون 5, 20243330لاہور: پاکستان کی تکنیکی ترقی اورمصنوعی ذہانت کے میدان میں شاندار کامیابی۔ پہلا اے آئی ٹیچر بنا کر اہم سنگ میل عبور کر لیا۔۔۔پاکستان تعلیم اور کارپوریٹ دونوں شعبوں میں نمایاں ترقی کرے گا۔ عبدالقادر سیلات کےتیار کردہ اس اے آئی ٹیچر کو ہیکس مین( Hex-Man) کا نام دیا گیاہے۔ ...سوشل میڈیا سائٹ ایکس کے صارفین کیلئے خوشخبری
جون 5, 20242710سوشل میڈیا سائٹ ایکس کے صارفین کیلئے خوشخبری۔ معروف سوشل میڈیا سائٹ پر ہر طرح کے مواد کو پوسٹ کرنے کی باضا بطہ اجازت دیدی گئی۔ ایلون مسک کی زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی جانب ایکس کی پالیسیوں میں تبدیلی کی گئی ، جس کے تحت نامناسب اور ...ریڈمی کابہترین کیمرا کا حامل معیاری فون متعارف
جون 5, 20242260طاقتورترین بیٹری اور بہترین کیمرا کا حامل سمارٹ فون متعارف ۔ چینی ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی نے اپنے برانڈ ریڈمی کی 13 سیریز کا بہترین کیمرا کا حامل معیاری فون متعارف کرادیا۔ کمپنی نے ریڈمی 13 فور جی کو تین بیک کیمروں اور ایک فرنٹ کیمرا کے ساتھ متعارف کرایا ہے، ...رواں سال کتنے سیاح گلگت بلتستان کا رخ کریں گے؟
جون 5, 20242550رواں سال کتنے سیاح جنت نظیر گلگت بلتستان کا رخ کریں گے؟ محکمہ سیاحت نے 15 لاکھ تک سیاحوں کی آمد کی توقع لگا لی۔ موسم گرما کی تعطیلات ہوتے ہی ملک بھرسے سیاحوں کی بڑی تعداد نے ٹھنڈے اور خوشگوار سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا۔ گرمی سے بچنے ...عالمی یوم ماحولیات کیا ہے ، اسے کیوں منایا جاتا ہے؟
جون 5, 20241900پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج ماحولیات کا دن منایا جارہا ہے۔ رواں سال اس دن کا تھیم ’’ہماری زمین، ہمارا مستقبل،ہم جنریشن ریسٹوریشن ہیں۔ عالمی یوم ماحولیات کیا ہے اور اسے کیوں منایا جاتا ہے؟۔۔۔اس حوالے سے دیکھتے ہیںدنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات بڑھنے لگے
جون 5, 20241510معمول سے زیادہ بارشیں اور شدید گرمی کی لہر۔ دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات بڑھنے لگے۔ سری لنکا میں مون سون بارشوں، سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ سے کروڑوں کانقصان ہو ا، دارالحکومت کولمبو سمیت سری لنکا کے 7 اضلاع کو سیلاب کی صورتحال کا سامنا ہے۔ اور 19 ہزار ...سکولوں میں مالیاتی خواندگی کے نصاب کی شمولیت
جون 5, 20241660لاہور: تعلیم کے شعبے میں اہم پیشرفت۔ وفاقی سرکاری سکولوں میں مالیاتی خواندگی کے نصاب کی شمولیت ۔ وفاقی وزارت تعلیم نے آئندہ تعلیمی سال سے مالیاتی خواندگی کے موضوع کو پرائمری تک کے سکولوں کے نصاب میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا۔ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ...پاکستان میں پرانی گاڑیاں مہنگی ہونیوالی ہیں؟
جون 5, 20241870پرانی گاڑیوں کے خریدار،ہو جائیں خبردار۔ کیا استعمال شدہ گاڑیاں مہنگی ہونیوالی ہیں؟ حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے پر غور شروع کر دیا۔۔۔ذرائع کے مطابق راوں ماہ پیش کیے جانیوالے بجٹ میں 1800سی سی سے بڑی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 30 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ ...فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ 2 کابگل بج گیا
جون 5, 20242380پاکستان نے بھی اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا ۔ سعودی عرب اور تاجکستان کیخلاف میچزمیں قومی ٹیم کے کون سے کھلاڑی میدان میں اتریں گے؟۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سکواڈ کا اعلان کردیا۔۔۔پی ایف ایف کےمطابق یوسف بٹ، ثاقب حنیف اور حسن علی گول کیپر ہوں گے۔ قومی سکواڈ ...چلچلاتی گرمی کا زور ٹوٹنے لگا، بارشوں کی پیشگوئی
جون 5, 20242730لاہور: چلچلاتی گرمی کا زور ٹوٹنے لگا۔ محکمہ موسمیات کی7 جون تک بارشوںکی پیشگوئی ۔ پی ڈی ایم اے نےموسمی صورتحال پر ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا ۔ ملک کے مختلف علاقوں اور سیاحتی مقامات میں آج درجہ حرارت کیا ہے؟ آئیے جانتے ہیں۔

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









