Author: Noman Ahmed
پاکستانی سائنس فکشن فلم ’’عمرو عیار‘‘ عید الاضحی پر ریلیز ہوگی
جون 5, 20241520لاہور: پاکستانی سائنس فکشن فلم ’’عمرو عیار‘‘ عید الاضحی پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔ اس فلم کی کاسٹ میں عثمان مختار، صنم سعید، فاران طاہر، حمزہ علی عباسی، ثناء نواز، علی کاظمی، سیمی راحیل، عدنان صدیقی، دانیال راحیل، سلمان شوکت، اسامہ کرامت شامل ہیںوزیراعلی پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے پہلے سو دن کی کارکردگی رپورٹ
جون 5, 20241900رپورٹ: سعدیہ مقصود لاہور:وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی مہنگائی کوکم کرنے پر خصوصی فوکس رہا ، روٹی کی قیمت میں کمی ،ائیرایمبولینس ، فیلڈ اسپتال پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کا قیام سمیت دیگر اقدامات نمایاں رہے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی حکومت کے پہلے 100دن پہلے سو ...راولپنڈی ایکسپریس کے سفاک باؤنسرز
جون 5, 20241740امریکہ اور ویسٹ انڈیز کے میدانوں پر کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز ہو چکا ہے، جہاں کی تیز وکٹوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فاسٹ باؤلرز اپنی تیز رفتار گیندوں اور باؤنسر سے بلےبازوں کے حوصلے آزمارہے ہیں ۔ ایسے ہی ایک پاکستانی فاسٹ باؤلر شعیب اختر بھی تھے جو اپنی ...بانی پی ٹی آئی کے اکاونٹ سے متنازعہ ٹوئٹ کا معاملہ
جون 5, 20241350لاہور:ایف ائئ اے نے ترجمان تحریک انصاف روف حسن اور بیرسٹر گوہر کا بیان قلمبند کر لیا ایف آئی اے سائبر کرائم نے روف حسن سے چار گھنٹے تک تفتیش کی, بیرسٹر گوہر سے ایف آئی اے نے دو گھنٹے تک سوالات کیے تھے۔ تفتیشی ٹیم نے دونوں رہنماؤں کو ...نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ (این جی آئی اے پی) نے اہم سنگ میل حاصل کر ...
جون 5, 20241510نئے گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے کے لیے فلائٹ کیلیبریشن اور فلائٹ پروسیجر ڈیزائن کا سنگ میل آج نئے تعمیر شدہ رن وے پر کیلیبریشن ایئر کرافٹ کی کامیاب آزمائشی لینڈنگ کے ساتھ کامیابی سے حاصل کر لیا گیا ہے۔ پی سی اے اے کے ریسکیو اینڈ فائر فائٹنگ سروسز ...چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد سے سینیٹر بشریٰ بٹ ...
جون 5, 20242070چئیرپرسن سارہ احمد نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے کئے گئے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا۔ سینیٹر بشریٰ بٹ نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مختلف سیکشنز کا دورہ کیا۔ سینیٹر بشریٰ بٹ بچوں کے ہاسٹل گئیں اور چائلڈ پروٹیکشن سکول کا دورہ کیا۔ سینیٹر ...وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان
جون 5, 20241300لاہور:پانچ ماہ میں مہنگائی 37 فیصد سے 11 فیصد آگئی ہے بلوم برگ،ورلڈ بینک اور ایشئین ڈویلپمنٹ بینک کی حالیہ رپورٹس مسلم لیگ ن کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں, بلوم برگ نے کہا حیرانکن طور پر پورے ایشیاء میں پاکستان واحد ملک جہاں 5 ماہ میں مہنگائی کم ...پاکستان ٹیم میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے ، یہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت سکتی ...
جون 5, 20241030جہانگیرخان سمیت دیگر کھلاڑیوں کی ٹیم کے لیے نیک خواہشات۔ کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں سے تعلق رکھنے والے نامور پاکستانی کھلاڑیوں نے بھی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں حصہ لینے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ...پاکستان ریلوے نے عید الاضحی کے موقع پراسپیشل ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا
جون 5, 20241380لاہور:پاکستان ریلوے نے عید الاضحی کے موقع پر عوام الناس کے سہولت کے لیے ٹوٹل 03 اسپیشل ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے۔ جس میں سے 02 اسپیشل ٹرین کراچی سے چلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس میں ایک اسپیشل ٹرین کراچی سے پشاور وایہ فیصل آباد، سرگودھا، لالہ ...وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سے وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی ملاقات
جون 5, 20241770لاہور: تعلیمی اداروں میں نیوٹریشن پروگرام کے آغاز اور ہیلتھ سروسز کی فراہمی پر تبادلہ خیال طلبہ کیلئے نیوٹریشن پروگرام کا پائیلٹ پراجیکٹ رائیونڈ تحصیل سے شروع کیا جائے گا۔ پائیلٹ پراجیکٹ کی کامیابی کے بعد اس ماڈل کو تمام سکولوں تک پھیلائیں گے۔ وزیر تعلیم اور وزیر صحت مابین ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









