Author: Noman Ahmed
ملک میں آج موسم شدید گرم رہنے کا امکان
جون 5, 20241980گزشتہ روز ملک میں درجہ حرارت جیکب آباد میں 47 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سبی اور دادو میں درجہ حرارت 46، موہن جودڑو، خیرپور، ڈی جی خان میں 45، رحیم یار خان، سکھر، اوکاڑہ، نوابشاہ کوٹ ادو، خانیوال، ڈی آئی خان، ...وزیراعلیٰ پنجاب کا ماحولیاتی تحفظ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام ماحولیاتی آلودگی پاکستان ...
جون 5, 20241130لاہور: اقوام عالم کو مل کر قدرتی ماحول پر اثرانداز ہونے والے عوامل پر قابو پانا ہوگا ۔ عوام کرہ ارض کی حفاظت کے مشن میں ہمارا ساتھ دیں۔ پنجاب حکومت نے آج سے پلاسٹک کے استعمال، پروڈکشن، فروخت اور تجارت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پلاسٹک کے استعمال ...روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا
جون 4, 20241630انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 36 پیسے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278روپے 33 پیسے پر بند ہوگیا۔ دوسری جانب ...لاہورشفیق آباد میں ڈاکو کہ گرفتاری کے لیے چھاپہ ، پولیس کو مہنگا پڑگیا
جون 4, 20241760لاہور: اہورمالی پورہ میں چھاپے کے دوران خواتین پولیس اہلکاروں پر تشدد شروع کردیا لاہورخواتین نے پولیس اہلکاروں کی وردیاں پھاڑ دیں، لاہورایک روز قبل پیش آنے والے واقعے کی موبائل ویڈیو سامنے آگئی ۔ لاہورپولیس نے ڈکیتی کے ملزم مظہر کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا ۔ لاہورواقعے میں ...مسجد نبوی میں گزشتہ ہفتے کتنے لاکھ زائرین نے حاضری دی؟
جون 4, 20243720ایام حج قریب آتے ہی زائرین کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔ گزشتہ ہفتے روضہ رسول اور مسجد نبوی میں کتنے لاکھ زائرین نے حاضری دی؟۔ مسجد نبوی کے انتظامی امور کی نگران جنرل اتھارٹی نے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیے۔ مسجد نبوی کے انتظامی امور کی نگران جنرل اتھارٹی ...بغیر سکرین والا منفرد اے آر لیپ ٹاپ متعارف
جون 4, 20242030بغیر سکرین والا منفرد لیپ ٹاپ تیار کر لیا گیا۔ اگیومینٹڈ رئیلٹی (اے آر) ٹیکنالوجی پر مبنی جدید ترین لیپ ٹاپ متعارف کروا دیا گیا ۔ صارفین اس لیپ ٹاپ میں اے آر گلاسز کو سکرین کے طور پر استعمال کر سکیں گے۔ سپیس ٹاپ جی 1 نامی لیپ ٹاپ ...انسٹا گرام نے نوٹس فیچر کو مزید بہتر بنا دیا
جون 4, 20242520انسٹا گرام نے نوٹس فیچر کو مزید بہتر بنا دیا۔ انسٹا گرام نے دسمبر 2022 میں نوٹس کے نام سے ایک فیچر متعارف کرایا تھا جس کا مقصد صارفین کو اپنے خیالات تحریری شکل میں دوستوں کے ساتھ شیئر کرنے کی سہولت فراہم کرنا تھا۔اب میٹا کی زیر ملکیت فوٹو ...کینجھر جھیل پر واٹر سپورٹس شروع کرنے کا فیصلہ
جون 4, 20241540محکمہ ثقافت و سیاحت سندھ نے کینجھر جھیل پر واٹر سپورٹس اور پیرا گلائڈنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر ثقافت و سیاحت سندھ ذوالفقار شاہ کا کہنا ہے کینجھر جھیل پر آزمائشی بنیاد پر واٹر سپورٹس سرگرمیاں شروع کی گئی ہیںتاہم واٹر سپورٹس اور پیرا گلائڈنگ کا باقاعدہ ...ثانیہ مرزا سچی محبت کی تلاش میں نکل پڑی
جون 4, 20241740بھارتی سابق ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا نے کامیڈین کپل شرما کے شو میں شرکت کا ایک پرومو شیئر کیا جارہا ہے جس دوران کپل شرما نے انہیں یاد دلایا کہ آپ سے ایک مرتبہ شاہ رخ خان نے کہا تھا کہ اگر ثانیہ مرزا ...چین :سمندری آثار قدیمہ کے میوزیم کی تعمیر کا اعلان
جون 4, 20241240چین نے سمندری آثار قدیمہ کے عجائب گھر کی تعمیر کا اعلان کر دیا۔ میوزیم میں پانی کے اندر موجود نایاب ثقافتی آثار کو مستقل طور پر رکھا جائے گا۔ چین نے رواں سال شان ڈونگ صوبے کے مشرقی ساحلی شہر چھنگ داؤ میں سمندری آثار قدیمہ کے قومی عجائب ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









