Author: Noman Ahmed
بلوچ طلبا کیلئے آکسفورڈ یونیورسٹی کے دروازے کھل گئے
جون 4, 20241310بلوچستان کے طلبا کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔بلوچ طلباو طالبات کیلئے آکسفورڈ یونیورسٹی کے دروازے کھل گئے۔ بینظیر سکالرشپ پروگرام کے تحت آکسفورڈ یونیورسٹی اور حکومت بلوچستان کے مابین باہمی سمجھوتے کی دستاویزات پر دستخط ہوگئے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی نے آکسفورڈ یونیورسٹی کی سالانہ عالمی تقریب میں بینظیر سکالر شپ کا اعلان ...ر یلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی
جون 4, 20241560ریل کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔ر یلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی۔ نجکاری نہیں کی جائے گی۔ ترجمان ریلوے نے نجکاری کی خبروں کی تردید کردی۔ ترجمان کے مطابق ریلوے کی نجکاری نہیں کی جا رہی، وزارت نے سی ای او ر یلوے کو نجکاری ...کوئٹہ شہر کے مسافروں کیلئے 100 گرین بسوں کی منظوری
جون 4, 20242140بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے شہریوں اور مسافروںکیلئے خوشخبری ۔ کوئٹہ شہر کیلئے انٹر سٹی بس سروس کیلئے مزید 100 گرین بسوں کی منظوری دیدی گئی۔ پہلے فیز میں ڈیڑھ ماہ کے اندر 25 بسیں شہر کی سڑکوں پر جلد دوڑتی نظر آئیں گی ۔ کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ ...رواں ہفتےگرمی کی لہر کا زور ٹوٹنے کی پیشگوئی
جون 4, 20241940رواں ہفتےگرمی کی لہر کا زورٹوٹنےاور سورج کا قہرکم ہونے کی پیشگوئی ۔ محکمہ موسمیات نے قیامت خیز سے پریشان عوام کو موسم خوشگوار ہونے کی نوید سنا دی۔۔۔محکمہ موسمیات نے آج4 سے 7 جون کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ظاہر کر دیا۔ محکمہ موسمیات ...بھارتی انتخابات: مودی کا بیانیہ مسترد، بھاری اکژِیت سے محروم
جون 4, 20241460دہلی : بھارتی انتخابات میں ابتدائی رجحانات میں مودی کی جماعت بی جے پی کے لیے بڑا دھچکا نظر آیا ہے جس کے بعد بھارتی اسٹاک مارکیٹ بھی کریش کرگئی۔ بھارت کی 543 رکنی پارلیمنٹ لوک سبھا کے انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری ہے، لوک سبھا میں سادہ ...وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت: منشیات فروشی کی سرکوبی کیلئے پنجاب پولیس ...
جون 4, 20241740لاہو: ایک روز میں لاہور سمیت صوبہ بھر میں پولیس ٹیموں کے 313 چھاپے ۔ مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف 156 مقدمات درج ، 160 حوالات میں بند ۔ملزمان کے قبضہ سے 70 کلو چرس اور 1960 لٹر شراب بر آمد ۔ گذشتہ 03 ماہ میں صوبہ بھر ...وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ چین
جون 4, 20242070وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے پانچ روزہ دورہء چین کے پہلے مرحلے کیلئے شینزن (Shenzhen) پہنچ گئے ہیں. وزیرِ اعظم کا شینزن ہوائی اڈے پر اعلی چینی حکام، پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائیڈونگ، پاکستان کے چین میں سفیر خلیل ہاشمی اور اعلی سفارتی اہلکاروں نے پرتپاک استقبال ...انٹارکٹیکا میں بننے والےوسیع سوراخ کا راز آشکار
جون 4, 20241760انٹارکٹیکا: سائنسدانوں نے انٹارکٹیکا میں بننے والےوسیع و عریض سوراخ کا رازجان لیا ۔ انٹارکٹیکا کرۂ ارض کے انتہائی جنوب میں واقع براعظم ہے، جس کا رقبہ54 لاکھ مربع میل اور اور آبادی محض 5 ہزار نفوس پر مبنی ہے۔ انٹارکٹیکا کا 99 فیصد حصہ برف سے ڈھکا ہوا ہے ...مصنوعی ذہانت نے انسانی خوابوں کو حقیقت میں ڈھال دیا
جون 4, 20241330مصنوعی ذہانت نے انسانی خوابوں کو حقیقت میں ڈھال دیا۔ کبھی کبھار ہمیں نیند میں ایسے عجیب اور دلچسپ خواب دیکھتے ہیں کہ اگر انہیں بیان کیا جائے تو کچھ سمجھ ہی نہ آئے،مگر انسانی زندگی میں کتنی تبدیلی آ جائے گی، اگر ہم ان خوابوں کو حقیقت میں ڈھال ...واٹس ایپ چیٹس کا ایک فیچر مزید بہتر بنا دیا گیا
جون 4, 20241170واٹس ایپ نے چیٹس کے ایک اور فیچر کو مزید بہتر بنا دیا ۔ انسٹنٹ میسجنگ ایپ کی جانب سے مسلسل متعدد نئے اور دلچسپ فیچرز پر کام جاری رہتا ہے تاکہ صارفین کو دیگر سروسز کا رخ نہ کرنا پڑے۔اسی مقصد کیلئے واٹس ایپ میں اپریل 2024 میں چیٹ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









