Author: Noman Ahmed
پاکستان بھرمیں مہنگائی ایک سال میں کم ہو کر 38 فیصد سے 11.8 فیصد پر ...
جون 3, 20242720اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) ادارہ شماریات کے طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق اپریل کے مقابلے میں ماہ مئی میں سی پی آئی افراطِ زر 11.76 فیصد ریکارڈ ہوا ہے، اپریل میں مہنگائی 17.2 فیصد کی سطح پر ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق مئی 2024ء میں ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی میں ...پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی پر یورپ کی جانب سے عائد پابندی برقرار ہے
جون 3, 20242220پاکستان ٹوڈے: پاکستان سی اے اے کی جانب سے سیفٹی لسٹ میں پاکستان اور سول ایوی ایشن کا نام شامل نہ ہونا خوش آئند بات ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیفٹی لسٹ میں شامل ملکی ائیرلائنز کی یورپ آمد پر پابندی عائد ہو جاتی ہے، یورپی یونین ائیر سیفٹی کمیٹی نے ...فیصل آباد: بابراعوان کا میڈیا سے بیان
جون 3, 20241500فیصل آباد:(پاکستان ٹوڈے) نو مئی مقدمات ایسا کمبل ہے جو حکومت کے گلے میں پڑنے والا ہے، آئین کا آرٹیکل کہتا ہے کہ جرم کے بارے میں ایک ہی پرچہ ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے بارے جو مقدمات بنائے گئے ہیں ان کا کوئی ثبوت ...پنجاب حکومت کا کسانوں کو معیاری زرعی ادویات کی کنٹرول ریٹ پر فراہمی کیلئے سہولت ...
جون 3, 20241300پاکستان ٹوڈے: ہر تحصیل میں کسان سہولت سینٹر 15 جون سے فعال ہوگا۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں کپاس کی کاشت کے اہداف، خسرہ کی صورتحال، ستھرا پنجاب پروگرام کا جائزہ ۔ بہاولپور، ملتان، ...امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی پریس کانفرنس
جون 3, 20241740پاکستان ٹوڈے: کل کراچی میں تاریخی مارچ ہوا ہے, اہل کراچی پریشان حال ہیں, سب کچھ کے باوجود شہر ہر معاملہ پر کھڑا ہوتا ۔ تفصیلات کے مطابق یہ جدوجہد خاص مقصد کے لیے ہے, کل ہم ارتقا کے گھر جاکر تعزیت کی, پانچ ماہ میں 78 لوگ قتل کیے ...کراچی:رینجرز کی جانب سے منشیات فروشی، اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی روک تھام کے لیے ...
جون 3, 20241620کراچی:(پاکستان ٹوڈے) رینجرز اور پولیس کی اورنگی ٹائون قذافی روڈ پے مشترکہ اسنیپ چیکنگ تفصیلات کے مطابق چیکنگ کے دوران گاڑی میں سوار پانچ ملزمان گرفتار, گاڑی میں سوار افراد کو مشتبہ پا کر تلاشی لی گئی۔ تلاشی کے دوران ملزمان سے چار پستول اور 74 گولیاں برآمد ہوئیں، ملزمان ...لاہور : مریم نواز شریف حکومت کے پہلے 100 دن میں ای کیٹل مارکیٹ کا ...
جون 3, 20241160لاہور:(پاکستان ٹوڈے) مویشیوں کی خریداری کی معلومات کے لئے 1233 ہیلپ لائن قائم کر دی گئی پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی تمام عمل کی نگرانی کرتی ہے،آن لائن خریداری پر پے منٹ آن ڈیلیوری کی سہولت ہے۔ وزیراعلی کی ہدایت پر 20 ماڈل کیٹل مارکیٹس بنائی جا رہی ...دبئی کیلئے یورپی سیاحوں کی بکنگ میں بڑا اضافہ ریکارڈ
جون 3, 20241470پاکستان ٹوڈے: متحدہ عرب امارات کا مشہور سیاحتی شہر دبئی ، دنیا بھر کےسیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کیلئے یورپی سیاحوں کی بکنگ میں بڑا اضافہ ریکارڈ۔ ماراتی ذرائع کے مطابق دبئی کیلئے اس سال یورپی سیاحوں کی بکنگ میں 11 فیصد اضافہ ریکارڈ ...برقی گاڑیوں کی مانگ:کارساز کمپنیوں میں دوڑ لگ گئی
جون 3, 20241500پاکستان ٹوڈے: دنیا بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں کے مابین مؤثر اور جدید بیٹریاں بنانے کی دوڑ لگ گئی۔ پاکستان میں ہائیبرڈ سولر سسٹم کی بات ہورہی ہے، جبکہ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی کمپنیاں الیکٹرک گاڑیوں ...گوگل نے پاس ورڈ شیئرنگ کا آپشن متعارف کرا دیا
جون 3, 20241510پاکستان ٹوڈے: گوگل نے خاندان کے افراد کیساتھ پاس ورڈ شیئرنگ کا آپشن متعارف کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق گوگل کے پاس ورڈ منیجر سے اب آپ دیگر افراد کے ساتھ پاس ورڈ شیئر کر سکتے ہیں۔ فی الحال یہ سہولت خاندان کے افراد تک محدود ہوگی۔ اینڈرائیڈ اتھارٹی کی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









