کراچی:رینجرز کی جانب سے منشیات فروشی، اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی روک تھام کے لیے اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری

کراچی:(پاکستان ٹوڈے) رینجرز اور پولیس کی اورنگی ٹائون قذافی روڈ پے مشترکہ اسنیپ چیکنگ
تفصیلات کے مطابق چیکنگ کے دوران گاڑی میں سوار پانچ ملزمان گرفتار, گاڑی میں سوار افراد کو مشتبہ پا کر تلاشی لی گئی۔
تلاشی کے دوران ملزمان سے چار پستول اور 74 گولیاں برآمد ہوئیں، ملزمان میں ابوبکر، محمد عثمان، محمد بادشاہ، دوست محمد اور عتیق الرحمن شامل ہیں، ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لئے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے
حکومت کاگھر کی تعمیر و مرمت کیلئے قرض دینےکااعلان
جولائی 16, 2026تعلیمی اداروں کیلئے موسم گرما کی تعطیلات کا نیاشیڈول جاری
جولائی 16, 2026پنجاب میں پاکستان کا سب سے بڑا پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف
جولائی 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وزیراعظم کی صدرجوبائیڈن سےملاقات:دونوں کانیک خواہشات کااظہار
ستمبر 28, 2024 -
جوبائیڈن نےصدارتی انتخاب نہ لڑنےکااشارہ دیدیا
جولائی 19, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














