Author: Noman Ahmed
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ اینڈ ہیومینٹیرین ...
مئی 31, 2024155022پاکستان ٹوڈے: رکنی وفد میں اقوام متحدہ کے ذیلی اداروں کے مقامی سربراہ شامل, ملاقات میں تعلیم،صحت،زراعت اوردیگر شعبوں میں اشتراک کار مزید بڑھانے پر اتفاق۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے اداروں کے تعاون سے جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیر اعلی مریم نواز نے ایجوکیشن ...مری انگوری جنگل میں آگ بجھانے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیموں کا آپریشن جاری
مئی 31, 20241860پاکستان ٹوڈے: تقریباً 2 کلومیٹر کا علاقہ آگ کی لپیٹ میں ہے۔ انگوری جنگل میں 76 فیصد آگ پر قابو پایا جا چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کال موصول ہونے پر انتظامیہ نے فوری ریسپانڈ کیا۔ مری انتظامیہ ریسکیو ٹیمیں اور فائر فائٹرز آپریشن میں شامل۔ کی انتظامیہ کو تمام ...وزیراعلی پنجاب کا وژن؛ سستی اور معیاری خوراک کی فراہمی
مئی 31, 20241350پاکستان ٹوڈے: وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کی ہدایت پر محکمہ خوراک پنجاب سرگرم تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کی فلور ملز اور بازاروں میں آٹے کا معیار اور سٹوریج نظام چیک کرنے کیلئے تازہ کیمپئن لانچ کرنے کا فیصلہ, ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز آٹے میں نمی کے تناسب اور کوالٹی ...سورج آج بھی آگ برسائے گا،محکمہ موسمیات کا انتباہ
مئی 31, 20241330لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سورج آج بھی آگ برسائے گا۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو رہے گی، تاہم گلگت بلتستان ، کشمیر اور شمالی و بالائی علاقہ جات میں کل سے گرج چمک کیساتھ ہلکی بوند ...پیرن نیشنل پارک جنوب مغربی بلغاریہ کے خوبصورت چہرہ –
مئی 31, 20241370پاکستان ٹوڈے: پیرن نیشنل پارک جنوب مغربی بلغاریہ کے بلندوبالا پہاڑوں کے درمیان 40 ہزار ہیکٹر سے زیادہ رقبے پر محیط ہےجہاں برفانی جھیلوں، آبشاروں، غاروں اورجنگلات کے ساتھ دلکش پہاڑی مناظر دیکھنے کوملتے ہیں ۔ پیرن نیشنل پارک مختلف جانوروں کی رہائشگاہ بھی ہے جن میں بھورا ریچھ، ،ہرن ...لاہور: جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
مئی 31, 20241590لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت پر آرگنائزڈکرائم یونٹ لاہور کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن چند روز قبل سمن آبادکے علاقےمیں شہری سے گن پوائنٹ پر بکرے چھینے کا معاملہ، ڈی آئی جی (OCU) عمران کشور کا سوشل میڈیا پرچلنے والی خبر ...اسلام آباد: سرکاری ملازمت کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے اچھی خبر
مئی 31, 20242390پاکستان ٹوڈے: وفاقی وزارتوں و اداروں میں خالی 1311 اسامیوں پر بھرتی کی منظوری تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ہر وزارت کیلئے الگ الگ این او سی جاری کر دیئے،این او سی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے سرپلس پول سے جاری کئے گئے ہیں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے این او سیز کے ...پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
مئی 31, 20241710پاکستان ٹوڈے: وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4.74 روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.86 روپے کمی کی گئی ہے۔ قبل ازیں جاری بیان میں پٹرول کی قیمت میں ...سید علی قاسم گیلانی کی سپورٹس منسٹر پنجاب سے اہم ملاقات
مئی 31, 20242460این اے 148کی کمپین کے دوران حلقہ میں نوجوانوں کے لیئے سپورٹس کمپلیکس کے وعدے کی تکمیل کی جانب اہم قدم ایم این اے سید علی قاسم گیلانی کی سپورٹس منسٹر پنجاب فیصل سیف کھوکھر سے اہم ملاقات سید علی قاسم گیلانی نے فیصل سیف کھوکھر کو ملتان آنے کی ...سی ڈی اے کی انوائرنمنٹ ونگ نے آگ لگانے کے واقعات میں ملوث تین افراد ...
مئی 31, 20241360پاکستان ٹوڈے: تینوں افراد کو کلینجر ویلی سے پکڑا گیا۔ پکڑے گئے تینوں افراد کو پولیس کے حوالہ کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ آج صبح کلینجر ویلی مارگلہ ہلز میں آگ لگی تھی۔ یہ تینوں افراد کلنجر ویلی میں آگ لگنے کے مقام۔سے پکڑے گئے۔ تینوں افراد کی نشاندہی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









