
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سورج آج بھی آگ برسائے گا۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو رہے گی، تاہم گلگت بلتستان ، کشمیر اور شمالی و بالائی علاقہ جات میں کل سے گرج چمک کیساتھ ہلکی بوند باندھی کا امکان ہے۔
آج ملک بے بیشتر علاقوں اور سیاحتی مقامات کا درجہ حرارت کیا ہے؟
پنجاب میں ٹریفک پولیس کا یونیفارم پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ
جولائی 27, 2026ایف بی آر نے آج سے انکم ٹیکس کے سالانہ گوشوارے طلب کر لئے
جولائی 27, 2026سندھ حکومت کا29جولائی کوصوبہ بھرمیں عام تعطیل کااعلان
جولائی 27, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














