
جوڈیشل کمیشن نے5ہائیکورٹس میں38ایڈیشنل ججزکی نامزدگیاں طلب کرلیں۔
جوڈیشل کمیشن نےسندھ ہائیکورٹ میں12ایڈیشنل ججزکےلئےنامزدگیاں طلب کیں جبکہ اسلام آبادہائیکورٹ میں 4ایڈیشنل ججزکےلئےنامزدگیاں طلب کرلی گئیں۔
جوڈیشل کمیشن نےلاہورہائیکورٹ میں10ایڈیشنل ججزکےلئےنامزدگیاں طلب کیس جبکہ پشاورہائیکورٹ میں9ایڈیشنل ججزکےلئےنامزدگیاں طلب کرلی گئیں بلوچستان ہائیکورٹ میں3ایڈیشنل ججزکےلئےنامزدگیاں طلب کی گئیں۔
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ 3روزہ د ورےپرچین پہنچ گئے
مئی 13, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
جون 11, 2024 -
برطانیہ کا طلبا اور ورک ویزا ہولڈرز کیلئے بڑی تبدیلی کا اعلان
جولائی 16, 2025 -
27ویں آئینی ترمیم میں توثیق کیلئےوفاقی کابینہ کااجلاس طلب
نومبر 13, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














