Author: Noman Ahmed
موسمیاتی تبدیلی :1 سال میں گرمی کے 26 دنوں کا اضافہ
مئی 30, 20241930پاکستان ٹوڈے: موسمیاتی تبدیلی کے اثرات۔۔۔ ایک سال میں شدید گرمی کے 26 دن کا اضافہ ریکارڈ۔ تفصیلات کے مطابق ریڈ کراس، ریڈ کریسنٹ کلائمیٹ سینٹر، ورلڈ ویدر ایٹریبیوشن نیٹ ورک اور غیر منافع بخش تحقیقی تنظیم کلائمیٹ سینٹرل نے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق رپورٹ شائع کر دی۔ رپورٹ کے ...پاکستانی ایکشن تھرلر فلم ’’ایجنٹ انیلا‘ ‘کا ٹریلر ریلیز
مئی 30, 20241190پاکستان ٹوڈے: پاکستان کی پہلی خاتون ہیرو کی ایکشن تھرلر فلم ’’ایجنٹ انیلا‘ ‘کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ردا اصفہانی ایجنٹ انیلا کے مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔ فلم میں جہاں لیجنڈ اداکار شفقت چیمہ، مصطفیٰ قریشی غلام محی الدین اور اداکارہ میرا ایکشن میں ...ابرار الحق بھی’’ بدوبدی‘‘کے بخار میں مبتلا ہو گئے
مئی 30, 20241240پاکستان ٹوڈے: گلوکارابرار الحق بھی بدوبدی کے بخار میں مبتلا ہو گئے۔ پنجابی بھنگڑا کے مشہور گلوکار کا گایا گانا بدو بدی وائرل ہو گیا۔ مداحوں نےابرار الحق سے مکمل گانا گانے کی فرمائش کر ڈالیڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری
مئی 30, 20242110پاکستان ٹوڈے: ملک میں ڈالر کی قدر میں دن بہ دن اضافے کا سلسلہ جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر بند ہوا۔ آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا۔ گزشتہ روز ...پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کے اراکین کے خلاف دہشتگردی کے جھوٹے پرچے کے ...
مئی 30, 20241580پاکستان ٹوڈے: پاکستان تحریک انصاف نے نعیم حیدر پنجوتھہ، علی اعجاز بٹر، عثمان ریاض گِل اور مرزا عاصم بیگ سمیت دیگر کے خلاف جھوٹے، بےبنیاد اور من گھڑت مقدمے کو مسترد کر دیا تفصیلات کے مطابق قانونی ٹیم کے اراکین کے خلاف جھوٹے پرچے میں دہشتگردی کی دفعات کی شمولیت ...حج کے دوران مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر سزا کا اعلان کر دیا۔
مئی 30, 20242000ریاض:(پاکستان ٹوڈے) سعودی وزرا کی جانب سے مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر سزاکا نفاذ اتوار 2 تا 20 جون ہوگا، اس دوران مکہ مکرمہ یا مشاعر مقدسہ میں داخلہ غیر قانونی حج شمار ہو گا۔ اعلامیے کی تفصیلات کے مطابق کہ مکہ مکرمہ میں غیر قانونی طور پر ...سونے کی قیمت میں 1500 روپے کی کمی ہوئی
مئی 30, 20241080پاکستان ٹوڈے: جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 1500 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 41 ...عمران خان کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے مکالمہ
مئی 30, 20241280پاکستان ٹوڈے: میں اپ سے ایک گزارش کرنا چاہتا ہوں ! بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق ہماری درخواستیں اپ کے پاس زیر التواء ہیں ! ایک 9 مئی کا کیس ہے ہم نے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا کر رکھی ہے۔ دوسرا مقدمہ آٹھ فروری کے ...استحکام پاکستان پارٹی کی تنظیم سازی میں اہم پیش رفت، پنجاب کا شعبہ خواتین فعال ...
مئی 30, 20241200پاکستان ٹوڈے: تسکین خاکوانی آئی پی پی پنجاب کی صدر اور سابق ایم پی اے روبینہ سلہری جنرل سیکرٹری ہونگی تفصیلات کے مطابق آئی پی پی ویمن ونگ پاکستان کی صدر منزہ حسن نے پنجاب کی تنظیم سازی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا, پارٹی کے مرکزی صدر عبدالعلیم خان کی منظوری ...پاکستان میں والی بال میچ آسٹریلیا کو شکست دیدی
مئی 30, 20243120اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو تین صفر سے ہرایا، پاکستان کی فتح کا اسکور 26-24 ، 25-19 اور 25-23 رہا۔ پاکستان نے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 25-22، 25-22 اور 25-20 سے شکست دی تھی۔ پاکستان ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









