Author: Noman Ahmed
پاکستان کا نیا مواصلاتی سسٹم آج خلا میں روانہ ہونے کے لئے تیار
مئی 30, 20242560پاکستان ٹوڈے: سپارکو اور چین کے اشتراک سے بنایا گیا پاکستان کا دوسرا ’پاک سیٹ ایم ایم ون‘ آج خلا میں روانگی کیلئے تیار ہے سپارکو کا پاک سیٹ ایم ایم ون چین کے شی چانگ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا جائے گا، ایم ایم ون کی لانچنگ سپارکو ...صارفین کو ریلیف دینے کی بجائے، نیا بجلی بم گرانے کی تیاریاں شروع
مئی 30, 20242360اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) حکومت نے صارفین پر بجلی گرانے کی تیاری شروع کر لی، بجلی ایک ماہ کیلئے فی یونٹ 3 روپے 48 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی پی پی اے نے قیمتوں میں اضافہ ماہ اپریل کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی ...کراچی :یکم جون تک گرمی اور ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
مئی 30, 20241700پاکستان ٹوڈے: شہر قائد کے باسی گرمی سے بچنے کیلئے کر لیں تیاری۔ تفصیلات کے مطابق ساحلی شہرکراچی میںیکم جون تک شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا الرٹ جاری۔۔۔محکمہ موسمیات نے یکم جون تک شہر قائد میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ...وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے منگل کے روز معروف اداکار طلعت حسین کے سوئم ...
مئی 29, 20241660پاکستان ٹوڈے: اس موقع پر صوبائی وزیر ذوالفقار شاہ، صدر آرٹس کونسل آف پاکستان احمد شاہ اور دیگر بھی موجود تھے تفصیلات کے مطابق طلعت حسین کے مقابلے کا شاید ہی کوئی فنکار اس ملک میں گزرا ہو۔ طلعت حسین اور ضیاء محی الدین ایک منفرد شخصیت کے حامل تھے۔ ...لاہور: میو ہسپتال میں زیر علاج 32 سالہ ذہنی مریض اغوا ہوگیا
مئی 29, 20243000پاکستان ٹوڈے: گوالمنڈی پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغوی کی تلاش شروع کردی تفصیلات کے مطابق پشاور کے رہائشی 32 سالہ علی رضا کو والدہ علاج کے لیے میو ہسپتال لائی تھی, دوران علاج علی رضا ہسپتال سے غائب ہوگیا۔ مغوی علی رضا کی والدہ نسرین بی بی اور بہن ...پاکستان کا جدید کمیونیکیشن سیٹیلائٹ کل خلا میں بھیجا جائے گا
مئی 29, 20242400پاکستان ٹوڈے: آئی کیوب قمر کی کامیاب لانچنگ کے بعد ڈیجیٹل پاکستان کی جانب پیش قدمی۔ اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے پاکستان نے جدید کمیونیکشن سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری کرلی۔ پاکستان کا جدید کمیونیکیشن سیٹلائٹ ایم ایم ون کل جمعرات کو خلا میں بھیجا جائے گا۔ مشن ...گوگل کااینڈرائیڈ صارفین کیلئے حیران کن فیچر متعارف
مئی 29, 20241780پاکستان ٹوڈے: دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی کا حیران کن فیچر۔ اینڈرائیڈ صارفین اب اپنی یادگار ویڈیوز کو جاندار لمحوں میں ڈھال سکیں گے۔ سنیمیٹک مومنٹ نامی اس فیچر کے متعلق کہا جارہا ہے کہ یہ بالکل سنیمیٹک فوٹوز کی طرح کام کرے گا، لیکن یہ صرف ویڈیوز کیلئے ہوگا۔ ...سیاحوں کیلئے خوشخبری :نیو مری پتریاٹہ چیئر لفٹ بحال کردی گئی
مئی 29, 20242540گرمی بڑھتے ہی اور موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہوتے ہی سیاحوں کی بڑی تعداد نے ملکہ کوہسار مری کا رخ کرلیا۔ مری شہر سے تقریباً 15 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع پتریاٹہ جسے نیو مری بھی کہا جاتا ہے، ان دنوں سیاحوں کی پسندیدہ مقام بنا ہوا ہے ...غرقاب ٹائٹن آبدوز کے بعد دوبارہ ٹائی ٹینک تک جانے کا منصوبہ
مئی 29, 20242550پاکستان ٹوڈے: تاریخی شہرت کے حامل ٹائی ٹینک کو ڈوبے ایک صدی سے زائد عرصہ گزر چکا، مگر دنیا کے سب سے پہلے بڑے پُرتعیش بحری جہاز کا سحر آج بھی لوگوں کے ذہنوں میں چھایا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہی وجہ ہے کہ ایک سال قبل غرقاب ٹائٹن ...ایچ ای سی کا اہم اقدام،اساتذہ کیلئے تربیتی پروگرام
مئی 29, 20242160پاکستان ٹوڈے: ہائر ایجوکیشن کمیشن کا اہم اقدام ۔ سندھ کے کالجز کے اساتذہ کیلئے تربیتی پروگرام۔ تفصیلات کے مطابق ایچ ای سینے اپنے پوسٹ سیکنڈری ایجوکیشن ریفارم یونٹ کے تحت، ہائر ایجوکیشن ڈویلپمنٹ اِن پاکستان (ایچ ای ڈی پی) پروجیکٹ کے تحت حکومت سندھ کے کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









