Author: Noman Ahmed
کراچی: پولیس افسر اپنے ہی ادارے کی خستہ حال پولیس موبائل میں رل گیا
مئی 30, 20241830کراچی:(پاکستان ٹوڈے) نادرن بائی پاس کے قریب چلتی پولیس موبائل کا بونٹ نکل گیا تفصیلات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں ڈی ایس پی کمپلینٹ سیل سینٹرل اور نفری بال بال بچ گئے، پولیس موبائل میں وائرلیس بھی موجود نہیں ، شدید بوسیدہ پولیس موبائل ہے، ڈی ایس پی کمپلینٹ ...وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا بڑا فیصلہ، اساتذہ کیلئے نئی ٹرانسفر پالیسی متعارف کروا ...
مئی 30, 20244470پاکستان ٹوڈے: ہارڈ شپ گراؤنڈز پر ٹرانسفر اب پورا سال کھلی رکھنے کا فیصلہ۔ معذور، بیوہ، مطلقہ، طویل فاصلہ، انٹر ڈسٹرکٹ اور ویڈ لاک ٹرانسفرز بھی پورا سال اوپن رکھنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق جنرل ٹرانسفر سال میں صرف دو بار ہوسکے گی۔ میوچل ٹرانسفر کی اجازت سال میں ...حکومت پنجاب نے ہوٹلوں کی اشیاء کی قیمتیں میں کمی کرانے کا اعلان کر دیا
مئی 30, 20241820پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ قیمتوں میں کمی کیلئے ریسٹورنٹس کی ایسوسی ایشن سے مذاکرات کرے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے اس سے پہلے بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا بھی فیصلہ کیا تھا اور اس کیلئے مالکان کو ڈیڈ لائن بھی دی گئی ...یونائیٹڈ نیشن لیونگ انڈس پراجیکٹ ٹیم کی ایل ڈبلیو ایم سی ہیڈ آفس آمد
مئی 30, 20241760پاکستان ٹوڈے: سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین کی وفد سے ملاقات،کمپنی کی ورکنگ، چلنجز اور فیوچر پلاننگ پر تفصیلی گفتگو تفصیلات کے مطابق انچارچ مانیٹرنگ شعیب ڈار کی شرکاء کو کمپنی پراجیکٹ اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے استعمال بارے بریفنگ, جی ایم پلاننگ ڈاکٹر کامران کی ...آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت83ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
مئی 30, 20241290پاکستان ٹوڈے: کانفرنس میں کور کمانڈرز، پرنسپل سٹاف آفیسرز اور پاک فوج کے تمام فارمیشن کمانڈرز کی بھی شرکت تفصیلات کے مطابق فورم کی شہداء کے ایصال وثواب کے لئے فاتحہ خوانی, فورم کا ملک کی حفاظت، سلامتی اور خودمختاری کیلئے مسلح افواج کے افسران و جوانوں، قانون نافذ کرنے ...اڈیالہ جیل کے قیدی کو براہ راست دکھایا جائے یا نہیں ؟ چیف جسٹس اور ...
مئی 30, 20241470اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) اڈیالہ جیل کے قیدی کو براہ راست دکھایا جائے یا نہیں ؟ چیف جسٹس اور جسٹس اطہر من اللہ میں میچ پڑ گیا! تفصیلات کے مطابق سماعت کا آغاز ہوا تو ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخوا نے نیب ترامیم کیس کو براہ راست نشر کرنے کی استدعا کی ...نیب ترامیم کیس کی سماعت لائیو نہیں ہوسکتی سپریم کورٹ نے درخواست مسترد کردی
مئی 30, 20241610لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ورکر کا کام نہیں ہوگا تو کوئی وزیر آفس میں کام نہیں کرسکے گا، تحریک انصاف کےمقامی عہدیدارکی وارننگ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سرگرم کارکن اور پشاور کے نائب صدر ندیم اتمان خیل نے وارننگ دی ہے کہ کہ تحریک انصاف کے ورکرز کے کام ...نیب ترامیم کیس کی سماعت لائیو نہیں ہوسکتی , سپریم کورٹ نے درخواست مسترد کردی
مئی 30, 20241510اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کی سماعت براہ راست دکھانے کی درخواست مسترد کرتے ہوے کہا۔ تفصیلات کے مطابق جس میں جسٹس ...سوئے ہوئے بچوں پر بمباری،کیا رفاہ میں انسانیت بھی جل مری ؟ پاکستانی فنکاروں کا ...
مئی 30, 20241480پاکستان ٹوڈے: طاقت کے نشے میں چُور اسرائیل بے گھر اور نہتے فلسطینیوں پر گولیاں چلارہا ہے ،ان کے خیموں پر بمباری کررہا ہے ۔ جس سے ہر روز درجنوں معصوم فلسطینی جام شہادت نوش کررہے ہیں جن میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ صیہونی ریاست کی ...وادی سون جنگلات میں خوفناک آتشزدگی، آگ بجھانے کی کاوشیں جاری
مئی 30, 20242760پاکستان ٹوڈے: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وادی سون جنگلات میں خوفناک آتشزدگی پر رپورٹ طلب کرلی تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اور سینیر صو بائی وزیر مریم اور رنگ زیب کا آتشزدگی کے دوران شہید ہونے والے چوکیدار سید غلام رضا کو خراج عقیدت, ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









