Author: Noman Ahmed
ریلوے کاعید الاضحی پر2 سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
مئی 29, 20241460پاکستان ٹوڈے: بڑی عید پرریل کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کے بعدعیدالاضحی سے قبل 2 سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔ ریل کا سفر سستا ہونے کیساتھ بہت سے مسافروں کیلئے رومانوی بھی ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ ...محکمہ موسمیات کی یکم جون سےبارشوں کی پیشگوئی
مئی 29, 20241700پاکستان ٹوڈے: قیامت خیز گرمی سے پریشان عوام کو محکمہ موسمیات نےنوید سنا دی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے یکم جون سےملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ لینڈسلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کے خدشےکا الرٹ جاری ۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم ...رومانوی ڈراما ’’مجھے پیار ہوا تھا‘‘ فلمی صورت میں ریلیز
مئی 29, 20241440پاکستان ٹوڈے: رومانوی ڈرامے ’’مجھے پیار ہوا تھا‘‘ کو فلم کی صورت میں یوٹیوب پر ریلیز کردیا گیا۔ ڈرامے کو فلم کی صورت میں دو گھنٹے 19 منٹ کے دورانیے میں ریلیز کیا گیاہے ،جبکہ اسے ٹی وی پر 32 اقساط میں نشر کیا گیا تھا۔ ہانیہ عامر، وہاج علی ...پاکستان کرکٹ ٹیم آج لندن روانہ ہوگی
مئی 29, 20242400پاکستان ٹوڈے: پاکستان کرکٹ ٹیم آج مقامی وقت کے مطابق صبح دس بجے کارڈف سے لندن روانہ ہوگی۔ ٹیم آج دوپہر دو بجے سے چار بجے تک اوول گراؤنڈ میں ٹریننگ سیشن کرے گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کل اوول میں کھیلا جائے گا۔پاک سیٹ ایم ایم ون خلاء میں اڑان بھرنے کے لئے بالکل تیار
مئی 29, 20242160پاکستان ٹوڈے: پاکستانی سیٹیلائٹ اور چینی راکٹ کی مشترکہ حتمی ریہرسل کر لی گئی, سپارکو اور چینی انجینرز نے پاکستانی سیٹلائٹ اور چینی راکٹ کی مشترکہ ریہرسل کی۔ موسم اور ہوا کے دباؤ کے مدنظر کل سہ پہر چار بجے راکٹ لانچ ہو گا، سیٹلائٹ کے خلاء میں جانے سے ...پی ڈی ایم اے پنجاب, جائیکا وفد کی آمد
مئی 29, 20241610پاکستان ٹوڈے: جاپان انٹرنیشل کوآپریشن ایجنسی کے وفد کی پی ڈی ایم اے آفس آمد, پی ایم ڈی کے افسران بھی وفد میں شامل تفصیلات کے مطابق جائیکا وفد نے پی ڈی ایم اے کنٹرول روم کا بھی دورہ کیا۔ صوبائی کنٹرول روم میں تمام ڈسٹرکٹ کیساتھ 24 گھنٹے رابطے ...بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی محترمہ اہلیہ کے خلاف بیہودہ ترین عدّت کیس ...
مئی 29, 20241840لاہور:(پاکستان ٹوڈے) بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی محترمہ اہلیہ کے خلاف بیہودہ ترین عدّت کیس میں عدالت کی جانب سے فیصلہ سنانے سے گریز کا معاملہ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب مقدّمے کی کارروائی مکمل ہونے کے باوجود عدّت کیس کا فیصلہ سنانے ...وزیراعلیٰ سندھ سید کی صدارت میں محکمہ بلدیات کا اجلاس
مئی 29, 20241180سندھ:(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت اجلاس میں وزیر بلدیات سعید غنی ، صوبائی وزیر پی اینڈ ڈی ناصر شاہ ، سیکریٹری بلدیات خالد حیدر شاہ، سیکریٹری خزانہ فیاض جتوئی، سیکریٹری وزیراعلیٰ سندھ رحیم شیخ شریک تفصیلات کے مطابق لوکل کونسلز کے ملازمین کی تنخواہوں کو ...سپیکر ملک محمد احمد خان سے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی وفد ...
مئی 29, 20242420پاکستان ٹوڈے: ملاقات میں ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ بھی موجود تفصیلات کے مطابق وفد میں آزاد کشمیر سے سینئر وزیر کرنل وقار نور، وزیر تعمیرات عامہ چوہدری اظہر صادق،سیکرٹری اسمبلی چوہدری بشارت حسین سمیت دیگر افسران شامل۔ سپیکر ملک محمد احمد خان نے کشمیریوں کی ترقی ...لاہور: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے اور سفارشات کا معاملہ
مئی 29, 20241750پاکستان ٹوڈے: وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی زیرصدارت ہونے والا اجلاس ختم، تین گھنٹے طویل مشاورتی اجلاس جاتی امرا رائیونڈ میں ہوا۔ اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزراء ڈاکٹر مصدق ملک، اویس لغاری، رانا تنویر حسین، عطاء اللہ تارڑ، جام ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









