Author: Noman Ahmed
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف پارٹی صدر کا عہدہ سنبھالتے ہی ...
مئی 29, 20241300پاکستان ٹوڈے: نواز شریف کی ہدایت پر وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے مشاورتی اجلاس طلب کر لیا، اجلاس کل صبح 11 بجے جاتی امرا رائیونڈ میں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف اور پارٹی صدر نواز شریف مشترکہ ...پنجاب حکومت نے مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا طریقہ کار طے کرلیا
مئی 29, 20241510پاکستان ٹوڈے: پہلے مرحلے میں صوبے کے 50 ہزار گھرانوں کو مفت سولر سسٹم فراہم کیا جائے گا تفصیلات کے مطابق ماہانہ 100 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے 50 ہزار گھرانوں کو مفت سولر سسٹم فراہم کیا جائےگا, تمام اخراجات صوبائی حکومت برداشت کرے گی اور ایس ایم ایس ...پاکستان میں گرمی کی لہر کیوں ہے؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا
مئی 29, 20241530پاکستان ٹوڈے: سورج سوا نیزے پر آ گیا۔ سورج آگ کا بگولا بن گیا۔ شدید گرمی سے شہری بلبلا اٹھے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے ملک کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے اور ہیٹ ویو کے سپیل مزید سخت ہو گا۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں ...مالی سال بجٹ میں انکم ٹیکس وصولی بڑھانے کیلئے مختلف تجاویز تیار
مئی 28, 20241750پاکستان ٹوڈے: حکومت نے آئندہ مالی سال بجٹ میں انکم ٹیکس وصولی بڑھانے کیلئے مختلف تجاویزتیار کرلیں۔ زرعی انکم ٹیکس لاگو کرنے کیلئے مختلف تجاویز تیار کرلی گئیں۔ زرعی انکم ٹیکس کی وصولی ایف بی آر کو دیئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب اور سندھ ...وزیر اعظم شہباز شریف کا جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں
مئی 28, 20241570پاکستان ٹوڈے: اللہ تعالیٰ نے دوبارہ آپ کو ووٹ کے ساتھ اسی منصب اور عہدے پر فائز کیا ہے تفصیلات کے مطابق آپ کی نیک نیت اور پاکستان کی عوام کی خدمت کا یہ صلہ ہے , میں یہ گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ سالہ تعالیٰ کا شکر ہے جو ...تحریک انصاف کے حق میں ہوائیں چل پڑیں
مئی 28, 20241480پاکستان ٹوڈے: عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی میں فتح عمران خان کی؟ سینئر صحافی محمد مالک نے چیف جسٹس اور آرمی چیف سے متعلق ہوشربابیان داغ دیا۔ تفصیلات کے مطابق ادھر صحافی مطیع اللہ جان بھی خاموش نہ بیٹھے اور اسٹیبلشمنٹ کی حمایت کرنے والے صحافیوں کو دوٹوک پیغام دے ...عمران خان سعودی عرب کیساتھ مل کر مسلم دنیا کو کیا سرپرائز دینے جارہے تھے؟
مئی 28, 20242710پاکستان ٹوڈے: عمران خان کے سابقہ دیرینہ ساتھی اسدعمر نے لمبے عرصے بعد منظر عام پر آکر بڑی خبر لیک کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسدعمر نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں دعوی کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے دور اقتدار میں کوشش کہ اسلامی ممالک ...چین میں اہرام مصر سے مشابہ پہاڑسیاحوں کی توجہ کا مرکز
مئی 28, 20241050پاکستان ٹوڈے: چین میں اہرام مصر سے مشابہ پہاڑسیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق مثلث کی شکل کے یہ پہاڑ اوپر کی جانب یکجا ہوکر بالکل اہرام مصر کی شکل سے مشابہہ دکھائی دیتے ہیں۔۔۔چین کے صوبہ گوئیژو (Guizhou)میں تقریباً ایک درجن مخروطی شکل کے خوبصورت ...طلبا کا سولر سے 3ہزار بلب روشن کر نے کا ورلڈ ریکارڈ
مئی 28, 20241410پاکستان ٹوڈے: دبئی میں طلبا نے سولر کی مدد سے کارنامہ انجام دیکر سب کو حیران کر دیا۔۔۔طلبا نے شمسی توانائی سے ایک ساتھ 3ہزار بلب روشن کر کے ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق سولرلائٹس کو متحدہ عرب امارات کےقومی درخت غلف کی شکل میں ترتیب دیا گیا۔اس ...سورج سوا نیزے پرآ گیا، شہری گرمی سے بلبلا اٹھے
مئی 28, 20241810پاکستان ٹوڈے: سورج سوا نیزے پر آ گیا۔ سورج آگ کا بگولا بن گیا۔ شدید گرمی سے شہری بلبلا اٹھے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے ملک کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے اور ہیٹ ویو کے سپیل مزید سخت ہو گا۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









