
پاکستان ٹوڈے: سورج سوا نیزے پر آ گیا۔ سورج آگ کا بگولا بن گیا۔
شدید گرمی سے شہری بلبلا اٹھے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے ملک کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے اور ہیٹ ویو کے سپیل مزید سخت ہو گا۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ہیٹ ویو سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اپنانے کا مشورہ دیدیا۔
آج ملک کے بیشتر علاقوں اور سیاحتی مقامات کا درجہ حرارت کیا ہے؟ آئیے جانتے ہیں
پیپلزپارٹی کا مینارپاکستان سے جلسہ گورنرہاؤس منتقل ہوگیا
جولائی 25, 2026ہر شہید کے بدلے ایک امریکی فوجی کو جہنم واصل کرینگے، ایران
جولائی 25, 2026جان بچانے والی 52 نئی رجسٹرڈادویات کی قیمتوں کی منظوری
جولائی 25, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
مسلم مخالف پروپیگنڈا زور پکڑنے لگا
اپریل 6, 2024 -
بشریٰ انصاری کا حالیہ دور کے ڈراموں بارے ناپسندیدگی کا اظہار
فروری 21, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














