Author: Noman Ahmed
دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، محسن نقوی
جولائی 1, 2024570نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے خیبر کی وادی تیراہ میں دہشت گردوں کی سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ شہید لیفٹیننٹ کرنل محمد حسن حیدر اور دیگر جوانوں نے بہادری کے ساتھ دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا، ...ماہرہ خان کو اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا
جولائی 1, 2024740اٹلی: پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کو اٹلی کے دلکش مناظر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے لی گئیں چند تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنانا مہنگا پڑگیا۔ ان دنوں ماہرہ خان اپنی نیٹ فلکس سیریز ‘جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو’ کی شوٹنگ کے لیے اٹلی میں موجود ہیں، اس ...حکومت نے عوام پر پھر پٹرول بم گرا دیا گیا
جولائی 1, 20241120اسلام اباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبر سن کر مہنگائی کے مارے شہری پھٹ پڑے، ان کا کہنا ہے کہ مزدور طبقے کیلئے زندگی گزارنا مزید مشکل ہوگیا ہے۔ حکومت نے یکم سے 15 جولائی تک کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا۔ ...پنجاب بھر کےمختلف شہروں میں موسلادھار بارش سے موسم خوش گوار ہوگیا
جولائی 1, 20241530لاہور: پنجاب صبح سویرے پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، بارش کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ، پانی جمع ہونے کے باعث گلیاں اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، بارش کی وجہ سے متعدد ...انگلینڈ اور ساوتھ افریقہ کے کھلاڑی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں جگہ بنانے میں ناکام
جولائی 1, 2024990انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا۔ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کی فائنل الیون میں فائنلسٹ جنوبی افریقا کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں، فائنل الیون میں بھارت کے 6، افغانستان کے 3 جب کہ ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کا ایک ...سلمان خان کے شادی نہ کرنے کی وجہ والد نے بتا دی
جون 29, 20241040بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اپنے انٹرویو میں کہا کہ وہ شادی تب کریں گے جب انہیں کوئی مل جائے گا کیوں کہ وہ چاہتے ہیں یہ ان کی پہلی اور آخری شادی ہو۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، سلمان خان کے شادی نہ کرنے کے سوال پر ان کے ...ربیکا خان کی ‘منگنی’ شدید تنقید کی زد میں
جون 29, 20241590پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر ربیکا خان نے اپنے دیرینہ دوست حسین ترین سے منگنی کے چند دنوں سے جاری شادی سے قبل ہونے والی تقریبات کے حیران کن اختتام پر سب دنگ رہ گئے۔ سوشل میڈیا پیجز پر صرف ربیکا خان اور حسین ترین ہی چھائے ہوئے ...بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے ظہیر اقبال سے شادی کرلی۔
جون 29, 20241090بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونا کشی اور ظہیر اقبال کی شادی کی تقریب ممبئی میں اداکارہ کے گھر پر ہوئی۔ تقریب میں سوناکشی کے والد شتروگن سنہا اور والدہ پونم سنہا نے شرکت کی تاہم بھائی شریک نہیں ہوئے۔ سوناکشی اور ظہیر نے سرکاری اہلکار کی موجودگی میں سول ...بگاٹی نے دنیا کی مہنگی ترین کارمتعارف کروا دی
جون 29, 20242350برانڈ نیوکاروں کی دنیا میں نت نئی گاڑیوں کے مقابلے کاا نعقاد۔ نمائش میں کئی نئے ماڈلز دنیا کے سامنے پیش کردیے گئے۔۔۔بگاٹی نے دنیا کی مہنگی ترین کارمتعارف کروا دی۔۔۔ بگاٹی کے نئے ماڈل کی قیمت 4.1 ملین ڈالر سے زیادہ ہے۔بگاٹی نے فرانس کے مولسلمے میں منعقدہ نمائش ...پرائیویٹ سکولوں کو 10 فیصد بچوں کو مفت تعلیم دینے کا پابند کرنےکا فیصلہ
جون 29, 20241720طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری۔ پرائیویٹ سکولوں کو 10 فیصد بچوں کو مفت تعلیم دینے کا پابند کرنے کا فیصلہ۔ پرائیویٹ سکول آرڈیننس 2014 دوبارہ بحال کرنے پر غور کیا گیا، وزارت تعلیم کی جانب سے پرائیویٹ سکول کا سروے کروایا جائے گا،جسے 25 اگست تک مکمل کیا گئے گا۔ ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©