Author: Omer Zaheer
ایپل اپنا انٹیلی جنس فیچر کب متعارف کروائے گا؟
اکتوبر 24, 20244510آئی فون کے صارفین کیلئے اہم خبر،ایپل اپنا انٹیلی جنس فیچر کب متعارف کرائے گا؟امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل آئندہ ہفتے اپنا بالکل نیا فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی فون صارفین کو ان نئے اے آئی فیچرز تک رسائی کیلئے تھوڑا انتظار کرنا پڑے ...ٹیکس چوری کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے،وزیرخزانہ
اکتوبر 24, 20242060وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ٹیکس چوری کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے،ٹیکس بیس میں 29فیصداضافہ کیاگیاہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کافرانسیسی نیوزایجنسی کوانٹرویودیتےہوئے کہناتھاکہ پاکستان میں تنخواہ دارطبقےکی مشکلات سےآگاہ ہیں،تنخواہ دارطبقےپرٹیکسوں کا مزیدبوجھ نہیں ڈال سکتےہیں،صنعتی شعبہ بھی ٹیکس کی زیادہ سےزیادہ حدکوپہنچ چکا ہے،زرعی آمدن سےٹیکس کی وصولی بہترکرناہوگی،رئیل اسٹیٹ ...راولپنڈی:پاک انگلینڈتیسراٹیسٹ ،سیکیورٹی کےسخت انتظامات
اکتوبر 24, 20242680راولپنڈی میں پاکستان اورانگلینڈکےدرمیان تیسرےٹیسٹ میچ کےلئے سیکیورٹی کےسخت ترین انتظامات کئےگئےہیں۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کاکہناتھاکہ راولپنڈی پولیس کے4ہزاراہلکارفرائض سرانجام دےرہےہیں،ٹریفک انتظامات کےلئے370اہلکارفرائض انجام دےرہےہیں،روف ٹاپ پراسنائپرزتعینات کیےگئے ہیں،سی سی ٹی وی کیمروں سےمانٹیرنگ کی جارہی ہے۔ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی :پاکستان شاہینزیواےای کوشکست دیکرسیمی فائنل میں پہنچ گئے
اکتوبر 23, 20242120ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ میں پاکستان شاہینزیواےای کوشکست دےکرسیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ پاکستان شاہینزنےپہلے بیٹنگ کرتےہوئےمقررہ 20اوورز پر179 رنز بنائے، پاکستان کی جانب سے کپتان محمد حارث 71 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ ہدف کےتعاقب میں یواےای کی ٹیم مشکلات کاشکاررہی ،یواےای کی پوری ٹیم 65رنزپرڈھیرہوگئی۔ پاکستان شاہینزنےمتحدہ عرب ...پی ٹی آئی کاعمران خان کی جیل سےر ہائی کی جامع حکمت عملی پرغور
اکتوبر 23, 20242270تحریک انصاف نےعمران خان کی جیل سےرہائی کی جامع حکمت عملی پرغورشروع کردیا۔ تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اہم اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیاگیا۔ اعلامیہ کےمطابق تحریک انصاف کی کورکمیٹی نے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ کی ملاقاتوں پر عائد غیرقانونی پابندی کے خاتمے اور ...پاکستان ایم ایل ون کیلئے چین سےلانگ ٹرم فنانسنگ حاصل کرےگا
اکتوبر 23, 20241560پاکستان فیزون کےتحت ایم ایل ون کےلئے چین سےلانگ ٹرم فنانسنگ حاصل کرےگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے فیز میں کراچی سے حیدرآباد اور حیدرآباد سے ملتان ریلوے لائن کی تعمیر ہوگی، ایم ایل ون کے سیکنڈ فیز میں ملتان سے پشاور ریلوے لائن تعمیر کی جائے گی۔ ذرائع ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکاپھراضافہ
اکتوبر 23, 20243320مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہونے سے سوناتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2000روپےکااضافہ ہونے سے سونا 2 لاکھ 85 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگیا ،10گرام سونے کی قیمت میں 1714 روپے کا اضافہ ہونےسے10گرام سونا 2 ...امریکی صدارتی انتخابات:پیشگوئیاں کرنیوالے اداروں نےٹرمپ کی جیت کادعویٰ کردیا
اکتوبر 23, 20242690امریکی صدارتی انتخابات کےحوالے سےپیشگوئیاں کرنےوالےپانچ بڑے اداروں نےٹرمپ کی ایک بارپھرجیت کادعویٰ کردیا۔ رواں سال نومبرمیں امریکامیں صدارتی انتخابات کامیلہ سجےگا،ڈیموکریٹس اور ری پبلکن صدارتی امیدوار کےدرمیان کانٹےکامقابلہ ہےٹرمپ اورکملاہیرس دونوں اپنی جیت کےلئے ایڑی چوٹی کازورلگارہےہیں۔ امریکامیں ہرچارسال بعدصدارتی انتخابات ہوتےہیں،اس سال کولیپ کاسال کہاجاتاہے،امریکا میں 150 سال ...چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اورجسٹس منصورسےجسٹس یحییٰ آفریدی کی ملاقاتیں
اکتوبر 23, 20242180چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ اورجسٹس منصورعلی شاہ کےساتھ جسٹس یحییٰ آفریدی نےالگ الگ ملاقات کی۔ ذرائع کےمطابق جسٹس یحییٰ آفریدی کی چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےچیمبرمیں ملاقات ہوئی ،جس دوران چیف جسٹس نےجسٹس یحییٰ آفریدی کومبارکبادبھی دی۔ جسٹس یحییٰ آفریدی نے مقدمات کی سماعت کے بعدچیف جسٹس سے ...سینئراداکارہ اسماعباس نےشوبزانڈسٹری بارےبڑاانکشاف کردیا
اکتوبر 23, 20243390شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ اسماعباس نےانڈسٹری کی دوستیوں کوجعلی قرار دیتے ہوئےبیٹی کےبارےمیں کہاکہ زاراکواس سےنقصان پہنچاہے۔ حال ہی میں اداکارہ اسماعباس نےایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی،جہاں پر اداکارہ نےاپنےاوربیٹی زاراکےبارےمیں مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی۔ سینئراداکارہ سےزاراکےبارےمیں سوال کیاگیاجس کےجواب میں اداکارہ کاکہناتھاکہ زاراپیارکرنےوالی لڑکی ہے۔اس کا دل نازک ہے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | |
| 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 |
| 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 |
| 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 |
| 28 | 29 | 30 | ||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









