Author: Omer Zaheer
پاک انگلینڈٹیسٹ سیریز:انگلش کپتان کی پہلےمیچ میں شرکت مشکوک
اکتوبر 4, 20241960پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزمیں انگلش کپتان بین اسٹوکس کی پہلے میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ انگلینڈکی ٹیم تین ٹیسٹ میچزکی سیریزکےلئے دورہ پاکستان کےلئے پہنچ چکی ہے، پاکستان انگلینڈکرکٹ ٹیم کاپہلاٹیسٹ میچ 7اکتوبرکوملتان میں شروع ہورہاہے، جس میں انگلش کپتان بین اسٹوکس کی شرکت مشکوک لگ رہی ہے۔ میڈیارپورٹس کےمطابق انگلش ...ہم سب کادشمن ایک ہے،اس کی پالیسی مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنےکی ہے،ایران
اکتوبر 4, 20241980ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ ہم سب کا دشمن ایک ہے اور اس کی پالیسی مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنے کی ہے،مسلمان متحد ہو جائیں تو دشمنوں پر قابو پا سکتے ہیں۔ ایران کےسپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےتقریباً 5سال بعدایک بارپھرتہران میں نمازجمعہ کاخطبہ دیااورامامت کرائی ،آیت اللہ ...وزیراعظم شہبازشریف نےآل پارٹیزکانفرنس بلالی
اکتوبر 4, 20243050ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال پروزیراعظم شہبازشریف نےآل پارٹیزکانفرنس بلالی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نے7اکتوبرکواسلام آبادمیں آل پارٹیزکانفرنس کااجلاس طلب کرلیاہےجس میں شرکت کےلئے تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت دی جائےگی۔ آل پارٹی کانفرنس بلانےکامقصدملک کےموجودہ سیاسی ومعاشی حالات اور کانفرنس میں مشرق وسطی کی صورتحال پر بھی غور کیا جائے ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
اکتوبر 4, 20243500مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔ امیرہویاغریب خواہشات توسب کی ہوتی ہیں،مگرمہنگائی کےاس دورمیں سب ہی پریشان ہیں،ہرانسان سوچتاہےکہ ان حالات میں اپنی ضروریات پوری کریں یاپھرخواہشات کوپوراکریں۔سوناغریب کےساتھ امیرکی پہنچ سےبھی دور ہوتا جا رہاہے۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1800روپےکااضافہ ہونے ...شوبزانڈسٹری میں پیسوں کی خاطرجھوٹ دکھایاجاتاہے،حرامانی
اکتوبر 4, 20241900پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی مشہورومعروف اداکارہ حرامانی نےکہاہےکہ شوبز انڈسٹری میں پیسوں کی خاطرجھوٹ دکھایاجاتاہے۔ اداکارہ حرامانی نےحال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی جہاں پر اُن سےنجی زندگی سمیت کیرئیربارےسوال وجواب کئےگئے۔ اداکارہ حرامانی نےایک سوال کےجواب میں انوکھاانکشاف کیاکہ شوبزانڈسٹری میں جھوٹ پرمبنی ہےانہوں نےکہاکہ ...شنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس:بھارتی وزیرخارجہ پاکستان آئیں گے
اکتوبر 4, 20244730شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس میں شرکت کےلئے بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر پاکستان آئیں گے۔ 23ویں ایس سی اوسمٹ کااجلاس15سے16اکتوبرکوپاکستان میں منعقد ہورہا ہےجس میں شرکت کے لئے دنیابھرکےرہنماپاکستان آرہےہیں۔ بھارتی دفتر خارجہ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ وزیر خارجہ جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کے لیےپاکستان ...زرمبادلہ کےذخائرمیں اضافہ،اسٹیٹ بینک نےاعدادوشمارجاری کردئیے
اکتوبر 4, 20242230اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی۔ اسٹیٹ بینک کےاعدادوشمارکےمطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 ارب 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد سٹیٹ بینک کے ذخائر بڑھ کر10 ارب 70 کروڑڈالرسے تجاوز کرگئے۔ ...بارشیں کب اورکہاں ہونگی،محکمہ موسمیات نےنویدسنادی
اکتوبر 4, 20241610محکمہ موسمیات نےکہاہےکہ 5اکتوبرسےملک کےبالائی علاقوں میں مغربی ہوائیں داخل ہوں گی جس سے ملک کےبیشترعلاقوں میں بارش کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق 5سے8اکتوبرتک چترال ،دیر، سوات، شانگلہ، مالاکنڈ، صوابی میں بارش کاامکان ہے، 5سے 7اکتوبر مردان، کرم،اورکزئی، کوہاٹ، ہنگو،ڈی آئی خان میں بارش متوقع ہے،مری،گلیات،گجرات،وسطحی،جنوبی پنجاب میں بارش کاامکان ہے۔ ...جولوگ بھی احتجاج کررہےہیں وہ ایک بارپھرغورکریں،محسن نقوی
اکتوبر 4, 20243340وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ جولوگ بھی احتجاج کرسوچ رہےہیں،وہ ایک بار پھر غور کریں،اسلام آبادپولیس اورانتظامیہ اپناکام پوراکرےگی۔ اسلام آبادمیں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے کہناتھاکہ آئی جی اسلام آبادسمیت پولیس کےتمام جوانوں کےحوصلےبلندہیں،کل بھی ہم نےدرخواست کی تھی کےابھی جلسے،جلوس یااحتجاج نہ کریں،ساری صورتحال آپ کےسامنےہے،احتجاج کرناان ...گوگل کا جیمنی لائیو اسسٹنٹ مفت پیش کرنے کا اعلان
اکتوبر 4, 20243130گوگل کے صارفین کیلئے خوشخبری،معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے جیمنی لائیو اسسٹنٹ مفت پیش کرنے کا اعلان کردیا۔ گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اس کا جیمنی لائیو اسسٹنٹ، جو ابتدائی طور پر پکسل 9 سیریز کے ساتھ لانچ کیا گیا تھا ، اب جیمنی ایپ کے ذریعے تمام فری صارفین ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









