• ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:نیو زی لینڈپاکستان کوشکست دیکرسیمی فائنل میں پہنچ گیا

    348
    0
    ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈنےپاکستان کوشکست دےکرسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کوایک بارپھرناکامی کاسامناکرناپڑا،لیکن اس بارآسان ہدف کےتعاقب میں بھی پاکستان ٹیم 56 رنز پر ڈھیرہوگئی۔گروپ اےکےآخری میچ میں شکست کےبعدپاکستان ٹیم کامیگاایونٹ میں سفرختم ہوگیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستانی ...
  • ہنی ٹریپ کیس،ملزمان کےجوڈیشل ریمانڈمیں توسیع

    280
    0
    معروف ڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس میں عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کے 11 شریک ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دنوں کی توسیع کردی۔ ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج عرفان حیدر نے کی۔ ...
  • امریکا:ڈونلڈٹرمپ کی انتخابی ریلی سےمسلح شخص گرفتار

    319
    0
    امریکی ریاست کیلی فورنیامیں سابق صدرڈونلڈٹرمپ کی انتخابی ریلی سےاسلحہ بردارمشتبہ شخص کو گرفتارکرلیاگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ریاست کیلی فورنیامیں امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈٹرمپ اپنی انتخابی ریلی میں شریک تھےجہاں سےایک اسلحہ بردارشخص کوگرفتارکیاگیاجس سےلوڈڈ گن اور جعلی پاسپورٹ برآمد ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 49 سالہ مشتبہ شخص ...
  • آئینی ترامیم کامعاملہ:عوامی نیشنل پارٹی نےبھی مسودہ پیش کردیا

    489
    0
    آئینی ترامیم کےمعاملےپرجےیوآئی کےبعدعوامی نیشنل پارٹی نےبھی مسودہ پیش کردیا۔ آئینی ترامیم پراتفاق رائے کےلئے پارلیمانی خصوصی کمیٹی کااجلاس سید خورشید احمد شاہ کی صدارت میں منعقدہوا۔ اجلاس میں تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب بھی شریک ،پیپلز پارٹی کے نوید قمر، راجہ پرویز اشرف ...
  • شنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس،وزارت داخلہ نےاحکامات جاری کردئیے

    307
    0
    شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس کےلئے وزارت داخلہ نے ضلعی انتظامیہ کو فول پروف سیکیورٹی کے احکامات جاری کر دیئے۔ وزارت داخلہ نے چیف کمشنر اسلام آباد اور آئی جی کو مراسلہ لکھ دیا۔ وزارت داخلہ کےاحکامات کےمطابق اسلام آباد کی حدود میں کسی غیر قانونی اجتماع کی اجازت نہیں ہے،شنگھائی ...
  • ایس سی او کااجلاس:مولانافضل الرحمان کی پی ٹی آئی سےاحتجاج ملتوی کرنےکی اپیل

    385
    0
    سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ تحریک انصاف سےاپیل کی ہےکہ شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس تک احتجاج ملتوی کردیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےسربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ اسمبلی میں اس لیے نہیں کہ عوام کے مفاد کے خلاف قانون پاس کریں، مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آئینی ترامیم پر ...
  • پاکستان نےدوسرےٹیسٹ میچ کیلئےسکواڈ کااعلان کردیا

    243
    0
    پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزکےدوسرےمیچ کےلئے پاکستان نےسکواڈکااعلان کردیا۔ پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ سکواڈ میں کپتان شان مسعود،صائم ایوب، عبداللہ شفیق، کامران غلام شامل جبکہ سعود شکیل، محمد رضوان، سلمان علی آغا بھی سکواڈ کا حصہ ہیں۔ عامر جمال، نعمان علی، ساجد خان اور زاہد محمود کوبھی ٹیم میں شامل ...
  • ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کا معاملہ:یواےای نےدلچسپی کااظہارکر دیا

    326
    0
    یو اے ای کے اے ڈی پورٹس گروپ نے کراچی اور لاہور کے ایئرپورٹس کی آئوٹ سورسنگ میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔ ذرائع کےمطابق اے ڈی پورٹس گروپ کے ایم ڈی کیپٹن محمد جمعہ الشمسی نے تحریری طورپر وزارت ہوابازی سے رابطہ کرلیا، اے ڈی پورٹس گروپ پاکستان کے جناح ...
  • کاروباری ہفتے کےپہلے روزڈالرمہنگاہوگیا

    381
    0
    کاروباری ہفتےکےپہلےروزکرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونے سے روپیہ گراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277.64 روپے سے بڑھ کر 277.66 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 222 پوائنٹس کی کمی سے ...
  • سونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ

    277
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 75 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 171 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 36 ہزار ...