Author: Omer Zaheer
امیرہویاغریب بجلی کابل مصیبت بن چکاہے،نوازشریف
جولائی 20, 20242150صدرمسلم لیگ ن میاں نوازشریف نےکہاہےکہ بجلی کا بل کوئی بھی ادا نہیں کرسکتا یہ غریب لوگوں کے لئے ہی نہیں بلکہ ہر ایک کے لئے مصیبت بن چکاہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز او رمسلم لیگ (ن) کے صدر محمدنوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں چیف منسٹر ...ایڈہاک ججز:جوڈیشل کمیشن نےاعلامیہ جاری کردیا
جولائی 20, 20242240ایڈہاک ججزکی تعیناتی کےلئےجوڈیشل کمیشن ممبرخیبرپختونخواہ بارکونسل احمدفاروق نےاعلامیہ جاری کردیا۔ ممبر خیبر پختونخواہ بار کونسل نے مزید 8 ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی تجویز دیدی۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ ایڈہاک ججز کی تعیناتی پر جوڈیشل کمیشن کے مشکور ہے۔ہمارے مطالبہ پر کمیشن نے ایڈہاک ججز کی منظوری دی۔ایڈہاک ججز کی ...مخصوص نشستیں:ن لیگ نےنظرثانی کی اپیل دائرکردی
جولائی 20, 20242040مخصوص نشستیں تحریک انصاف کودینےکےمعاملےپرعدالتی فیصلے سے متاثرہ ن لیگ کی تین اراکین نے نظرثانی اپیل دائر کردی ۔ نظرثانی اپیل ہما اختر چغتائی، ماہ جبین عباسی اور سیدہ آمنہ بتول نے دائر کی ۔نظرثانی میں سنی اتحاد کونسل اور الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست ...لاہور:پولیس کرائم کنٹرول کرنےمیں ناکام
جولائی 20, 20242680لاہورشہرمیں پولیس کرائم کنٹرول کرنےمیں ناکام ہوگئی،گزشتہ 24گھنٹوں میں جرائم کی 449وارداتیں رپورٹ ہوئی۔ کراچی کی طرح صوبائی دارالحکومت لاہورمیں بھی جرائم میں بےحداضافہ ہوگیاکبھی بوری بندلاشیں ملتی ہیں توکبھی شہری اندھی گولی کاشکارہوجاتےہیں اورپھرکبھی عوام چوروں اورڈاکوؤں کےہاتھوں لٹتےہیں۔پولیس کرائم کنٹرول کرنےمیں مکمل طورپربےبس نظرآتی ہےاس حوالےسےپولیس کی تمام ...190ملین پاؤنڈریفرنس:اعظم خان پرجرح مکمل
جولائی 20, 20242000190ملین پاؤنڈریفرنس میں سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان پرجرح مکمل کرلی گئی۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے کی۔نیب کی جانب سے پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی اور امجد پرویز ٹیم کے ہمراہ پیش ہوئےجبکہ بانی پی ...لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،جل تھل ایک ہوگیا
جولائی 20, 20242260لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔بارش کےباعث واپڈکےمتعددفیڈرٹرپ کرگئے۔ لاہورمیں بارش سےگرمی کازورٹوٹ گیاگرمی سےپریشان شہریوں کےمرجھاےچہرےکھل اٹھے۔بارش کےباعث نشیبی علاقےزیرآب آگئےبادل برستےہی لیسکوکے متعددفیڈرٹرپ کرگئے۔ کلمہ چوک،گلبرگ،کیلوری گراؤنڈ،مدینہ کالونی،وحدت روڈ،اقبال ٹاؤن،ملتان روڈاورٹھوکرنیازبیگ میں بارش ہوئی۔جبکہ مغلپورہ،تاجپورہ،باغبانپورہ،مال روڈ،مزنگ میں بھی بادل برسیں۔لکشمی چوک،گوالمنڈی،ساندہ،چوبرجی،سمن آبادمیں بارش سےجل تھل ایک ...سونےکی قیمت میں کمی
جولائی 20, 20241630کاروباری ہفتےکےآخری روزسونےکی قیمت مزیدگرگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 50 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 14 ہزار 335 ...ریٹائرڈججزکی الیکشن ٹربیونل میں تعیناتی:عدالت نےحکم جاری کردیا
جولائی 20, 20242510ریٹائرڈججزکوبطورالیکشن ٹربیونل تعینات کرنےوالےالیکشن ترمیمی ایکٹ کےخلاف عدالت نےتحریری حکم جاری کردیا۔ ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹربیونل تعینات کرنے والے الیکشن ترمیمی ایکٹ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا گیا۔ جسٹس شاہد کریم نے منیر احمد کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا ۔ ...ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ:عدالت میں چیلنج
جولائی 20, 20242710سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافےکانوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کردیاگیا۔ وفاقی حکومت کے ملازمین کی تنخواہوں میں بیس سے پچیس فیصد اضافے کے خلاف عدالت میں درخواست دائرکردی گئی۔ عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔جسٹس عابد عزیز شیخ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم ...آزادارکان کی وابستگی:الیکشن کمیشن کی اہم ہدایت
جولائی 20, 20242750سپریم کورٹ کا41آزادارکان کو15روزکی مہلت کےمعاملےپرالیکشن کمیشن نےاہم ہدایات جاری کردیں۔ ذرائع کےمطابق الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان کے وابستگی سرٹیفکیٹس اور بیان حلفی کی سخت سکروٹنی کرنےکافیصلہ کیاہے،الیکشن کمیشن نے قانونی ٹیم اور متعلقہ ونگز کو ہدایات جاری کر دیں۔ ذرائع کاکہناہےکہ الیکشن کمیشن کی ہدایت کےمطابق آزاد ارکان ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









