Author: Omer Zaheer
پنجاب اسمبلی کی 5قائمہ کمیٹیوں کےچیئرمین منتخب
اگست 12, 20242090پنجاب اسمبلی کی پانچ قائمہ کمیٹیوں کےچیئرمینوں کاانتخاب ہوگیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ممبر صوبائی اسمبلی عارف محمود گل قائمہ کمیٹی برائے C&W کے چیئرمین منتخب ہوگئے،ممبر صوبائی اسمبلی نور الامین وٹو قائمہ کمیٹی برائے ریوینیو کے چیئرمین منتخب ہوگئے،ممبر صوبائی اسمبلی عدنان افضل چھٹہ قائمہ کمیٹی برائے سپیشلائزڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ...سابق وزیراعظم خاقان عباسی کوعدالت سےریلیف مل گیا
اگست 12, 20242260عدالت نےسابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سمیت تمام دیگرملزمان کو ریفرنس سے بری کردیا۔ سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سمیت تمام دیگرملزمان احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت کی جانب سے ریفرنس کو نیب کی درخواست پر واپس کردیا گیا۔عدالت کی جانب سے تمام ملزموں کو ریفرنس سے بری کردیاگیا۔نیب کی جانب ...صارفین ہوجائےہوشیار:پی ٹی اےکاموبائل سمزبلاک کرنےکافیصلہ
اگست 12, 20242810صارفین کی مشکلات میں اضافہ، پی ٹی اےنےمنسوخ شدہ شناختی کارڈ پر سمز کی بلاکنگ فیصلہ کرلیا،منسوخ شدہ شناختی کارڈپر جاری سمز16 اگست کو بلاک کردی جائیں گی۔ صارفین نادرا سے نئے شناختی کارڈ کے حصول کی صورت میں بائیومیٹرک کے ذریعے اپنی سمز بحال کراسکیں گے ،شناختی کارڈ جو ...وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کااہم اجلاس طلب کرلیا
اگست 12, 20242220وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا،اہم فیصلےمتوقع ہیں۔ ذرائع کےمطابق اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، اجلاس میں ملک کی مجموعی معاشی، سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا، اقتصادی رابط کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی ۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں بجلی کی قیمتوں میں کمی ...ملک میں سوناآج کتنےکاتولہ :جانیے
اگست 12, 20242100صرافہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتےکےپہلے روزبھی سونےکی قیمت مستحکم رہی۔ کاروباری ہفتےکےپہلےروزبھی سونےکی قیمت میں استحکام رہا۔ سونا 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے فی تولہ پر مستحکم رہا۔10 گرام سونا 2 لاکھ 19 ہزار 907 روپے پر مستحکم رہا ۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر کے اضافے سے ...ایک اورپاکستانی کوہ پیمازندگی کی بازی ہارگیا
اگست 12, 20242110کوہ پیما مراد سد پارہ بلند چوٹی براڈ پیک کو سر کرنے کے دوران جاں بحق ہو گئے۔ الپائن کلب کے نائب صدر ایاز شگری نےمرادسدپارہ کی موت کی تصدیق کردی۔ پاکستان کی بلند چوٹی کو سر کرنے کا عزم لیے پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ زندگی کی بازی ...قومی اسمبلی کے3حلقوں میں دوبارہ گنتی:سپریم کورٹ کابڑافیصلہ
اگست 12, 20242590پنجاب سےقومی اسمبلی کےتین حلقوں میں دوبارہ گنتی پرسپریم کورٹ نےلاہورہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قراردےکرن لیگ کے3ممبران کوبحال کردیا۔ سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف لیگی امیدواروں کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں تین ...امریکاکامشرق وسطیٰ میں آبدوزاوربحری جہازکی تعیناتی کاحکم
اگست 12, 20244080کشیدگی کےباعث امریکانےمشرق وسطیٰ میں میزائل بردار آبدوز اور ابراہم لنکن طیارہ بردار جنگی بحری جہاز تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکاکایہ اقدام اس وقت سامنےآیاجب امریکاخوداوردیگراتحادی اسرائیل اورحماس پر جنگ بندی کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں۔پینٹاگون کے مطابق تعینات کی جانے والی آبدوز USS Georgia ...محکمہ صحت نےپنجاب میں ڈینگی کےاعدادوشمارجاری کردئیے
اگست 12, 20242110محکمہ صحت نےپنجاب میں ڈینگی کےاعدادوشمارجاری کردئیے،رواں سال 250کیسزرپورٹ ہوئے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کردئیے۔ محکمہ صحت کےاعدادوشمارکےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کا صرف 1 کیس رپورٹ ہوا،ایک ہفتہ میں 16 کیسز جبکہ رواں سال میں ...انسٹاگرام صارفین کیلئے خوشخبری، زبردست فیچر متعارف
اگست 12, 20243520انسٹاگرام صارفین کیلئے خوشخبری ۔میٹا کی زیر ملکیت مشہور فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم نےزبردست فیچر متعارف کروا دیا۔ صارفین اب انسٹاگرام کی ہر پوسٹ پر10 کی بجائے 20 تصاویر یا ویڈیوز پوسٹ کرسکیں گے۔اس سے قبل انسٹاگرام کی ایک پوسٹ پر زیادہ سے زیادہ 10 ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









