Author: Omer Zaheer
آئی ایم ایف کاماہ ستمبرکاشیڈول جاری:پاکستان کانام شامل نہیں
ستمبر 4, 20243790پاکستان کےلئے بُری خبر، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)ایگزیکٹوبورڈکاماہ ستمبرکاشیڈول جاری،پاکستان کا ایجنڈاشامل نہیں۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈکےماہ ستمبرمیں ابھی تک دواجلاسوں کاکیلنڈرجاری کیاگیاہےجس میں ایک اجلاس 9اوردوسرااجلاس 13ستمبرکوہوگا۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کےستمبرکےشیڈول میں پاکستان ایجنڈامیں شامل نہیں ۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈکا9ستمبرکااجلاس بھوٹان کےلئےجبکہ ...ربیع الاول کاچانددیکھنےکیلئےرویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا
ستمبر 4, 20243350ربیع الاول کاچانددیکھنےکےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج اسلام آبادمیں طلب کرلیاگیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کےجاری کردہ بیان کےمطابق ربیع الاول کا چانددیکھنےکےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی اجلاس چیئرمین مولاناعبدالخبیرآزادکی زیرصدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں شام 5بجےمنعقدہوگا۔ماہ ربیع الاول 1446 ہجری کا چانددیکھاجائےگا۔ ربیع الاول کا چانددیکھنےکےلئے رویت ...تاجروں سےٹیکس نہ لینےکامطلب:تنخواہ دارپربوجھ ڈالا جائے ،وزیرخزانہ
ستمبر 3, 20244110وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ تاجروں پرعائدٹیکس واپس لینےکامطلب ہےکہ ٹیکس تنخواہ داراورمینوفیکچرنگ سیکٹرسےلیاجائے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ قرض رول اوور کے لئے بات چیت حتمی مرحلے میں ہے اور مثبت انداز میں چل رہی ہے، دوست ممالک کے متعلقہ ادارے جلد اپنی حکومتوں کو اس بارے میں آگاہ کریں گے، ...سفاک اسرائیل کی دہشتگردی میں کمی نہ آئی:مزید8 فلسطینی شہید
ستمبر 3, 20242820غرہ میں سفاک اسرائیل کی دہشتگردی میں کمی نہ آئی،کھانےکی قطارمیں لگےافرادپرحملہ کردیا، اسرائیلی بربریت میں مزید8فلسطینی شہیدہوگئے۔ گزشتہ سال سات اکتوبرسےغزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ نہ رک سکاجس میں اب تک ہزاروں کی تعدادمیں مظلوم فلسطینی شہیدہوگئےجن میں زیادہ تعدادخواتین اورمعصوم بچوں کی ،اسرائیلی بربریت سےغزہ کوکھنڈرمیں تبدیل کردیاگیا،جہاں ...سینیٹ میں ارشدندیم کوخراج تحسین پیش کرنےکیلئے قراردادمنظور
ستمبر 3, 20244130قومی ہیروارشدندیم کوخراج تحسین پیش کرنےکےلئے سینیٹ میں قراردادپیش کی گئی جس کومتفقہ طور پرمنظورکرلیاگیا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیرس اولمپکس میں پاکستان کانام روشن کرنےوالےایتھیلٹ ارشدندیم کی خدمات کو سراہنے اور انہیں خراج تحسین کیلئے سینیٹ میں قرارداد پیش کی۔ وفاقی وزیرکی طرف سےپیش کی گئی ...خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس:ملزمان کاجسمانی ریمانڈ منظور
ستمبر 3, 20243780معروف رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس میں مرکزی ملزمان کاجسمانی ریمانڈ منظور کر لیاگیا۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کے جج عرفان حیدر نے کیس کی سماعت کی۔ ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کا مقدمہ مرکزی ملزم حسن شاہ اور رفیق عرف فیکی کا سات روزہ ...ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ
ستمبر 3, 20243450کرنسی مارکیٹ میں کاروباری ہفتےکےدوسرےر وزبھی ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.64 روپے سے بڑھ کر 278.70 روپے پر بند ہوا۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ...سرکاری ملازمین پربغیراجازت کےسوشل میڈیا کے استعما ل پر پابندی عائد
ستمبر 3, 20243620وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آفس میمورنڈم بھی جاری کر دیا۔ میمورنڈم کےمطابق سرکاری ملازمین بغیر اجازت کوئی میڈیا پلیٹ فارم استعمال نہیں کر سکتے، سرکاری معلومات و دستاویزات افشاء ہونے سے روکنے کیلئے یہ فیصلہ کیا ...میں الیکشن کمیشن کی مرضی کےمطابق چلنا چاہتا ہوں: فواد چودھری
ستمبر 3, 20244700سابق وفاقی وزیرفوادچودھری نےکہاہےکہ میں الیکشن کمیشن کی مرضی کےمطابق چلناچاہتاہوں۔ توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی،ممبرسندھ نثاردرانی کی سربراہی میں چاررکنی بینچ نےکیس کی سماعت کی۔سابق وفاقی وزیرفوادچودھری پیش ہوئے۔ فوادچودھری کاکہناتھاکہ میں الیکشن کمیشن کی مرضی کے مطابق چلنا چاہتا ہوں۔ جس طرح الیکشن ...9 مئی مقدمات: عمران خان کا فوجی تحویل میں نہ دینے کیلئے عدالت سے رجوع
ستمبر 3, 202449309مئی مقدمات ، عمران خان نےفوجی تحویل میں نہ دینےکےلئے اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ عمران خان نے9مئی مقدمات میں ملٹری کورٹ ٹرائل کےلئےفوجی تحویل میں نہ دینےکےلئے اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ عمران خان نے وکیل عزیر کرامت بھنڈاری اور میاں سمیع الدین کے ذریعے درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









