Author: Omer Zaheer
اینٹی منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیش رفت
اگست 26, 20243160مونس الٰہی کےاینٹی منٹی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ ترجمان ایف آئی اےکاتصدیق کرتےہوئےکہناتھاکہ عدالتی احکامات پر مونس الٰہی کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا گیا۔ مونس الٰہی کا پاسپورٹ بھی کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا۔ مونس الٰہی کیساتھ6 اور ملزمان کا شناختی کارڈ بھی بلاک ...190ملین پاؤنڈسیکنڈل:عدالت کابڑاحکم
اگست 26, 20243720190ملین پاؤنڈکیس میں عدالت نے وکلا صفائی کو ریفرنس کے تفتیشی افسر پر جرح کا آخری موقع دے دیا ۔ 190ملین پاؤنڈکیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں ...موسیٰ خیل واقعے کے ذمہ دار دہشتگردوں کو سزائیں دی جائیں گی،وزیراعظم
اگست 26, 20243370وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ موسیٰ خیل واقعے کے ذمہ دار دہشتگردوں کو سزائیں دی جائیں گی۔ ملک میں کسی بھی قسم کی دہشتگردی قطعاً قبول نہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے موسیٰ خیل میں دہشتگردی کی شدیدالفاظ میں مذمت کی اورواقعےکی رپورٹ بھی طلب کرلی۔ وزیراعظم نےسانحہ موسیٰ خیل کےشہداکےلواحقین سےاظہارہمدردی کرتےہوئےشہداکےلئےدعامغفرت کی۔ ...اڈیالہ جیل کے3افسرتبدیل:نوٹیفکیشن جاری
اگست 26, 20243560اڈیالہ جیل کے3افسرتبدیل کردئیےگئے، راولپنڈی محکمہ جیل خانہ جات نے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفکیشن کےمطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی کے تین افسر تبدیل کردیے گئے۔ایڈیشل سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل اڈیالہ آفتاب احمد کاتبادلہ کردیاگیااُن کوپنجاب سٹاف ٹریننگ کالج کاچارج مل گیا۔ مظہر اقبال کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایجوکیشن ریجن آفس ...امام حسین علیہ السلام کاچہلم آج منایاجارہاہےملک بھرمیں جلوس برآمد
اگست 26, 20243000ملک بھرمیں حضرت امام حسین علیہ السلام اورشہیدائےکربلاکاچہلم آج انتہائی عقیدت واحترام کےساتھ منایاجارہاہے،امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں آج مجالس ہونگی اورجلوس برآمدہونگے۔ لاہور: چہلم امام حسین علیہ السلام کا مرکزی جلوس حویلی الف شاہ سے برآمد ہوکر اپنے ...یوٹیوب میں ہیک اکاؤنٹ ریکور کرنیوالا اے آئی چیٹ متعارف
اگست 26, 20243970یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،دنیا کے سب سے بڑے ویڈیو پلیٹ فارم نے ہیک اکاؤنٹ ریکور کرنے میں مددگار اے آئی چیٹ متعارف کروا دیا۔ یوٹیوب کا اکاؤنٹ ہیک ہو جائے تو اس کی واپسی لگ بھگ ناممکن ہوتی ہے یاپھر اس کیلئے کافی انتظار کرنا پڑتا ہے،مگر یہ اے ...پی ٹی آئی اورجےیوآئی میں رابطہ کھٹائی کاشکار:کمیٹیوں کی ملاقات نہ ہوسکی
اگست 26, 20243510تحریک انصاف اورجمعیت علمااسلام (ف)کےدرمیان رابطہ ایک بارپھرکھٹائی کاشکارہوگیا۔دونوں جماعتوں کی ذیلی کمیٹیوں میں ملاقات نہ ہوسکی۔ ذرائع کےمطابق صدرمملکت آصف علی زرداری کی مولانافضل الرحمان سےملاقات کاجادوچل گیا، تحریک انصاف کی کوششوں کے باوجود جے یو آئی اور پی ٹی آئی کی ذیلی کمیٹیوں کی ملاقات اتوار کو نہ ...پاورشیئرنگ کامعاملہ:ن لیگ اورپیپلزپارٹی کااہم اجلاس
اگست 26, 20243150پاورشیئرنگ کےمعاملےپرن لیگ اورپیپلزپارٹی کی قائم کردہ رابطہ کمیٹیوں کا اجلاس گورنرہاؤس لاہور میں ہوا۔ گورنر ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں دونوں پارٹیوں کےرہنما شریک ہوئے ۔مسلم لیگ ن کی جانب سےڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار اورپیپلزپارٹی کی طرف راجہ پرویز اشرف نے مشترکہ طور پر اجلاس کی صدارت کی ...آفٹرلائف ٹیکنالوجی :کیا مرحومین سے بات کرنا ممکن ہو گا؟
اگست 26, 20243050کیا آفٹرلائف ٹیکنالوجی کے ذریعے مرحومین سے بات کرناواقعی ممکن ہے؟ورچوئل ریئلیٹی اور اے آئی ٹیکنالوجی کے باعث اب مرحومین کو ڈیجیٹل دنیا میں زندہ کرنا ممکن ہو گیا۔ اس انڈسٹری کی ٹیکنالوجی کمپنیاں مرحومین کے سوشل میڈیا پوسٹس، ای میلز، ٹیکسٹ میسجز اور صوتی ریکارڈنگ سے ڈیٹا استعمال کرتی ...قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب:23نکاتی ایجنڈاجاری
اگست 26, 20243110قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب کر لیاگیا23نکاتی ایجنڈاجاری کر دیا گیا۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس آج شام 5بجےہوگا۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اجلاس کا 23 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔ ایجنڈےکےمطابق حکومت نےاسلام آباد کےبلدیاتی انتخابات کےنظام میں تبدیلی کےلئےقانون سازی کافیصلہ کرلیا۔اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری لوکل ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









