Author: Omer Zaheer
بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری فیض حمید کر رہا تھا ،عطا تارڑ
اگست 17, 20242710وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ بانی تحریک انصاف کی سہولت کاری فیض حمید اور باقی افسران کر ر ہے تھے، سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی گرفتاری کے بعد معاملات آگے چلے، فوج نے شفاف تحقیقات کیں، اندرونی تحقیقات کا فوج کا اپنا میکنزم ہے، تحقیقات کا دائرہ کار ...5سالہ معاشی پلان:تمام وزارتوں کوہدایات جاری
اگست 17, 20244060پانچ سالہ معاشی پلان کےاہم اہداف پرتمام وازرتوں کو دیے گے اہداف کے لئے فائنل ڈرافٹ تیارکرنےکی ہدایات جاری ۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پانچ سالہ معاشی پلان کے اہم اہداف پر اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیرخزانہ محمداورنگزیب سمیت معاشی ٹیم کے وزرا نےبھی شرکت کی۔ ...منکی پاکس:محکمہ صحت نےمریضوں کیلئے6ہسپتالوں کومختص کردیا
اگست 17, 20244290محکمہ صحت پنجاب نےچھ ہسپتالوں کومنکی پاکس مریضوں کےلئے مختص کردیا۔ تمام ہسپتالوں میں مریضوں کو قرنطینہ کرنے کیلئے انتظامات مکمل کئے جائیں گے،لاہور جنرل ہسپتال کو منکی پاکس مریضوں کیلئے مخصوص کر دیا گیا۔مخصوص ہسپتالوں میں مریضوں کو قرنطینہ کرنے کی سہولت موجود ہو گی۔ائیرپورٹ سے آنے والے مریضوں ...اویس یونس پی ٹی آئی لاہورکےجنرل سیکرٹری مقرر
اگست 17, 20245850اویس یونس کو پاکستان تحریک انصاف لاہور کا جنرل سیکرٹری مقرر کردیا گیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ اویس یونس کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،صدر تحریک انصاف لاہور شیخ امتیاز محمود نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ یادرہےکہ حافظ ذیشان رشید کے استعفے کے بعداویس یونس کو سیکرٹری جنرل مقرر کیا گیا ہے۔لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش:جل تھل ایک ہوگیا
اگست 17, 20243310لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیانشیبی علاقےزیرآب آگئےبارش کےباعث گرمی کازورٹوٹ گیاموسم خوشگوارہوگیا۔ شہرمیں رات سےشروع ہونےوالی موسلادھار بارش کاسلسلہ وقفےوقفے سےجاری ہے،بارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئے۔بادل برستےہی لیسکوکاترسیلی نظام بیٹھ گیامتعددفیڈرزٹرپ کرگئے۔بارش کےباعث گرمی میں کمی ہونےسےجہاں لوگوں میں خوشی کی لہردوڑی وہی لوگ بارشی پانی سےپریشان بھی ...سب کو سی ایس ایس امتحان کا جنون کیوں؟
اگست 17, 20246040پاکستان میں نوجوانوں کو سی ایس ایس امتحان کا جنون کیوں ہوتا ہے؟ یہ سی ایس ایس کیا ہے، اسکی تاریخ کیا ہے اور یہ اہم کیوں سمجھا جاتا ہے؟ ڈاکٹرز، انجینئرزاور اہم ترین شعبوں کی ڈگری چھوڑکر نوجوان گریجوایٹس سی ایس ایس کا امتحان کیوں دینا چاہتے ہیں؟ سول ...شیرافضل کی بانی پی ٹی آئی سےملاقات:اہم ذمہ داری مل گئی
اگست 17, 20243090رہنماتحریک انصاف شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سےتین مہینے بعد ملاقات ،دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے سے گلے شکوے کیے۔ بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل کو 22اگست جلسے کی ذمہ داری دےدی۔ رہنماتحریک انصاف شیرافضل مروت کا عمران خان سےملاقات کےبعداڈیالہ جیل کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ آج 3 مہینے ...منکی پاکس کاخطرہ:تمام انٹری پوائنٹس پرہائی الرٹ کافیصلہ
اگست 17, 20243960منکی پاکس پھیلنےکاخطرہ ،تمام انٹری پوائنٹس پرہائی الرٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ایم پاکس سےمتعلق اہم اجلاس منعقدہوا،اجلاس میں ایم پاکس کی تازہ صورتحال، مرض سے نمٹنے کی پیشگی تیاریوں کا جائزہ لیاگیا۔اجلاس میں پاکستان کے تمام انٹری پوائنٹس پر ہائی الرٹ رکھنے کا ...190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت ایک بارپھرملتوی
اگست 17, 20243590190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت ایک بارپھرملتوی کردی گئی۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ہوئی ،ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلا ظہیر عباس چودھری اور عثمان گل عدالت میں پیش ہوئے۔بانی ...قیمت میں اضافہ:سوناتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
اگست 17, 20242950سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ ہونےسےسوناتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ سوناخریداروں کےلئےبُری خبر،مقامی اور عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا تاريخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا بڑا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 60 ہزار 200 روپے فی تولہ ہوگیا۔10 ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









