• چین الفتح اور حماس کو قریب لانے میں کامیاب ہو گیا

    281
    0
    چین الفتح اور حماس کو قریب لانے میں کامیاب ہو گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق چین کی سرپرستی میں فلسطینی تنظیموں فتح اور حماس کے درمیان مشترکہ بات چیت کے اعلان کے بعد بیجنگ نے رواں سال اپریل میں تصدیق کی تھی کہ فریقین نے مکالمے کے لیے اپنی خواہش ...
  • بنگلہ دیش اےاورسری لنکااےکرکٹ ٹیموں کادورہ پاکستان کاشیڈول جاری

    298
    0
    بنگلہ دیش اےاورسری لنکااےکی کرکٹ ٹیمیں رواں سال پاکستان کادورہ کریں گی۔ دونوں ٹیمیں پاکستان شاہینز کے خلاف 4 چار روزہ میچز اور 6 ون ڈے میچز کھیلیں گی۔بنگلہ دیش اے کی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان آئے گی۔سری لنکا اے کا دورہ پاکستان نومبر میں ہوگا۔ پاکستان اکتوبر میں اے ...
  • 9مئی کی تفتیش :بانی پی ٹی آئی کاپولیس پرعدم اعتماد

    276
    0
    9مئی کےمقدمات کی تفتیش کےلئے پولیس ٹیم کوبانی پی ٹی آئی کاسوالات کےجواب دینےسےانکار۔ پولیس پر اعتبار نہیں ۔ ڈی ایس پی جاویدآصف کی سربراہی میں لاہورسےاڈیالہ جیل تفتیش کےلئے آئی پولیس کوسوالات کےجواب دینےسےانکارپربانی پی ٹی آئی کوپولیس افسرکی یقین دہانی پرعمران خان نےپندرہ منٹ تک مختلف سوالات کے ...
  • سٹیو جابز کی41 برس پرانی پیشگوئی درست ثابت ہو گئی

    230
    0
    ایپل کے شریک بانی کی41 برس پرانی پیشگوئی، جسے وقت نے درست ثابت کر دیا ۔میک کمپیوٹر سے لیکر آئی فون تک، ایپل کے آنجہانی شریک بانی سٹیو جابز کو ٹیکنالوجی کی دنیا میں جینئس تصور کیا جاتا تھا۔ سٹیو جابز نے روزمرہ کی زندگی میں ٹیکنالوجی کے استعمال کے ...
  • پی ٹی آئی پرپابندی:وفاقی کابینہ کااجلاس طلب

    329
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا۔ وفاقی کابینہ کااجلاس پہلےآج طلب کیاگیاتھاجس کوملتوی کرکےدوبارہ کل طلب کرلیاگیاہے۔ وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت میں ہوگا،اجلاس میں تحریک انصاف پرپابندی کا معاملہ زیرغور لائےجانےکاامکان ہےاور بانی پی ٹی آئی،سابق صدرعارف علوی،قاسم سوری کیخلاف آرٹیکل6کی کارروائی پربھی غورکاامکان ہے۔ ...
  • بالآخر9 مئی کےماسٹرمائینڈنےمنصوبہ بندی کااعتراف کرلیا،مریم نواز

    399
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بالآخر9 مئی کےماسٹرمائینڈنےمنصوبہ بندی کااعتراف کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےبانی پی ٹی آئی پرایک بارپھرسےتنقیدکےنشترچلادئیے۔مریم نوازکاکہناتھاکہ نو مئی کے مجرم نے منصوبہ ساز ی اورسہولت کاری کا اعتراف کر لیا۔یہ جماعت نہیں، انتشاری ٹولہ ہے جس کا مقصد صرف اور صرف شرپسندی کے ذریعے ریاست کو ...
  • خلیل الرحمٰن قمرہنی ٹریپ کامعاملہ:ملزمہ کاریمانڈمنظور

    369
    0
    رائٹرخلیل الرحمٰن قمرکوہنی ٹریپ کرنےکامعاملہ:عدالت نےملزمہ کاتین روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔ خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کےمقدمہ میں جوڈیشل مجسٹریٹ نبیلہ عامر نےسماعت کی۔ پولیس نےموقف اپنایاکہ ملزمہ آمنہ عروج سے تفتیش درکار ہے۔ملزمہ سے مال مقدمہ کی اشیاء ریکور کرنا مطلوب ہے۔ استدعاکی گئی کہ عدالت ملزمہ آمنہ ...
  • آئی ایم ایف کا شکنجہ:پاکستان سے خفیہ معاہدے

    437
    0
    یہ آئی ایم ایف کیا ہے؟ آئی ایم ایف کا واضح اور درپردہ ایجنڈا کیا ہے؟ آئی ایم ایف ترقی پذیر ممالک کو اپنے شکنجے میں کیسے جکڑتا ہے؟ آئی ایم ایف پر کونسی بڑی طاقتوں کا کنٹرول ہے؟ پاکستان کو آئی ایم ایف نے کیسے شکنجے میں لیا۔اور پاکستان ...
  • ملکی معیشت کی بہتری کامشن:وزیراعظم نےاہم ہدف دیدیا

    192
    0
    ملکی معیشت کی بہتری کےمشن کےلئے وزیراعظم شہبازشریف نےملکی برآمدات کو60ارب ڈالرسالانہ پرپہنچانےکاہدف دےدیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی ترقی برآمدات بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا وزارتِ تجارت و متعلقہ ادارے آئندہ تین برس میں برآمدات کے 60 ارب ڈالر کے ...
  • اڈیالہ جیل کےگیٹ پرگاڑی ٹکرانےکامعاملہ:مقدمہ درج

    292
    0
    اڈیالہ جیل کےگیٹ پرگاڑی ٹکرانےکےمعاملےپرمقدمہ درج کرلیاگیا۔ حساس ترین اڈیالہ جیل میں گزشتہ رات گئےزبردستی داخل ہونے والی گاڑی و ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرکےملزم کوگرفتارکرلیاگیا۔ مقدمہ تھانہ صدر بیرونی میں انچارج پولیس چوکی اڈیالہ سب انسپکٹر آفتاب احمد کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔ ایف آئی آرکےمطابق واقعہ ...