Author: Omer Zaheer
مخصوص نشستوں سےمتعلق الیکشن کمیشن کابڑااقدام
اگست 5, 20244060مخصوص نشستوں سےمتعلق الیکشن کمیشن نےاپنےاورعدالتوں کےفیصلےویب سائٹ پراپ لوڈ کردئیے۔ الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کافیصلہ اپنی ویب سائٹ پراپ لوڈ کردیااور پشاور ہائیکورٹ کا بھی پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق فیصلہ اپ لوڈ کردیا۔ الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات اور انتخابی نشان سےمتعلق ...سینیٹ اجلاس:اسماعیل ہنیہ کےقتل کیخلاف متفقہ قراردادمنظور
اگست 5, 20244140سینیٹ اجلاس میں حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کےقتل کےخلاف متفقہ قراردادمنظورکرلی گئی۔ سینیٹ کااجلاس چیئرمین سیدیوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت ہوا،اجلاس میں اپوزیشن ارکان بازووں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر شریک ہوئے،سینٹ اجلاس میں شہید حماس راہنما اسماعیل ہنیہ کیلئے دعا کروائی گئی ۔دعا مولانا عطاء الرحمان نے کروائی ۔ چیئرمین ...لڑکوں کوشادی کب کرنی چاہیے:میتھرانےبتادیا
اگست 5, 20243940پاکستان شوبزانڈسٹری کی ماڈل وڈانسرمیتھرانےکہاہےکہ لڑکوں کو چاہیےکہ پہلے کیرئیر، گھر اور اپنی پہچان بنائےپھر شادی کےبارےمیں سوچیں۔ میتھرانےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں پرمیزبان نےان سےمختلف قسم کےسوال وجواب کئے۔میزبان نےمیتھراسےشادی سےمتعلق سوال کیاتوانہوں نےبڑاہی دلچسپ جواب دلچسپ سمجھ لیں یاپھروقت کی ضرورت کےمطابق جواب سمجھ ...9 مئی سے متعلق فوج کا بڑا واضح مؤقف ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
اگست 5, 20244400ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہےکہ9 مئی سے متعلق فوج کا بڑا واضح مؤقف ہے، اس مؤقف میں نہ کوئی تبدیلی آئی ہے نہ آئےگی۔پاک فوج کے افسران وجوان اس ملک کی اشرافیہ نہیں،کیا تنقید کی وجہ سے کام چھوڑ دیں۔ ڈی جی ...پی سی بی کاڈومیسٹک کرکٹ میں تین نئےچیمپئنزٹورنامنٹس کااعلان
اگست 5, 20242500پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 2024-25 میں تین نئے چیمپئنز ٹورنامنٹس کا اعلان کردیا۔ تینوں فارمیٹس میں چیمپئنز کپ ون ڈے ، چیمپئنز کپ ٹی ٹوئنٹی اور چیمپئنزفرسٹ کلاس کپ منعقد ہونگے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کاکہناتھاکہ نئے سیزن کاآغاز یکم ستمبر کو چیمپئنز کپ ...ڈالرکی قیمت اضافہ ،روپیہ گراوٹ کاشکار
اگست 5, 20243860ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پرڈالر 13 پیسے مہنگا ہوا ۔انٹربینک میں ڈالر 278.50 روپے سے بڑھ کر 278.63 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 1141 پوائنٹس کی کمی سے 77 ہزار 84 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ ...علی حیدرگیلانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹوکےچیئرمین منتخب
اگست 5, 20244200پیپلزپارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ ایم پی اے ملک اسد علی کھوکھر نے علی حیدر گیلانی کا نام تجویز کیا،ایم پی اے شازیہ عابد نے علی حیدر گیلانی کے نام کی تائید کی،اجلاس پنجاب اسمبلی کمیٹی روم ...پیرس اولمپکس:جیولن تھرومقابلوں کےگروپس کااعلان کردیاگیا
اگست 5, 20243140پیرس اولمپکس میں ارشدندیم کب ان ایکشن ہونگے جیولن تھرومقابلوں کےگروپس کااعلان کردیاگیا۔ پاکستان کے ارشد ندیم اور انڈیا کے نیرج چوپڑا ایک ساتھ گروپ بی میں شامل ہیں،عالمی نمبر پانچ ایڈیس میٹوشیویسیئس اور عالمی نمبر پانچ اینڈرسن پیٹرس بھی اس گروپ میں شامل ، جرمنی کے میکس ڈینھنگ بھی ...حکومت کوٹف ٹائم دینےکامشن:اپوزیشن کااہم اجلاس طلب
اگست 5, 20245430حکومت کوٹف ٹائم دینےکےمشن میں تحریک انصاف اورجےیوآئی(ف)کی مذاکراتی کمیٹیوں کااجلاس کل ہوگا۔ ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے اتحاد کامعاملہ، پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کی ملاقات طے ،جے یو آئی اور پی ...گوگل کروم میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی3 نئے فیچرز متعارف
اگست 5, 20243000گوگل کروم میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی3 نئے فیچرز متعارف۔کمپنی کے مطابق تینوں اے آئی فیچرز گوگل کروم کے ڈیسک ٹاپ ورژن کیلئے متعارف کرائے جا رہے ہیں۔ پہلے فیچر سے کروم میں گوگل لینس میں ایسی تبدیلی کی گئی ہے، تاکہ اسے سرکل ٹو سرچ کیلئےاستعمال ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









