Author: Omer Zaheer
ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت: ملزم عمر حیات پر ناجائز اسلحہ کیس میں ...
دسمبر 13, 2025900ٹک ٹاکرثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت،عدالت نےملزم عمر حیات پر ناجائز اسلحہ کیس میں بھی فردِ جرم عائد کردی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کےایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے ٹک ٹاکرثناء یوسف قتل کیس کی سماعت کی ۔ سرکاری وکیل راجہ نوید ...خلیجی ممالک کا پاکستانی مخالف مواد پر بھارتی فلم ’دھریندر‘ پر پابندی کا فیصلہ
دسمبر 13, 20251080پاکستان مخالف مواددکھانےپربھارتی فلم’’دھریندر‘‘پر خلیجی ممالک نے نمائش روک دی۔ بھارتی فلم’’دھریندر ‘‘ کو 6 خلیجی ممالک میں بین کرنےکافیصلہ کیاگیا،سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، بحرین اور عمان میں بھارتی فلم پر پابندی لگادی گئی۔ رپورٹس کے مطابق خلیجی ممالک نے فلم میں پاکستان کے خلاف تعصب پر ...پرو ہاکی لیگ :پاکستان کومسلسل تیسری شکست ،نیدرلینڈز نےمیچ جیت لیا
دسمبر 13, 2025650پرو ہاکی لیگ میں پاکستان کومسلسل تیسری شکست کاسامنا،نیدرلینڈز نےمیچ جیت لیا۔ ارجنٹینا کےشہرسنتیاگو میں جاری پرو ہاکی لیگ تیسرےمیچ میں گرین شرٹس پھر ناکام ہوگئی،میچ کے پہلے مرحلے کے دوران نیدرلینڈز نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 7 گول سے شکست دی۔ قومی ٹیم کی جانب سےمحمد سفیان ...سلطان محمدگولڈن نےتیزترین ریورس ڈرائیو کار کا عالمی ریکارڈ اپنےنام کرلیا
دسمبر 13, 2025890سلطان محمد گولڈن نے 2022 میں قائم کیا گیا تیزترین ریورس ڈرائیو کار کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ سلطان محمد گولڈن نے تیزترین ریورس ڈرائیو کے دوران ایک میل کا فاصلہ صرف 57 سیکنڈز میں طے کیا۔ یہ ریکارڈ اس سے قبل 2022 میں ایک امریکی اسٹنٹ مین نے ...خیبرپختونخوامیں بارش اوربرفباری کی پیشگوئی:پی ڈی ایم اےکاالرٹ جاری
دسمبر 13, 20251110صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)نےخیبرپختونخوامیں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کےپیش نظرمتعلقہ اداروں کوالرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اےکےالرٹ کےمطابق چترال،دیر،سوات، شانگلہ، کوہستان، مانسہر،ایبٹ آبادمیں آج سے15دسمبر تک بارش وبرفباری کاامکان ہے، مہمند، خیبر،اورکزئی ،کرم اورشمالی وجنوبی وزیرستان میں بھی بارش اوربرفباری متوقع ہے،جبکہ پشاور،چارسدہ،مردان،نوشہرہ اورصوابی میں ...سرمایہ کاری دوست پالیسیوں کی بدولت معیشت مضبوط ہوئی،وزیرخزانہ محمد اور نگزیب
دسمبر 13, 20251110وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ سرمایہ کاری دوست پالیسیوں کی بدولت معیشت مضبوط ہوئی۔ لاہورمیں وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاآل پاکستان چیمبرکانفرنس سےخطاب کےدوران کہناتھاکہ اصلاحاتی اقدامات سےمعاشی اشاریوں میں نمایاں بہتری دیکھنےمیں آئی،مقامی صنعتوں کافروغ اور پیداواری شعبےمیں بحالی کاعمل تیز ہوا، برآمدی صنعتوں میں بہتری سےزرمبادلہ میں اضافہ دیکھنے کو ...بی بی سی نے ستھرا پنجاب منصوبے کی کامیابی کا اعتراف کر لیا
دسمبر 13, 2025350فوربز اور بلوم برگ کے بعد اب برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے بھی ستھرا پنجاب کو ایک قابلِ تقلید ماڈل قرار دیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق ستھرا پنجاب کا صفائی ماڈل برطانیہ کے شہر برمنگھم تک پہنچ چکا ہے، جہاں تاریخ میں پہلی بار کسی برطانوی ...ویزہ فیسوں میں اضافہ:19امریکی ریاستوںکاٹرمپ کےفیصلےکیخلاف عدالت سےرجوع
دسمبر 13, 2025810ویزہ فیسوں میں اضافےپر19امریکی ریاستوں نےصدرڈونلڈٹرمپ کے فیصلےکےخلاف عدالت سےرجوع کرلیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی ریاستوں نے ایچ ون بی ویزوں پرعائدایک لاکھ ڈالر فیس کی مخالفت شروع کردی،19امریکی ریاستوں نے صدر ٹرمپ کےفیصلےکےخلاف عدالت سےرجوع کرلیا،بوسٹن کی فیڈرل کورٹ میں صدرٹرمپ کےفیصلےکےخلاف درخواست دائرکردی گئی۔ خبرایجنسی کی ...پاکستان کی تباہی کےذمہ داربانی پی ٹی آئی اورفیض حمید ہیں،خواجہ آصف
دسمبر 13, 2025380وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی تباہی کےذمہ داربانی پی ٹی آئی اورفیض حمید ہیں۔ سیالکوٹ میں نیوزکانفرنس کرتےہوئے وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی کا پروجیکٹ آج سے10،12سال پہلےزورشورسےشروع کیا گیا، لاہورمیں پہلےجلسےکی ارینجمنٹ بھی نادیدہ ہاتھوں نےکی تھی،نوازشریف اقتدار میں آئےتو4سالوں ...دنیاکےمختلف خطوں میں ’’سپرفلو‘‘کی لہر:ہسپتالوں میں مریضوں کارش بڑھ گیا
دسمبر 13, 2025620دنیا کے مختلف خطوں میں ’’سپرفلو‘‘ کی لہر پھیل گئی ہے جس کے باعث ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد تشویشناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کےمطابق فلوکی نئی قسم سےانفلوئنزاکےکیسزمیں تیزی سےاضافہ ہوا،جس کی وجہ سےہسپتالوں میں مریضوں کی تعدادمیں تشویشناک حدتک اضافہ ہوگیا۔ برطانوی محکمہ صحت ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









