Author: Omer Zaheer
وزیراعلیٰ مریم نوازکی حرم ریحان کوبھارتی ایتھلیٹ کاریکارڈتوڑنےپرمبارکباد
مارچ 14, 20261340وزیراعلی پنجاب مریم نوازنےپاکستانی ایتھلیٹ حرم ریحان کوبھارتی ایتھلیٹ کاریکارڈتوڑنےپرمبارکباددی۔ گوجرانوالہ کے گورنمنٹ کالج برائے خواتین سیٹلائٹ ٹاؤن سے تعلق رکھنےوالی ایتھلیٹ حرم ریحان نےبھارتی ایتھلیٹ کا knee strikeکاریکارڈاپنےنام کرلیا،حرم ریحان نے ایک منٹ میں ایک ٹانگ کے ساتھ 143 مرتبہknee strike کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا اور چھ ...مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ
مارچ 14, 20261800کاروباری ہفتےکےآخری روزپاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرکی مقامی مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت میں 8 ہزار 700 روپےکی کمی ہونےسے24قیراط کاحامل سونا 5 لاکھ 24 ہزار 562 روپے کا ...انجری کےباعث زمان خان کی پی ایس ایل میں شرکت مشکوک
مارچ 14, 20261150فاسٹ بولرزمان خان کی کندھےکی انجری کےباعث پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)گیارہ میں شمولیت مشکوک ہوگئی ۔ پاکستان کرکٹ بو رڈکےمطابق فاسٹ بولرزمان خان نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کےدوران پشاوراورفیصل آبادکےمیچ میں انجرڈ ہوئے۔ پی سی بی کاکہناہےکہ زمان خان کےکندھےکا جوڑ اترا ہے تاہم پی سی بی نے زمان ...ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں کی نئی لہر،اسرائیل اورامریکی اڈوں پرسائرن بج گئے
مارچ 14, 20262180ایران نےاسرائیل اورخلیجی ممالک میں امریکی اڈوں کومیزائل اور ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت حملوں کی 48ویں لہر شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاسداران انقلاب کے مطابق اس لہر کو’’اے بنی ہاشم کے چاند‘‘کا نام دیا گیا ہے۔ بیان ...اعجازاسلم نےعدنان صدیقی کااہم رازبتادیا
مارچ 14, 20261200پاکستانی اداکار اعجاز اسلم نے سینئر اداکار عدنان صدیقی کے ساتھ پیش آیا پرانا دلچسپ واقعہ بیان کر دیا۔ حال ہی میں اداکاراعجازاسلم میں نجی چینل میں بطورمہمان شرکت کی جہاں انہوں نےاپنےکیرئیراورنجی زندگی کےبارےمیں تفصیلی گفتگوکی۔میزبان کےسوال پراعجازاسلم نے یادگار واقعہ سنایا۔ پاکستانی اداکار اعجاز اسلم نے بتایا کہ ...بغیرکسی دباؤ کے کام کریں،محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کوفری ہینڈدے دیا
مارچ 14, 20261600چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کوفری ہینڈ دے دیا۔ لاہورمیں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی سےسلیکشن کمیٹی نےملاقات کی،اس موقع پرمصباح الحق،سرفرازاحمد،اسدشفیق اورعاقب جاویدنے بھرپور اعتمادپرمحسن نقوی کاشکریہ اداکیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کاکہناتھاکہ کسی کی تنقیدبرائےتنقیدکی پرواہ نہ کریں،بغیرکسی دباؤ کے ایمانداری ...پاکستان کےغیرملکی زرمبادلہ ذخائرنے4سال کی بلندترین سطح عبورکرلی
مارچ 14, 20261190ایس آئی ایف سی اصلاحات سےغیرملکی زرمبادلہ ذخائر4سال کی بلندترین سطح پرپہنچ گئے۔ مشیرخزانہ خرم شہزادکاکہناہےکہ پاکستان کےکل زرمبادلہ ذخائر21.6ارب ڈالرتک پہنچ گئے،21.6ارب ڈالرزرمبادلہ ذخائرگزشتہ4سال کی بلندترین سطح ہے،زرمبادلہ ذخائرمیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کاحصہ 16.3ارب ڈالر ہے۔ اُن کامزیدکہناہےکہ زرمبادلہ ذخائرمیں کمرشل بینکوں کاحصہ5.3ارب ڈالرہے،اسٹیٹ بینک کےذخائر کا مجموعی ...عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزیداضافہ
مارچ 14, 20261710عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزیداضافہ ہونےسےبرینٹ خام تیل 103.14ڈالرفی بیرل پربندہوگیا۔ مشرق وسطیٰ میں جنگ اورآبنائےہرمزکی بندش کےباعث خام تیل کی سپلائی متاثرہورہی ہےجس کی وجہ سےخام تیل کی قیمت میں روزانہ کی بنیادپرردوبدل ہورہاہے۔ بین الاقوامی مارکیٹس میں لندن برینٹ خام تیل کی قیمت میں2.67فیصداضافہ ...حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمت برقراررکھنےکافیصلہ
مارچ 14, 20262050وفاقی حکومت نےآئندہ احکامات تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نےقیمتیں برقراررکھنےکااعلامیہ جاری کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کےاعلامیہ کےمطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزیداحکامات تک برقراررہیں گی،پٹرول 321روپے17پیسےفی لیٹرکی سطح پربرقراررہے گا،جبکہ ہائی سپیڈڈیزل335روپے86پیسےفی لیٹرکی سطح پربرقراررہےگی۔ مشرق وسطیٰ میں جنگ کےباعث عالمی منڈی میں ...رے-بین میٹا سمارٹ گلاسز سے ریکارڈ ویڈیوز، پرائیویسی بحث کا مرکز
مارچ 14, 20262190رے-بین میٹا سمارٹ گلاسز سے ریکارڈ کی جانیوالی ویڈیوز کو کمپنی کے سسٹمز کے ذریعے انسانی عملہ بھی دیکھ سکتا ہے، جس سے صارفین کی پرائیویسی کے حوالے سے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جب صارفین ان سمارٹ چشموں کی مدد سے ویڈیوز ریکارڈ کرتے ہیں یا ان ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
| 30 | ||||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









