Author: Omer Zaheer
سپریم کورٹ کا اصلاحاتی پیکج منظور، خواتین سہولت مراکزکوعدالتی نظام کالازمی جزو بنانےکافیصلہ
فروری 26, 20261170سپریم کورٹ کا اصلاحاتی پیکج منظور، خواتین سہولت مراکزکوعدالتی نظام کالازمی جزو بنانےکافیصلہ کرلیاگیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم کورٹ میں اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ بار کونسلز اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی قیادت نے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ لیگل ...حکومتی کمیٹی نے 10روپے کے نوٹ کی مخالفت،سکے کی حمایت کردی
فروری 26, 20261400حکومتی کمیٹی نے10روپےکےنوٹ کی مخالفت اورسکےکی حمایت کردی۔ وزیر خزانہ کی سربراہی میں قائم اعلی سطحی کمیٹی نے کرنسی مینجمنٹ رپورٹ کابینہ کو ارسال کردی۔ یہ کرنسی مینجمنٹ رپورٹ اسٹیٹ بینک اور سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن قوانین کے تحت مرتب کی گئی ہے۔ آئی سی ایم اے رپورٹ کے مطابق 10 ...آئی ایم ایف کایواےای سے2ارب ڈالررول اوورکرانےکامطالبہ
فروری 26, 20261520بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےپاکستان سےیواےای کے2ارب ڈالرکم ازکم ایک سال کےلئے رول اوورکرانےکامطالبہ کردیا۔ تفصیلات کےمطابق آئی ایم ایف کاجائزہ مشن تیسرےاقتصادی جائزے کیلئے پاکستان کےدورےپرموجودہے۔ دورہ7ارب ڈالرکےای ایف ایف پروگرام کےتیسرےجائزےکاحصہ ہے،1.4ارب ڈالرکےآرایس ایف پروگرام کے دوسرےجائزےپربھی مذاکرات ہوں گے۔پاکستان کومذاکرات کی کامیابی پربورڈمنظوری سے1.2ارب ڈالرملیں گے۔ ...عمران خان کیخلاف ہرجانےکاکیس:عدالت نےسپریم کورٹ کےفیصلےکی نقول مانگ لی
فروری 26, 20261670عمران خان کیخلاف ہرجانےکےکیس میں عدالت نےسپریم کورٹ کےفیصلےکی نقول طلب کرلی۔ لاہورکی سیشن کورٹ میں وزیراعظم شہبازشریف کی عمران خان کیخلاف ہرجانےکےدعوےکی سماعت ہوئی۔ عمران خان کےوکیل نےعدالت کوبتایاکہ سپریم کورٹ نےکیس سےمتعلق حکم امتناع جاری کررکھاہے،جس پرعدالت نےکہاکہ آئندہ سماعت پرسپریم کورٹ کےفیصلےکی نقول فراہم کی جائیں۔ بعدازاں ...پارلیمانی وفدکی روضہ رسولؐ پرحاضری: وزارت مذہبی امورکاسپیکرقومی اسمبلی کوخط لکھنےکافیصلہ
فروری 26, 20261610پارلیمانی وفدکی سرکاری خرچ پر روضہ رسولﷺ پرحاضری کےلئےقائمہ کمیٹی وزارت مذہبی امور نے سپیکرقومی اسمبلی کوخط لکھنےکافیصلہ کیاہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی شگفتہ جمانی کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مذہبی امورکااجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں سرکاری خرچ پرروضہ رسولﷺ پرحاضری کامعاملہ زیربحث آیا۔ اجلاس میں قائمہ کمیٹی ...روزےکی حالت میں اگرقے ہوجائےتوکیاروزہ ٹوٹ جاتاہےیانہیں؟
فروری 26, 20261270سوال:روزےکی حالت میں اگرقے ہوجائےتوکیاروزہ ٹوٹ جاتاہےیانہیں؟ جواب:روزےکی حالت میں اگرخدانخوستہ بیماری کی وجہ سےیاپھر خود بخود بلا اختیار قے ہوجائے چاہے منہ بھر ہو یا کم ہودونوں صورتوں میں روزہ نہیں ٹوٹتا۔جبکہ اس کےبرعکس قصداً (جان بوجھ کر) قے کرنے سے اگر منہ بھر ہو تو بالاتفاق روزہ ٹوٹ ...دنیابھرمیں گزشتہ سال ریکارڈ129صحافی اورمیڈیاورکرزقتل،کمیٹی ٹوپروفیکٹ جرنلسٹس
فروری 26, 20261110کمیٹی ٹوپروفیکٹ جرنلسٹس نےسال 2025میں 129صحافی اور میڈیا ورکرز کےقتل کی رپورٹ جاری کردی۔ کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس سی پی جےکی سالانہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لیے تاریخ کا مہلک ترین سال ثابت ہوا ہے، جس میں دنیا بھر میں ریکارڈ 129 صحافی اور ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:جنوبی افریقہ کاویسٹ انڈیزکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
فروری 26, 20261780آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپرایٹ مرحلےمیں ساؤتھ افریقہ نےویسٹ انڈیزکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت اورسری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں جاری ہے۔میگاایونٹ میں چوکوں اورچھکوں کی بہارکاسلسلہ جاری ہے۔ بھارت کےشہراحمدآبادکےنریندرمودی سٹیڈیم میں کھیلےجارہےآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ ...بیلسٹک میزائل پروگرام پرایران نےمذاکرات نہ کیےتواس کیلئےمسائل ہوسکتے ہیں،امریکا
فروری 26, 20261880امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیونےکہاہےکہ بیلسٹک میزائل پروگرام پرایران نےمذاکرات نہ کیےتواس کے لئےمسائل ہوسکتے ہیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیونےکہاہےکہ ایران فی الحال یورینیم افزودگی نہیں کررہا،ایران یورینیم افزودگی کی کوشش ضرورکررہا ہے، ایران طویل عرصےسےامریکاکےلئےسنگین خطرہ ہے۔ امریکی وزیرخارجہ نےمزیدکہاہےکہ سفارت کاری ہمیشہ ممکنہ آپشن ہے،ایران بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ...پاکستان ،اٹلی ،اسپین اوریونان کاغیرقانونی امیگریشن روکنے پراتفاق
فروری 26, 20261030پاکستان ،اٹلی ،اسپین اوریونان نےغیرقانونی امیگریشن کوہرسطح پرروکنےکیلئےمربوط حکمت عملی اپنانےپراتفاق کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےاٹلی واسپین کےوزرائےداخلہ اوریونان کے وزیر مائیگریشن سےملاقات کی۔چاروں وزرانے روم میں غیرقانونی امیگریشن کی روک تھام کیلئے4ملکی کانفرنس میں شرکت کی۔ اٹلی،اسپین اوریونان نےغیرقانونی امیگریشن روکنےکیلئےپاکستان کی کوششوں کوسراہا،تینوں یورپی ممالک نےغیرقانونی امیگریشن ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









