Author: Omer Zaheer
آپریشن غضب للحق میں افغان طالبان کے274اہلکارہلاک،پاک فوج کے12جوان شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
فروری 27, 20261840ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہاہےکہ آپریشن غضب للحق میں افغان طالبان کے274اہلکارہلاک اور 400زخمی ہوئےجبکہ پاک فوج کے12جوان شہیدہوئےاور27زخمی بھی ہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نےآپریشن غضب للحق کےحوالےسےاہم پریس کانفرنس کرتےہوئےکہاکہ 21 اور 22 فروری کی درمیانی شب پاک ...آسمان پر 6 سیاروں کی نایاب پریڈکل 28 فروری کو دیکھی جا سکے گی
فروری 27, 20261080سیاروں کی پریڈ،قدرت کا نا قابل فراموش نظارہ کل 28 فروری کو افق پر دیکھا جا سکے گا۔ماہرین ِ فلکیات نے اجرام فلکی میں دلچسپی رکھنے والوں کو نوید سنا دی۔نایاب قدرتی مناظر دیکھنے کے شوقین افراد کل شام آسمان پر 6 سیاروں کی خوبصورت پریڈ دیکھ سکیں گے۔ ماہرین ...چین: بائٹ ڈانس چیٹ بوٹ صارفین کی تعداد 10 کروڑ سے متجاوز
فروری 27, 20261270چین کی مصنوعی ذہانت میں اہم پیشرفت، بائٹ ڈانس کی چیٹ بوٹ کے صارفین کی تعداد 10 کروڑ سے متجاوز،چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی کی تیار کردہ ایک مصنوعی ذہانت پر مبنی گفتگو کرنیوالی ایپ ڈوباؤ نے قمری نئے سال کی تعطیلات کے دوران یومیہ 10 کروڑ فعال صارفین کا ...پاکستان میں عیدالفطر کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے بتا دیا
فروری 27, 20261250پاکستان میں عیدالفطر کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل کی بھی پیشگوئی سامنے آگئی۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات 19 مارچ 2026ء کی شام شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں، جس کے باعث پاکستان میں عیدالفطر ہفتہ 21 مارچ 2026ء کو ہونے ...خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں،ہیمامالنی نےلب کشائی کردی
فروری 27, 20261670بھارتی معروف اداکارہ ہیمامالنی نےخاندانی اختلافات کےبارےافواہوں پرلب کشائی کرتےہوئے کہاکہ خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں ہے اور سب دھرم جی کے بہت پیارے تھے۔ بھارت کےآنجہانی اداکاردھرمیندرکوحال ہی میں لندن میں 79 ویں بافٹا ایوارڈز کے’’ان میموریم‘‘ سیگمنٹ میں اعزاز سے نوازا گیا۔ اس اعزازکووصول کرنےکےلئےدھرمیندرکی اہلیہ ہیمامالنی ...پاکستان کی پہلی ای ٹیکسی سکیم:کون سی سہولیات مہیا کی جائیں گی؟
فروری 27, 20262320پاکستان کی تاریخ کی پہلی ای ٹیکسی سکیم متعارف،کون سی سہولیات مہیا کی جائیں گی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں ای ٹیکسی اسکیم میں 1100 ای وہیکل دی جائیں گی۔ ای ٹیکسی سکیم میں خواتین کیلئے 30 فیصد کوٹہ مخصوص ہے، ای ٹیکسی سکیم میں خواتین ...افغان طالبان کی کےپی کےمختلف شہروں میں ڈرون حملوں کی کوشش ناکام، تمام ڈرونز گرا ...
فروری 27, 20261560پاک فوج نےافغان طالبان کےایبٹ آباد،صوابی اورنوشہرہ ڈرون حملوں کوناکام بناتےہوئے تمام ڈرونزمارگرائے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےسوشل میڈیاپربیان جاری کیاجس میں اُن کاکہناتھاکہ افغان طالبان کے حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کی جانب سے صوابی،ایبٹ آباداور نوشہرہ میں چھوٹے ڈرونز سے حملوں کی کوشش کی تھی۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ پاک فوج الرٹ ...اداکارہ رشمیکا مندانا اور اداکار وجے دیوراکونڈا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
فروری 27, 20261830بھارتی اداکا وجے دیوراکونڈا اورمعروف تیلگو فلم اسٹارز رشمیکا مندانا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ بھارتی میڈیارپورٹ کےمطابق اداکارہ رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا نے جمعرات کو اُدےپورکے عالیشان ہوٹل آئی ٹی سی میمنٹوزمیں صبح کے وقت روایتی تیلگو رسومات کے مطابق شادی کی۔ جوڑے کی شام کے وقت کوڈاوا ...پاک افغان کشیدگی کم کرنےکیلئےایران کی مذاکرات میں سہولتکاری کی پیشکش
فروری 27, 20261540پاکستان اورافغانستان کےدرمیان کشیدگی کےخاتمےکےلئےایران نے مذاکرات میں سہولتکاری کی پیشکش کر دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ماہِ مبارک رمضان ضبطِ نفس اور عالمِ اسلام میں یکجہتی کے فروغ کا مہینہ ہے، مناسب ہےکہ افغانستان اور پاکستان اختلافات کو بات ...ہمارا صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے ، اب ہماری تمہاری کھلی جنگ ہے،خواجہ آصف
فروری 27, 20261700وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ ہمارا صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے ، اب ہماری تمہاری کھلی جنگ ہے، پاکستان کی فوج سمندر پار سے نہیں آئی ہے، ہم تمہارے ہمسائے ہیں تمہاری اوقات جانتےہیں۔ وزیردفاع خواجہ آصف کاسوشل میڈیا پر جاری اپنےپیغام میں کہناتھاکہ نیٹو کی افواج کے انخلاء کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









