Author: Omer Zaheer
سورج کے تیور بدلنے لگے،دھوپ کی کرنیں تیز،موسم کی پیشگوئی
مارچ 2, 20261200سورج نے اپنے تیور دکھانا شروع کر دئیے۔محکمہ موسمیات نے سورج کی کرنیں مزید تیز ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مارچ کا مہینہ شروع ہوتے ہی سورج نے اپنے تیور دکھانا شروع کر دئیے اور ملک کے میدانی علاقوں میں اپنی کرنیں مزید تیز کر دی ...امریکا،اسرائیل کےمشترکہ حملےکےبعدایران کاجوابی وار،اسرائیل اور خلیجی ممالک میں فوجی اڈوں پر میزائلوں کی برسات
فروری 28, 20262130امریکااوراسرائیل نےمشترکہ طورپرایران پرحملہ کردیا،ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے دفاتر کے قریب ابتدائی حملہ کیا گیا، صدارتی دفتر کو بھی نشانہ بنایا گیا، تہران سمیت کئی شہروں میں سمندر اور فضا سے 30 مقامات پر میزائل داغےگئے،جس کےجواب میں ایران نے بھی فتح خیبر کے نام سے ...یکم مارچ سےآئندہ 15روزکیلئےپیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونےکاامکان
فروری 28, 20261230مہنگائی سےمارےعوام کےلئےاہم خبر،یکم مارچ سےآئندہ پندرہ روزکےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنےکاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ ذرائع کےمطابق یکم ما رچ ...بافٹاایوارڈز2026:One Battle After Anotherفلم نے6 بافٹا ایوارڈز جیت لیے
فروری 28, 20261840ایکشن کامیڈی تھرلرفلم ون بیٹل آفٹر آندر(One Battle After Another) نےسب سےزیادہ6 بافٹا ایوارڈز جیت لیے۔ فلم نے’’بہترین فلم‘‘ اور پال تھامس اینڈرسن کے لیے ’’بہترین ہدایت کار‘‘ سمیت کئی بڑے زمروں میں کامیابی حاصل کی۔ اسے بہترین ماخوذ اسکرین پلے، بہترین سینماٹوگرافی، بہترین ایڈیٹنگ اور شان پین کو بہترین ...نیویارک میں دنیا کا پہلا اے آئی ڈیٹنگ کیفے کھل گیا
فروری 28, 20261750چیٹ بوٹ کے ساتھ حقیقی ملاقات کا انوکھا تجربہ،نیویارک میں دنیا کا پہلا اے آئی ڈیٹنگ کیفے کھل گیا۔ امریکی شہر نیویارک میں دنیا کا پہلا اے آئی ڈیٹنگ کیفے بطور پاپ اَپ ایونٹ متعارف کروا دیا گیا، جہاں لوگوں نے اپنے ورچوئل ساتھیوں کے ساتھ حقیقی ماحول میں ملاقات ...مائیکرو سافٹ کا دنیا کی پہلی کوانٹم چپ تیار کرنے کا دعویٰ
فروری 28, 20261890مائیکرو سافٹ کا دنیا کی پہلی کوانٹم چپ تیار کرنے کا دعویٰ،مائیکرو سافٹ نے میجورانا 1 نامی چپ متعارف کروادی، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ کوانٹم کمپیوٹنگ کے شعبے کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگی۔ مائیکرو سافٹ کی جانب سے اس چپ کی تیاری کیلئے کئی ...کاروباری ہفتےکےآخری روزسونےکی قیمت میں بڑااضافہ
فروری 28, 20261690مقامی وعالمی سطح پرکاروباری ہفتےکےآخری روزسونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرکی مقامی مارکیٹ میں ...امریکااسرائیل کےحملےکےبعدایران کاجوابی وار:30میزائل داغ دئیے
فروری 28, 20261930’’ہم نے تمہیں خبردار کیا تھا‘‘ایران کا امریکہ اور اسرائیل کے حملے کے بعد جوابی وار،ایران نے اسرائیل پر 30میزائل داغ دیئے۔ ایران نے جوابی کارروائی کو فتح خیبر کا نام دے دیا۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے جوابی حملوں کی تصدیق کردی،اسرائیل کی جانب میزائلوں اور ڈرونز کی پہلی لہر ...اسلام آبادسمیت ملک بھرمیں دفعہ144کےتحت ڈرونزاورکواڈ کوپٹر اڑانے پر پابندی عائد
فروری 28, 20261740حکومت نےوفاقی دارالحکومت اسلام آبادسمیت ملک بھرمیں دفعہ144کےتحت ڈرونزاورکواڈ کوپٹر اڑانے پر پابندی عائدکردی،وفاقی وزارت داخلہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اسلام آباد سمیت ملک بھر میں سیکیورٹی خدشات اور افغانستان کے ساتھ بڑھتی ہوئی سرحدی کشیدگی کے باعث ڈرونز اور کواڈ کاپٹرز اڑانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ...پاکستان کےپاس عظیم وزیراعظم اورفیلڈمارشل ہیں،امریکا
فروری 28, 20261540امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےوزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے پاس عظیم قیادت ہے، یہ وہ 2 شخصیات ہیں جن کا میں واقعی بہت زیادہ احترام اور عزت کرتا ہوں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









