Author: Omer Zaheer
ایرانی میڈیا کا560امریکی فوجیوں کی ہلاکت کادعویٰ
مارچ 2, 20261140ایرانی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ ایران کےجوابی وارمیں 560امریکی فوجی ہلاک یازخمی ہوچکےہیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ حملوں میں اب تک 560 امریکی فوجی ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ ایرانی فوج نے امریکا کے طیارہ بردار جہاز ابراہام لنکن کو چار میزائلوں سے نشانہ بنانے ...ایران کا جوابی وار ، یروشلم اور تل ابیب دھماکوں سے لرز ا ٹھا
مارچ 2, 20261080ایران کے اسرائیل پر تازہ میزائل حملے،ایرانی فوج کے جوابی وار ، یروشلم اور تل ابیب دھماکوں سے لرز ا ٹھا ۔ مقبوضہ بیت المقدس میں میزائل گرنے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ مغربی یروشلم ...ایران اب امریکاسےمذاکرات نہیں کرےگا،علی لاریجانی نےواضح کردیا
مارچ 2, 20261880ایران کے سیکورٹی چیف اور قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے واضح کیا ہے کہ تہران امریکا کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا، حالانکہ کچھ رپورٹوں میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ایران واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات بحال کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ علی لاریجانی کا کہنا ...سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد بھی امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید
مارچ 2, 2026900سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد بھی امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا اور اسرائیل نے محمود احمدی نژاد کی رہائشگاہ پر میزائل سے حملہ کیا۔ احمدی نژاد 2005ء سے 2013ء تک ایران کے صدر رہ چکے ہیں، وہ ملک کے چھٹے صدر ...بھارتی چینل اے بی پی نیوز ہیک : پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرےچل گئے
مارچ 2, 20261060بھارتی چینل اے بی پی نیوز ہیک : پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرےچل گئے۔ بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرکے اُس پر پاکستانی فوج کا مواد چلا دیاگیا۔بھارتی چینل اے بی پی نیوز پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطاب کے اقتصابات بھی نشر کیے ...پی آئی اے کا مشرق وسطیٰ کےکئی ممالک کیلئے فلائٹ آپریشن معطل
مارچ 2, 20262820پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،قومی ایئر لائن پی آئی اے نے مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک کیلئے فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا۔ تفصیلات کےمطابق کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز نے مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک کیلئے فلائٹ آپریشن معطل کر دیا۔ پی آئی اے ...ایران پر حملے اور شہادتوں پر جامعہ کراچی میں آج یوم سوگ:تدریسی عمل معطل
مارچ 2, 20261050ایران پر حملے اور شہادتوں پر جامعہ کراچی میں آج یوم سوگ کےباعث تدریسی عمل مکمل طورپرمعطل رہےگا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت اور حالیہ حملوں میں ہونے والے جانی نقصان کےسوگ میں جامعہ کراچی نےآج تمام کلاسزمعطل کرنےکااعلان کردیا۔ رجسٹرار ...امریکا،اسرائیل کاایران پرحملہ:ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای شہید
مارچ 2, 20261650ایران پرامریکااوراسرائیل کےحملےمیں ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای شہید ہوگئے،جس کی ایرانی حکومت نے تصدیق کردی۔جبکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدعوی کیاہےکہ امریکا نے ایران کی 48 اہم سیاسی اور ملٹری شخصیات کو ہلاک کر دیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیانےتصدیق کرتےہوئےبتایاکہ جب اسرائیل اور امریکا نےمیزائل حملہ کیاایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ ...حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا
مارچ 2, 20261060مہنگائی سےمارےعوام کےلئےاہم خبر،حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کر دیا۔نوٹیفکیش جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ پیٹرولیم ڈویژن سے ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:بھارت نے ویسٹ انڈیزکوشکست دیکرسیمی فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
مارچ 2, 20261520آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپرایٹ مرحلےکےآخری میچ میں بھارت نےویسٹ انڈیزکوشکست دےکرسیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپرایٹ مرحلے کااہم میچ بھارتی شہرکلکتہ میں کھیلاگیا، بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ویسٹ انڈیز نے پہلےبیٹنگ کرتےہوئےمقررہ 20 اوورز میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









