امریکانےریڈلائن کراس کی توردعمل خطےسےباہربھی ملےگا،پاسداران انقلاب

0
106

ایرانی پاسداران انقلاب نے خطے کے ممالک کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مزید تحمل کا مظاہرہ نہیں کریں گے۔
پاسداران انقلاب کے مطابق امریکا اور اس کے اتحادیوں کی تنصیبات ان کا ہدف ہوں گی، جبکہ کشیدگی میں اضافے کی صورت میں ردعمل مزید شدت اختیار کر سکتا ہے۔
انہوں نے خبردار کیا کہ کسی بھی ممکنہ کارروائی کے نتیجے میں تیل اور گیس کی عالمی سپلائی طویل عرصے تک متاثر ہو سکتی ہے۔
پاسداران انقلاب نے مزید کہا کہ اگر امریکا نے ان کی سرخ لکیر عبور کی تو اس کا ردعمل صرف خطے تک محدود نہیں رہے گا بلکہ اس کے اثرات اس سے باہر بھی محسوس کیے جائیں گے۔

Leave a reply