اگرمعاہدہ نہ ہواتویہ ایران کیلئےبہت زیادہ بُراہوگا،ٹرمپ کی ایک بارپھردھمکی

0
113

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدھمکی دیتےہوئےکہاہےکہ اگرمعاہدہ نہ ہواتویہ ایران کیلئےبہت زیادہ بُراہوگا۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ میراخیال ہےکہ ایران کےساتھ مذاکرات کامیاب ہوں گے،اگرمعاہدہ نہ ہواتویہ ایران کیلئے بہت زیادہ بُراہوگا، معاہدہ نہ ہونےپرہمیں دوسرےطیارہ برداربحری جہازکی ضرورت ہوگی۔
ٹرمپ نےمزیدکہاکہ ہم بھی گرین لینڈکےلئےبات چیت کررہےہیں،روس معاہدہ کرناچاہتاہےاوریوکرینی صدرزیلسکی کوآگےبڑھناہوگا،اگریوکرینی صدرحرکت میں نہیں آتےتووہ بہت بڑاموقع کھودیں گے۔

Leave a reply